جناب حکومت صاحب
جس طرح فارنر لڑکیوں کا کیس مس ہینڈل کیا جارہا ہے
ایک بات تو واضح ہے کہ
آپکے مشیران #اوتیے ہیں
اور سوشل میڈیا پریشر سے
آپکی کانپیں ٹانگتیں ہیں
اسحاق ڈار @MIshaqDar50 کا نانا ہونا
علی ڈار @alimdar82 کا ماموں ہونا کوئی انوکھی بات ہے؟
دنیا کا ہر مرد نانا بھی ہوتا ہے اور ماموں بھی
اب 25 سالہ نواسے کے کرتوت کیسے نانے یا ماموں کے سر تھوپے جاسکتے ہیں؟
ہاں آپ اسے والدین کی تربیت کی شدید کمی ضرور کہہ سکتے ہیں
بس اس سے زیادہ کُچھ نہیں
بات تب تھی
جب رضا ڈار گرفتار نہ ہوتا
ملزم گرفتار ہیں
ریمانڈ پر ہیں
ہور کی لینا؟
تفتیش ہوگی
کیس چلے گا
فیصلہ ہو جاۓ گا
بات ختم
رہ گئی بات لڑکیوں کے الزامات کی
تو جو لڑکیاں کریپٹو کا کاروبار کر رہی ہیں
دنیا بھر میں سفر کرتی ہیں
اور کروڑوں کی گیم ڈال رہی ہیں
وہ جتنا شاطر دماغ رکھتیں ہونگی
رضا ڈار جیسے امیر چوزے قابو کرنا
اُنکے دائیں ہاتھ کا کھیل ہے
اب وہ 45 کروڑ کی رقم تھی
یا 15 کروڑ کی
وہ رقم تو گُل ہوگئی😂
رہ گیا ریپ
تو دونوں عورتوں کی شکلیں اور جسامت
تو کھڑے کن پر ہتھوڑا مارنے کے مترادف ہیں
😂😂😂😂
مگر فرض کر لیں
ملزمان میں سے کوئی شدید چول تھا
تب بھی جہاں 45 کروڑ کا معاملہ ہو
وہاں موری/موریاں لینے دینے کی حیثیت اُتنی بھی نہیں ہوتی
جتنی چائنیز کھانے سے پہلے پاپڑوں کی
😂😂😂
باقی یہ جنسی زیادتی
عورت کا رٹا رٹایا حربہ ہے
الزام ٹھوک کر وہ اپنے مُلک چلی گئیں
اور لونڈے بمعہ 45 کروڑ #گھوڑے لگ گئے
مذید یہ کہ
سوشل میڈیا ہائپ سے گھبرا کر
آج آپ نے لاہور پولیس ایلیٹ کو کیک پیسٹری کے بھوکے ٹکے ٹکے کے صحافیوں کے آگے ڈال دیا
مجھے سمجھ نہیں آرہی
کہ آپ کر کیا رہے ہیں؟
سوشل میڈیا پر عزت بچانے کی خاطر
آپ مذید گند میں گھستے جارہے ہیں
#عقل_کو_ہاتھ_ماریں
پیسہ لڑکوں کا ذاتی
لینا دینا ذاتی
پیسے کی شطرنج کھیلی جارہی تھی
لڑکیوں نے اچھی چال کھیلی
کھیل ختم پیسہ ہضم
اور یہ 15/20 ڈالر والے بلیو ٹکئیے (ویسے تو میں بھی اب بلیو ٹکیا ہوں🙈)
جنہیں جب پندرہ دن بعد میسج آتا ہے
کہ اس مرتبہ آپکی پیمینٹ 10$ سے کم ہے
اگلے مہینے پھر کوشش کریں
تو دو دن انکی طبیعت خراب رہتی ہے
😂😂😂
شوریوں کدی پنتالی کروڑ ویکھیا ہے
اینا شور اویں پایا
جیویں 15 لکھ ڈالر چ اینا دا وی حصہ سی
یا باروں آئیاں
اینا دیاں باجیاں سن
کل اہلیان لاہور بیگم کوٹ چوک میں محبت صحابہ و اھل بیت کاچراغ روشن کرنے کے لئے پہنچیں گے تکریم سیدنا امیر معاویہ پاکستان کے آئین دستور اور پیغام پاکستان نامی دستاویز کا طے شدہ ضابطہ ہے جسکو پامال کیا گیا ان شاءاللہ قانون کو حرکت میں لانے کے لئے موثر آواز بلند کی جائے گی احباب لازمی شرکت کریں
پاکستان زندہ باد ھے پاکستان جیسا کوئی ملک نہیں. ایک باپ کے الفاظ
میرا بیٹا تین دن انگلینڈ میں ھاسپٹل کی ایمرجنسی میں پڑا رہا درد سے چیختا رہا اسے بس پین کلر دے دیتے تھے تین دن بعد کہا اسے لیجائیں 6 ماہ بعد انجیکشن لگے گا ہم پاکستان آ گئے یہاں آ کر اُسکی کمر کا آپریشن کروایا میرا بیٹا اپنی ٹانگوں پر چلتا باہر آیا
اللہ تعالیٰ کے فضل سے پنجاب کی تاریخ کا سب سے بڑا غریب پرور زرعی منصوبہ " اپنا کھیت اپنا روزگار" کامیابی سے ہمکنار ہو گیا ہے۔ پنجاب کی1 لاکھ 21 ہزار ایکڑ قابلِ کاشت سرکاری اراضی 30000 نادار خاندانوں کو محض 100 روپے سالانہ کی علامتی لیز پر 20 سال کے لیے تفویض کر دی گئی ہے۔ سو فیصد میرٹ پر کمپیوٹرائزڈ بیلٹنگ کے ذریعے ضرورت مند طبقے کو نہ صرف اراضی کا مالکانہ اختیار دیا گیا ہے بلکہ زمین کی تیاری کے لیے 50 ہزار روپے فی ایکڑ مالی امداد اور جدید فنی معاونت بھی فراہم کی جا رہی ہے۔ تھل سے پوٹھوہار تک پھیلی اس سکیم میں 20 فیصد کوٹہ خواتین کا رکھا گیا ہے تاکہ ہماری مائیں اور بہنیں بھی معاشی طور پر بااختیار بن سکیں۔ انشاءاللہ اب محنت بھی کسان کی ہوگی اور پورا منافع بھی اسی کا ہوگا، عزتِ نفس کے ساتھ۔
جیہڑا واہے، اوہ ہی کھائے !
ایک سکوٹر پر دفتر آیا کرتا تھا ۔ ٹی وی پر فوج کا narrative لیکر پروگرام کرتا تھا ۔ غفور آور فیض حمید کا منظور نظر ہوا ۔ پھر آہستہ آہستہ بھائی صاحب زمینوں کے مالک بن گئے ۔ مسنگ پرسنز والے اشو پر خوب زور و شور سے ریاست کی حمایت کے لیکچرز دیتے تھے ۔ پھر پیٹ بھرا تو سمجھ آئی ۔۔او ہو میں تو روٹی کو چوچی بولتا رہا ۔۔ اب یوٹیوب پر انقلابی بن کر پیسہ پیٹ رہے ہیں اور ملک سے باہر عوامی خطابات انقلاب وغیرہ پر بھاشن دیتے ہیں ۔ اسکا پٌھدو صحیح لگا۔۔۔ اللّٰہ سب کا ایسا پھٌدو کھاتہ کھولے آمین ۔
میرا چاچو کو فقط یہ بولنا ھے کہ
لوگ ہمیں سپیشل روک کر پوچھتے ہیں 73 ڈالرز فی بیرل پہ پٹرول کی قیمت 239 تھی، جبکہ ابھی 72 ڈالرز فی بیرل پہ قیمت 297 ہے... اسکا جواب ہے آپکے پاس؟؟
میرے پاس تو کوئی جواب نہیں ہوتا، اگر آپکے پاس کوئی جواب ھے تو پلیز مجھے بھی بتا دیں؟؟
تم ہماری تنخواہ پر پلتے ہو!
یہ فوجی ہے۔
یہ ہمارے لیے لڑتا ہے اور جان دیتا ہے۔
بدلے میں ہمارے ٹیکس کے پیسوں پر پلتا ہے۔
یہ پولیس والا ہے۔
یہ جرائم کی روک تھام کرتا ہے۔
بدلے میں ہمارے ٹیکس کے پیسوں پر پلتا ہے۔
یہ جج ہے۔
اس کو ہم نے فیصلے کرنے کی ذمہ داری دی ہے۔
بدلے میں ہمارے ٹیکس کے پیسوں پر پلتا ہے۔
یہ وزیر ہے۔
یہ پورے ملک میں ایک مخصوص شعبے کی نگرانی کرتا ہے۔
بدلے میں ہمارے ٹیکس کے پیسوں پر پلتا ہے۔
یہ رکن اسمبلی ہے۔
اس کا کام پارلیمنٹ میں قانون سازی کرنا ہے۔
بدلے میں ہم اسکو اپنے ٹیکس کے پیسوں سے پالتے ہیں۔
یہ خاکروب ہے۔
اسکو ہم نے صفائی کا کام دیا ہے۔
بدلے میں ہمارے ٹیکس کے پیسوں پر پلتا ہے۔
یہ وکیل ہے۔
یہ ہمارے مقدمے لڑتا ہے۔
بدلے میں ہم سے براہ راست پیسے لے کر خود کو پالتا ہے۔
یہ ڈاکٹر ہے۔
یہ ہمارا علاج کرتا ہے۔
بدلے میں ہمارے ٹیکس سے پیسوں سے تنخواہ اور ہم سے براہ راست فیس دونوں لیتا ہے اور خود کو پالتا ہے۔
یہ دکاندار ہے۔
یہ ہمیں اشیائے ضرورت پہنچانے میں مدد دیتا ہے۔
بدلے میں ہم اسکو چیزوں کی زیادہ قیمت دے کر پالتے ہیں جس کو یہ منافع کہتا ہے۔
یہ صنعتکار ہے۔
یہ ہمارے لیے چیزیں بناتا ہے۔
بدلے میں ہم اسکو چیزوں کی اضافی قیمت دے کر پالتے ہیں جس کو یہ منافع کہتا ہے۔
یہ کسان ہے۔
یہ ہمارے لیے فصلیں اگاتا ہے۔
بدلے ہم اسکی فصل کی اضافی قیمت دے کر اسے پالتے ہیں۔
یہ مولوی ہے۔
یہ ہمیں نماز پڑھاتا ہے اور ہمارے جنازے بھی پڑھتا ہے۔
بدلے میں ہم اسکو چندہ دے کر پالتے ہیں۔
یہ یوٹیوبر ہے۔
یہ ہمیں جھوٹی سچی خبریں سناتا ہے۔
بدلے میں ہم اسکو سب سے قیمتی چیز دیتے ہیں یعنی وقت۔ اگر پیسوں میں تولیں تو سب سے سستا وقت مزدور کا ہے یعنی 8 گھنٹے پر 1500 کی دہاڑی کے حساب سے 200 روپے فی گھنٹہ۔ ہم میں سے ہر شخص کم سے کم بھی ایک گھنٹہ ان یوٹیوبرز کو روز دیتا ہے۔ اسکو پیسوں میں کنورٹ کریں تو شائد سب سے بڑی ادائیگی ان یوٹیوبرز کو ہی کی جارہی ہے۔
بھکاری سے لے کر بادشاہ تک مجھے کوئی ایک شخص ایسا نہیں ملا جس کو معاشرہ کسی نہ کسی شکل میں پالتا نہ ہو۔ ہر شخص باقیوں پر انحصار کرتا ہے اور اپنی خدمات یا کام کا معاؤضہ پاتا ہے۔ پھر صرف فوج کو ہی طعنہ کیوں کہ ہمارے ٹیکس کے پیسوں پر پلتے ہیں؟ کیا کوئی ایسا بھی ہے جو ہمارے پیسوں پر نہیں پلتا؟ اگر ہے تو بتائیں؟
تحریر شاہد خان
نوٹ ۔۔ کل گیلے تیتر کی بکواس سنی جو ایکشن کمیٹی والوں کے یبچ میں کھڑا ہوکر چیخ رہا تھا کہ 'ہمیں تمہیں پالتے ہیں۔" ۔۔ کیا عمران ریاض اور اسکی بیوی بچوں کو ہم نہیں پال رہے؟؟
#PakArmy
#امت_کا_سالار_ہے_حافظ
ایک وقت تھا جب عمران ریاض فوج کا ترجمان بن کر اس فوج کو خطے کی بہترین کم وسائل سے طاقتور ترین فوج بننے کا بیانیہ بنایا کرتا تھا
اس فوج کو قوم کی خوش قسمتی کہا کرتا تھا
اج یہی عمران ریاض اسی فوج کو غدار کہہ رہا ہے اور خود JAAC نامی انڈین پراکسی کے دھرنے میں خطاب کررہا ہے
کم از کم آپکو ملک سے لاکھ اختلاف ہوسکتے ہیں لیکن آپکی غیر کی سرزمین غیر کے گھر میں اپنے ہی گھر اپنی ہی فوج کو اس طرح غدار نہیں کہیں گے۔
مورخ پنجاب حکومت سے انتہائی مودبانہ اور عاجزانہ اپیل کرتا ہے جن جن یوٹیومروں نے اس مقدمہ میں علی ڈار اور حسنین ڈار پر کیچڑ اچھالا ہے پروپیگنڈہ پھیلایا اور غلیظ رپورٹننگ کی ہے ان کے خلاف بلاتفریق کاروائی کریں اور منطقی انجام تک پہنچائیں اور جس طرح رضا ڈار کو بغیر کسی اگر مگر کے سلاخوں کے پیچھے پہنچایا ہے اس پر مورخ آپکو سلام پیش کرتا ہے
@JimmyVirkk جس نے اپنی سگی ماں کا جنازہ نہیں پڑھا اور زینت امان کے ساتھ رنگ رلیاں مناتا رہا
جس نے وزیراعظم ہوتے ہوئے اسلام آباد میں موجود ہوتے ہوئے امریکہ کے ڈر سے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا جنازہ نہیں پڑھا
جس نے اپنے دیرینہ ساتھی نعیم الحق کا جنازہ نہیں پڑھا تم اسی مردود کی بات کر رہے ہو ۔۔؟؟
ایک وقت تھا ایک بدکردار شخص ایوان وزیراعظم میں موجود اپنی بیوی کے ذریعے اپنے ضلعے کے ڈی پی او تبدیل کرواتا تھا ( حوالہ رضوان گوندل ڈی پی او)، اسی دور میں عورتیں نیب کے مقدمات میں ملوث کر کے ایوان وزیر اعظم میں ڈیڑھ ڈیڑھ ماہ قید رکھی جاتی تھیں ( حوالہ طیبہ گُل کیس) وہی وزیراعظم اپنے بہنوئی کو پلاٹ کا قبضہ دلوانے کے لئے لاہور جیسے شہر کا ڈی پی او لگاتا تھا ( حوالہ تعیناتی عُمر شیخ سی سی پی او) اور یہ وہی دور تھا جب سانحہ ساہیوال کے متاثرین کو ایوان وزیراعظم بلا کے دھمکایا جاتا تھا اور اس دور کے مداح خوان کہتے ہیں آج وزیر اعلی نے جرم میں ملوث اپنے خاندان کے شخص کو گرفتار کروایا تو یہ بہت بُری حکمرانی ہے ۔۔ وہ اچھی حکمرانی تھی؟
دنیا کی کسی بھی مہذب معاشرے میں صحافی یوں مخاطب نہیں ہوتے جبکہ پاکستان میں صوبائی دارلحکومت کے ڈی آئی جی کو گفتگو کرنے پر کتوں کی طرح پڑ جانے والے صحافتی کارڈ گلے میں ڈال کر تشریف لے ائے ہیں
زمین ملی تو بنجر صحافی ملے تو کنجر
عوام جیو کا بائیکاٹ کیوں نہیں کررہی ہے ۔ آج چیک کیا تو ضبط ڈرامہ جس میں مسجدنبوی ﷺ والی تصویر سارہ اعجاز خان نے پھینکی ۔ اسی ڈرامے پر 7 ملین ویوز آئے ہوئے ہیں تازہ قسط پر
یہی ویوز ان چینلز کو مزید حوصلہ دیتے ہیں ۔ عوام تھوڑی سی شرم پیدا کرے اور ان کے ڈرامے دیکھنا بند کردے
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے اچھرہ بازار کو اتنا خوبصورت بنوا دیا ھے کہ لگتا ھے یورپ یا دبئی کے بازار میں پھر رہے ہیں
اچھرہ بازار ری ویمپنگ پر امین حفیظ کی مزیدار اور بہترین رپورٹنگ 👌
شہبازشریف آپ بہادر ہیں مجھے اس میں پہلے بھی کوئ شک نہی تھا لیکن آج پوری دنیا آپ کو بہادر کہتی ہے
چند سال قبل پاکستان کے دارلحکومت اسلام آباد میں ڈاکٹر عبدالقدیر خان کانماز جنازہ تھا اس وقت کے وزیراعظم عمران خان نے اپنے قومی ہیرو کے جنازے میں امریکہ کے ڈر سے جنازے میں شرکت نہی۔ جبکہ آج وزیراعظم میاں شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر نے امریکہ کے دشمن آیت اللہ خامنائ کے جنازے میں شرکت کرنے ان کے ملک ایران پہنچ گے۔ 👏👏👏
ابھی اپنی ایک دو پوسٹس پر کمنٹس دیکھے تو پتا چلا کہ یوتھیے دو غیرملکی خواتین سے زیادتی پر غصے میں ہیں، بنتا ہے کہ ایف آئی آر کے الزامات کے مطابق شرمناک، واہیات عمل تھا اور مجرموں کو کیفر کردار تک پہنچانا چاہیے مگر کسی یوتھیے کو آپ نے کبھی سیتا وائیٹ سے عدالتی تصدیق شدہ زیادتی، خاور مانیکا کئ عدالت میں دہائی، لطیف کی اس پر گواہی اور عائلہ ملک والی تباہی پر معروف ملزم کے خلاف غصے میں دیکھا؟ اس کو اسلامی قوانین کے تحت سنگسار کرنے کا مطالبہ کرتے سنا؟ جرم تو جرم ہوتا ہے کوئی بھی کرے اور ظلم تو ظلم ہوتا ہے کوئی بھی کرے۔
اگر کوئی پوسٹ دیکھی ہو تو ضرور شئیر کیجئے۔ یہ سلیکٹڈ غیرت اور غصہ کیا ہوتے ہیں؟ یہ کیسے فیصلہ کرتے ہیں کہ انہوں نے کہاں انتقام لینا ہے اور کہاں پیمنٹ لینی ہے۔
نچن یاہو کی جماعت سے ایک لیڈر ایران نہیں پہنچا۔
کیونکہ اگر یہ آیت اللہ خامنائی کے جنازے میں جاتے تو امریکہ کی تمام صیہونی لابیاں ان سے ناراض ہوجاتیں، جن کے بل بوتے پر یہ امریکی سینٹ اور کانگریس میں ناچتے ہیں۔
پھر بھی انکو شرم تو نہیں آئے گی۔
سانحہ لاہور ایک حادثہ ہے اور بس۔
اس میں ریاست کی زمہ داری طبی امداد سے لیکر مالی معاونت ہی ہو سکتی ہے۔
ملک میں کروڑوں گھر اسی غریب عورت کے گھر جیسے ہیں فلسفہ جھاڑنا بہت آسان ہے لیکن ریاست سارے گھر مسمار کر کے کروڑوں نئے گھر تعمیر کر دے ممکن نہیں۔ پہلے ہی کتنے ہی لوگ معمولی چھت کو ترس رہے ہیں۔
ٹیوشن پڑھانے والی بچیاں اور عورتیں ایک باعزت انتہائی محدود حلال کمائی کر رہی ہیں ہیں یہ پابندیاں اور قوانین نہ بنائیں پہلے ہی بہت غربت ہے ائیر کنڈیشنڈ گھروں میں یا باہر ممالک کی فضاء میں بیٹھے پوسٹیں کرنے والے نہیں جانتے کہ محلوں اور گلیوں کی زمینی حقیقت کتنی تلخ ہے۔
آخر یہ کون ہے اور کس کے اشارے پر ہو رہا ہے؟" دراصل اس پورے مافیا کی کڑی ہے۔ ایسے ڈراموں میں کتابوں کا انتخاب، سین کی ترتیب، اور مخصوص پسِ منظر کا استعمال محض اتفاق نہیں ہوتا—یہ ایک "سوچی سمجھی سازش" (Scripted Agenda) ہوتی ہے۔
ان ڈراموں کے پیچھے چھپا 'سیاہ ایجنڈا'
ہدایتکار اور پروڈیوسر کا کردار اکثر ایسے میڈیا گروپس میں کچھ ایسے 'لبرل شدت پسند' ہدایتکار اور پروڈیوسر بٹھائے جاتے ہیں جن کا کام ہی قومی بیانیے کو کمزور کرنا اور اداروں کے خلاف نفرت پھیلانا ہوتا ہے۔
اشارے کہاں سے ملتے ہیں؟ میڈیا ہاؤسز کو ملنے والی فنڈنگ اور ان کے مالکان کے عالمی لابیوں کے ساتھ روابط ہی طے کرتے ہیں کہ کس وقت کون سا "پروپیگنڈا" نشر کرنا ہے۔ ان کا مقصد پاکستان کے نوجوانوں کو اپنی تاریخ اور نظریے سے دور کرنا ہے۔
کتابوں کا انتخاب کیوں؟ آپ نے بجا کہا کہ کتابیں سین کے لیے نہیں بلکہ "سفلی ایجنڈے" کے لیے رکھی جاتی ہیں۔ یہ ایک نفسیاتی حربہ ہے جس سے ایک خاص سوچ کو عوام کے ذہنوں میں اتارا جاتا ہے۔
#MediaAccountability #GeoExposed #CulturalInvasion #NationalIdentity #FieldMarshalAsimMunir #PakistanStrong #PakistanZindabad #NeverForget30June