Top Tweets for #PakwithIran
@iemziishan ایک بندہ جو صحافی ہو
سوشل میڈیا چینل کا جی ایم ہو
ہر روز اسحاق ڈار کے نام کی خبریں لگاتا ہو
اس کے باوجود اس کو یہ نہ پتہ ہو کہ وزیر خارجہ کون ہے تو شرم سے ڈوب مرنے کی بات ہے
دراصل مہاتمہ سے لے کر نچلے لیول تک ہر یوتھیے کے شعور کا یہی عالم ہے جو آج ہمیں نظر آیا
#pakwithiran
ایران امریکا ڈیل کے مسودے کی تیاری | 4 بجے ہیڈ لائنز | ڈان نیوز
#IranWar #pakglobalpeacemaker #pakwithiran #pakistanrising
ایران میں فضائی سروس بحال کر دی گئی | 3 بجے ہیڈ لائنز | ڈان نیوز
#IranWar #pakglobalpeacemaker #pakwithiran
ایران کے پاس ہزاروں میزائلوں کا ذخیرہ، امریکا نے بڑا دعویٰ کر دیا | 3 بجے ہیڈ لائنز | ڈان نیوز
#IranWar #irannuclearpower #pakglobalpeacemaker #pakwithiran
اللہ پاکستان کی اس دیانتدار محنت کا پھل کسی طرح نکل آۓ اور ایران کے جائز مطالبات مان لیے جائیں!
ورنہ ملت یا موت تو ھم سب مسلمانوں کا نظریہ ھوتا ھی ھے !
#Pakistan #GlobalPeaceLeader #USIranIsrael #pakwithiran


ایک فاتح کا استقبال ایسا ہی ہونا چاہئے جیسا پاکستان کر رہا ہے۔۔ ایران کا استقبال بنتا ہے اور شاندار بنتا ہے۔ایرانی قوم زندہ باد
#PakPeaceDiplomacy
@araghchi
#iran #pakwithiran
ایران کے اعلیٰ سطح کے وفد کو پاکستان نے اپنی سیکیورٹی حصار میں لے لیا 💚🇵🇰
جے ایف تھنڈر 17 کے سکواڈ نے معزز مہمانوں کو خوش آمدید کہا 💚🇵🇰
Well come To Pakistan 💚 🇵🇰 🇵🇰 💚 🇵🇰
#PakwithIran
#امن_کا_سفیر_پاکستان
"احیائے مکتب رہبری مہم"
2 اپریل شب جمعہ کے موقع پر امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی جانب سے ملک بھر کے تمام یونٹس میں مجاہدینِ اسلام اور انقلابِ اسلامی ایران کی فتح و نصرت کے لیے اجتماعی طور پر صحیفہ سجادیہ کی دعا نمبر 27 کی تلاوت کی جائیگی۔
#ISOPakistan
#IMH
#PakWithIran

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی جانب سے "احیائے مکتب رہبری مہم" کے تحت ملک بھر میں کانفرنسز،مجالس تکریم،دعائیہ پروگرامات اور چہلم رہبر شہید آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای کے پروگرامات منعقد کیے جائینگے۔
#ISOPakistan
#IMH
#PakWithIran

دشمن یہ سمجھتا ہے کہ ہم دنیا کے پیچھے بھاگنے والے لوگ ہیں۔
(شہیدِ مقاومت)
#ISOPakistan
#IMH
#pakwithiran
We stand with Iran. The world stands with Iran. Every voice stands with Iran.
#StandwithIran
#DefendIran
#Iran
#IranWar
#pakwithiran
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع مظفرگڑھ کی جانب سے یونٹ علی پور میں اسلامی جمہوریہ ایران اور مزاحمتی تحریکوں کی فتح و نصرت کے لیے اجتماعی دعائے توسل کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں مومنین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
#ISOPakistan
#IMH
#PakWithIran

اس دور میں ایران کے ساتھ تعلق،ایران سے دوستی اور ایران کیساتھ اتحاد فخر کا عنوان ہے۔
(شہیدِ مقاومت)
#ISOPakistan
#IMH
#PakWithIran
مامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع گلگت 2 کی جانب سے محمد آباد 1 میں رہبرِ معظم سید علی خامنہ ای کی شہادت ،اور فدائیان رہبر کی یاد میں چراغاں کیا گیا۔
#ISOPakistan
#IMH
#PakWithIran

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع ملتان کی جانب سے امام بارگاہ حیدریہ گلگشت میں رہبرِ معظم سید علی خامنہ ای کی شہادت ،اور فدائیان رہبر کی یاد میں چراغاں کیا گیا۔
#ISOPakistan
#IMH
#PakWithIran


نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار مصر کے وزیر خارجہ ڈاکٹر عبدالعاطی کا استقبال کرتے ہوئے اچانک گر پڑے PTV سرکاری نیوز چینل نے نہ صرف اسے خود خوب چلایا بلکہ فوٹیج بھی جاری کردی آخر کیوں؟سبحان جاؤں اور پکرائی نہ دوں!
#pakwithiran
@ataulahch
@MIshaqDar50
Last Seen Hashtags on Sotwe
uflash
Seen from India
周妍希
Seen from United States
divyapillai
Seen from India
HotWifeOnlyFans
Seen from Japan
NOLIMIT()*** +filter:native_video
Seen from Australia
开房
Seen from Indonesia
白富美
Seen from United States
母狗
Seen from United States
AIart
Seen from Japan
monkeyappwins
Seen from United Kingdom
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
240.7M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.2M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.7M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
110.9M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107M followers

Rihanna 
@rihanna
97.7M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91M followers

KATY PERRY 
@katyperry
87.8M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
81.7M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
73.2M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
70.2M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
69.9M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Bill Gates 
@billgates
64M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
63M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.4M followers

CNN 
@cnn
61.9M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
60.9M followers

X 
@x
60.8M followers


















