Top Tweets for #PSFBANNU
*پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن خیبر پختونخوا؛ ضلع بنوں کیلئے آرگنائزنگ کمیٹی تشکیل دے دی گئی*
محمد آصف خان چیئرمین، ملک منہاد خان جنرل سیکرٹری جبکہ عالیان سیاب خان کمیٹی کے ممبر ہوں گے۔
#PSFBannu | #PSFPakhtunkhwa

پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج بنوں کے زیر اہتمام سٹڈی سرکل عبدالصمد خان شهيد آڈیٹوریم ھال میں صدر ارسلان خان کی صدارت میں منعقد ہوا ۔
سٹڈی سرکل کا موضوع عوام نیشنل پارٹی اور پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن کا کردار پر رکھا تھا
#AwamiNationalpartyBannu
#PSFBannu

پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج بنوں کے زیر اہتمام سٹڈی سرکل عبدالصمد خان شهيد آڈیٹوریم ھال میں صدر ارسلان خان کی صدارت میں منعقد ہوا ۔
سٹڈی سرکل کا موضوع عوام نیشنل پارٹی اور پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن کا کردار پر رکھا تھا
#AwamiNationalpartyBannu
#PSFBannu

عوامی نیشنل پارٹی بنوں اور خدائی خدمتگار تنظیم کے زیر اہتمام زلزلہ زدگان افغانستان متاثرین کے لیے امدادی کیمپ ۔
#ANPBannu #PSFBannu #ANPAidCamp

عوامی نیشنل پارٹی بنوں اور خدائی خدمتگار تنظیم کے زیر اہتمام زلزلہ زدگان افغانستان متاثرین کے لیے امدادی کیمپ ۔
#ANPBannu #PSFBannu #ANPAidCamp

عوامی نیشنل پارٹی بنوں اور خدائی خدمتگار تنظیم کے زیر اہتمام زلزلہ زدگان افغانستان متاثرین کے لیے امدادی کیمپ ۔
#ANPBannu #PSFBannu #ANPAidCamp

پښتون ايس ايف ګورنمنټ پوسټ ګريجويټ کالج بنوں ١ لقمان منديو صدر او فيضان منډان جنرل سيکرټري منتخب کيدو باندې مبارک باد وايم ۔ـ
ډير ډير مو مبارک شه
#PSFBANNU

لوئی آختر مبارکي په پرمهال دا اخپل ګران مشر دا عوامی نیشنل ګوند صوباٸي مرسیتال سيکتر جناب تیمور باز خان ايډوکيټ پی کے 99 کنډيډت مېلمستون کې ډېر زړه په مينه او وينې انځورونه...
#eiduladha2023 #AimalWaliKhan #AwamiNationalParty #PSFBANNU #TaimurBaz❤@BazTaimur @AimalWali @AsgharAc

جنرل سیکرٹری ساجد بلور اور دیگر عہدیداران کو مبارکباد دی۔ اس موقع پر یونیورسٹی کی جانب سے طلبہ سیاست کے موضوع پر سٹڈی سرکل کا بھی انعقاد کیا گیا جس سے صوبائی صدر اچک خان اور فہیم آزاد وزیر ایڈوکیٹ نے خطاب کیا۔
#PSFPakhtunkhwa | #PSFBANNU

صوبائی صدر نے آرگنائزنگ کمیٹی کے چیئرمین عابدسورانی کی زیرصدارت سٹڈی سرکل میں شرکت کی۔ بعدازاں شعبہ پشتو کے زیراہتمام کتب میلے میں بھی شرکت کی۔ صوبائی صدر نے بنوں یونیورسٹی کا بھی دورہ کیا۔
#PSFPakhtunkhwa | #PSFBANNU

پختون سٹوڈنٹس فیڈرشن پختونخوا کے صدر صدر اچک خان کا دورہ بنوں۔ صوبائی سینئر نائب صدر عبدالصمد خان اور ضلعی صدر فیضان خان بھی ہمراہ تھے۔ گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج بنوں کے دورے کے دوران تنظیمی عہدیداران نے استقبال کیا۔
#PSFPakhtunkhwa | #PSFBANNU

صوبائی سینئر نائب صدر عبدالصمد خان، ضلعی صدر فیضان خان، ضلعی سینئر نائب صدر لقمان مندیو، ڈپٹی جنرل سیکرٹری فیضان منڈان، سابق صدر سلمان شاہ اور دیگر ذمہ دار ساتھی بھی ہمراہ تھے۔
#PSFPakhtunkhwa | #PSFBannu

پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن جی پی جی سی بنوں کے زیراہتمام امن مارچ۔ پختون سٹوڈنٹس فیڈرشن کے ضلعی صدر فیضان خان ، کالج صدر فخر راجہ ، سابقہ صدر میاں سلمان لقمان ، مدثر خان اور دیگر رہنماؤں کے علاوہ کثیر تعداد میں طلبہ نے شرکت کی۔
#PSFAmnMarch #psfBannu

آمــن یو مسلک دے ما پرے کلک آیمان راوړے دے🌹💝
نن په ګورنمنټ پوسټ ګریجویټ کالج بنو کښې دا پښتون سټوډنټس فیډرېشن لا اړخه ا آمــن مارچ انغقاد شوے وو.
#PSFBANNU
#psfpukhtunkhawa
#amanmarch
#SavePakhtunkhwa

تعلیمی بورڈ کی حثیت ختم کرکے پشاور بورڈ کے ماتحت ماتحت بنانے کے خلاف بورڈ ملازمین اور پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن بنوں پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں.
احتجاج میں پی ایس ایف صوبائی سنئیر نائب صدر عبدالصمدخان،ضلعی صدر فیضان خان،مدثر منڈان، اور دیگر دوستو ں نے خصوصی شرکت کی۔

احتجاج میں ضلعی صدر فیضان خان، ڈپٹی جنرل سیکرٹری فیضان منڈان، پوسٹ گریجویٹ کالج بنوں کے صدر فخرراجہ، جنرل سیکرٹری مدثرمنڈان اور دیگر ذمہ داران نے شرکت کی۔
#PSFBannu
پی ایس ایف پوسٹ گریجویٹ کالج بنوں کے زیراہتمام وزیرستان کے چار نوجوانوں کے بے گناہ قتل اور علی وزیر کی رہائی کیلئے پرامن احتجاج پر انتظامیہ اور پولیس کا حملہ۔ ایس ایچ او اور تھانہ کیںٹ کے پی ایس ای نے بمعہ نفری اس احتجاج پر حملہ کیا اور پرامن احتجاج کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کی۔

Last Seen Hashtags on Sotwe
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.7M followers

Barack Obama 
@barackobama
119M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.6M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.9M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90.1M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.5M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.5M followers

Bill Gates 
@billgates
65.2M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers



















































