Top Tweets for #Pakafghan
سینیٹر بہرہ مند خان تنگی نے بیان دیا ہے کہ افغانستان میں عالمی دہ۔شت۔گرد تنظیموں اور ان کے ٹھکانوں کے حوالے سے پوری دنیا کے لیے ایک سنگین سیکیورٹی چیلنج بن چکا ہے، جس سے نہ صرف خطے بلکہ عالمی امن و سلامتی کو بھی خطرات لاحق ہیں.
#Afghanistan
#PakAfghan
#KPNews

ای سی او کا اسلام آباد اعلامیہ جاری، علاقائی تعاون، ایران بحران میں پاکستان کی سفارت کاری اور افغانستان کی شمولیت جیسے اہم نکات شامل
https://t.co/qEy2E0M1LV
#ECO
#Islamabad
#PakAfghan
#Iran
#PakToday
کابل حکومت سن لے، جب تک پاکستان کے سیکیورٹی خدشات ختم نہیں ہوتے، تجارت اور تعاون کا ہر دروازہ مستقل بند رہے گا۔ اسحاق ڈار
#Afghan
#PakAfghan
#IshaqDar

افغان طالبان سے کوئی مذاکرات نہیں ہونگے، مگر کیوں؟
تفصیلات اس رپورٹ میں۔
#Pakisatan #Afghanistan #PakAfghan #AfghanTaliban #JirgaDigital
ای سی او اجلاس میں افغانستان کی عدم شرکت، پاکستان کے علاقائی رابطوں اور معاشی عزائم پر سوالات اٹھنے لگے
https://t.co/DwNTyTAyhp
#ECO
#PakAfghan
#EconomicRelation
#PakToday
افغانستان کے پہاڑوں میں زیرِ زمین جنگ کی تیاری, پاک افغان کشیدگی کا خطرناک اشارہ
#PakAfghan #Kandahar #TalibanTunnels #UndergroundWarfare #MilitaryTunnels #Pakistanzindabad #Islamabad #PakistanNews #LamhaNews #PaksitanArmy #Pakistan
https://t.co/BGRJqK2FIV

افغان سرحد پر واقع قبائلی علاقوں اور جنوبی اضلاع میں امن سے جڑے معاملات کے فریق افغان یا پاکستانی طال۔ب۔ان نہیں، بلکہ ان علاقوں کے حقیقی نمائندے اور مقامی لوگ ہیں۔
محمود جان بابر
#PakAfghan
#Afghanistan
#KPNews

پاک افغان سرحد پر کرم سیکٹر میں پاکستانی فوج کی کارروائی، افغان طالبان کی سرحدی چوکی مکمل طور پر تباہ کر دی گئی۔
#Pakistan #Afghanistan #PakAfghan
ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) جنوبی وزیرستان نے کہا کہ افغانستان سے پاکستانی سرحدی چوکیوں پر بلااشتعال فائرنگ کی گئی۔
تفصیلات جانیے: https://t.co/JRKkGmMB9L
#dailyJang #pakafghan #Calsh #DCSouthWazirstan

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کی جانب سے افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہونے کے معاملے پر کھل کر پاکستان کی حمایت اور ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی۔
#PakAfghan
#Afghanistan
#PakistanNewsToday

افغانستان کو معافی نہیں، آج گھس کر ماریں گے؟
پاکستانی طیارے اب امریکا کا چھوڑا ہوا اسلحہ ڈپو تباہ کر رہے ہیں؟
#PakistanAfghanistan #JF17 #PakistanAirForce #Afghanistan #PakAfghan #Airstrikes #PakistanArmy #Taliban #SecurityUpdate #GNN
💔 Helmand | A heartbreaking scene
Children mourn the loss of their loved ones following reported attacks in Helmand.
The incident highlights the devastating human cost of the escalating tensions in the region.
#Helmand #Afghanistan #Pakistan #PakAfghan
افغان دہشتگردوں پر قہر! 28 ہلاک،بارود کے اڈے تباہ
اب معافی نہیں ۔۔ مزید حملوں کی تیاری؟ دشمنوں کی چیخیں
آنے والے دنوں میں کیا ہونے والا؟ تہلکہ خیز انکشافات
#paksitan #Afghanistan #PakAfghan #PakArmy #Pasbaneislam #Sunonewshd
پاکستان جارح یا اپنے عوام کا محافظ؟ پاک افغان کشیدگی پر دی فیداتو کا تفصیلی تجزیہ
@tequieremos
#urduinternational #Pakistan #Afghanistan #AfghanTaliban #PakAfghan #BreakingNews #Geopolitics #NationalSecurity #BorderSecurity

🔺🇵🇰❌ Taliban:
Heavy fighter jets actively reported over Gulostan border as clashes started there too between Pakistan and Afghanistan.#pakafghan
#Taliban #Gullistan
افغان طالبان رجیم کے 8ڈرونز پاکستانی حدود میں داخل، ایئر ڈیفنس نے تمام مار گرائے!
#Pakistan #Afghanistan #AfghanTaliban #PakAfghan #DroneAttack #Drones #AirDefence #NeoNews
حکومت پی ٹی آئی بات مانتےہوئےعمران خان سےملاقات کرادےگی کوئی گنجائش نظرآتی ہے؟
@AmirMateen2 @writetofahim @Rabiya_Ahsan #pti #27September #PeshawarMotoway #PakAfghan #PakistanandSaudiArabia #sohailafridi #kpk #imrankhan #لانگ_مارچ_اٹل_ہے
حکومت جس طرح سےاسلام آبادآنےکےراستے بندکررہی ہےلگتاہے جنگ کی تیاری ہورہی ہےاگرجماعت اسلامی اکیلےآرہی ہوتی تویہ انتظامات نہ ہوتےانھیں ہینڈل کرناآسان ہےسارااہتمام پی ٹی آئی کےلیےکیاجارہاہے
@AmirMateen2 @Real_MZubair @Rabiya_Ahsan #pti #27September #PeshawarMotorway #PakAfghan #PakistanandSaudiArabia #sohailafridi #kpk #imrankhan
27ستمبرکااحتجاج پی ٹی آئی کےلیےبھی بہت بڑا داوہوسکتاہے پاکستان کی تاریخ میں 26نومبرنہیں ہوناچاہیےتھامگرہواویسا ماحول پھربن سکتاہےگولی چل سکتی ہےپکڑدھکڑپہلےسےزیادہ ہوسکتی ہے
@AmirMateen2 @Real_MZubair @Rabiya_Ahsan #pti #27September #PeshawarMotorway #PakAfghan #PakistanandSaudiArabia #sohailafridi #kpk #imrankhan
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
240.5M followers

Barack Obama 
@barackobama
118.7M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.4M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.4M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.8M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.4M followers

Bill Gates 
@billgates
65.2M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.1M followers

CNN 
@cnn
61.7M followers

X 
@x
60.6M followers













