Top Tweets for #Pinkycase
کراچی میںمیررضا اورپنکی کا کیس! میڈیا کی توجہ کیسے حاصل کرلیتے ہیں ؟ کیا پولیس کی ناکامی ہے ؟ سابق IGسندھ نے کچا چٹھا کھول دیا
#Karachi #MirRaza #PinkyCase #SyedKaleemimam #Bayaniya #FawadAhmed #NeoNews @KaleemImam @fawadnb
پنکی عدالت سے بری، وجہ ثبوت کوئی نہیں
''مزید کیسز بھی جلد ختم ہوجائیں گے''
وکیل کا چونکا دینے والا بیان
#Pinky #AnmolPinky #PinkyCase #SanaHashmi #7se8 #GTVNews
@sanaahash
@MJibranNasir
Drug Dealer Pinky's Former Inspector Husband in Big Trouble | Breaking News | Capital TV
#PinkyCase #DrugDealer #PakistanNews #BreakingNews #CrimeNews #Police #Inspector #Lahore #Karachi #Narcotics #DrugCase #LatestNews #capitaltv
پنکی کے بعد ایک اور ڈرگ ڈیلر منظر عام پر
#Pinky #Karachi #KarachiPolice #PinkyCase #BreakingNews #GTVNews
مسلم لیگ ن کی رہنما حنا پرویز بٹ کی
منشیات فروش پنکی پر ڈرامہ بنانے کی مخالفت
#HinaParvezButt #PMLN #PinkyCase #DrugTraffickingCase #PakistaniPolitics #PoliticalStatement #BreakingNews #PakistanNews #NewsUpdate #Abbtakk
Whatsapp Channel : https://t.co/MkW0CEGqyw…………………
کو کین کو ئین انمول پنکی کو طبی معائنے کیلئے ایس آئی یوٹی منتقل کرنے کا فیصلہ
Follow the Dunya News Whatsapp Channel
https://t.co/rRRWPUXjIt
#DunyaNews #DunyaVideos #LatestNews #BreakingNews #PinkyCase

DHA and Clifton are repeatedly mentioned in allegations involving elite narcotics supply circles. Public concern is rising as drugs continue destroying Sindh’s younger generation.
#DrugMafia #Narcotics #PinkyCase
سندھ میں منشیات مافیا اور سیاسی سرپرستی کے خطرناک سائے۔۔۔!
کراچی سے کشمور تک سندھ میں منشیات کے پھیلتے ہوئے نیٹ ورکس نے کئی سنگین سوالات کو جنم دے دیا ہے۔ آخر وہ کون سی طاقتیں ہیں جن کی سرپرستی میں نوجوان نسل کو نشے کے زہر میں دھکیلا جا رہا ہے؟ ان سوالات کے جواب تلاش کیے جائیں تو سُکھدیو ہیمنانی، آغا رفیع اللہ، سمیتا افضال اور انمول عرف پنکی جیسے نام مسلسل عوام کو سامنے دکھائی دیتے ہیں۔
سندھ حکومت کے ترجمان سُکھدیو ہیمنانی پر ماضی میں منشیات اسمگلنگ سے متعلق مقدمات اور ڈی ایچ اے و کلفٹن جیسے پوش علاقوں میں مبینہ ڈرگ سپلائی کے الزامات آج بھی سوالیہ نشان بنے ہوئے ہیں۔ دوسری جانب پیپلز پارٹی کے رکنِ قومی اسمبلی آغا رفیع اللہ پر قبضہ مافیا، ٹینکر مافیا اور منشیات فروش گروہوں کی پشت پناہی کے الزامات گردش کر رہے ہیں، جبکہ "کوکین کوئن" کہلانے والی انمول عرف پنکی اور سمیتا افضال کے گرد گھومتی کہانیاں بھی سندھ میں بڑھتے جرائم اور منشیات کے ناسور کو مزید خوفناک بناتی جا رہی ہیں۔
سندھ کی عوام کا کہنا ہے کہ اگر واقعی سندھ کو منشیات مافیا سے پاک کرنا ہے تو سیاست میں چھپے ان مبینہ کرداروں کے خلاف شفاف تحقیقات اور بلاامتیاز کارروائی ناگزیر ہے، کیونکہ خاموشی اب سندھ کی نوجوان نسل کو تباہی کے دہانے پر دھکیل رہی ہے عوامی مطالبہ پر فوری ایکشن لیا جائے۔
#KarachiTimes #DrugMafia #Sindh #SayNoToDrugs #Justice
Karachi to Kashmore, Sindh’s drug networks continue expanding under alleged political protection.
#Sindh #DrugMafia #PinkyCase
سندھ میں منشیات مافیا اور سیاسی سرپرستی کے خطرناک سائے۔۔۔!
کراچی سے کشمور تک سندھ میں منشیات کے پھیلتے ہوئے نیٹ ورکس نے کئی سنگین سوالات کو جنم دے دیا ہے۔ آخر وہ کون سی طاقتیں ہیں جن کی سرپرستی میں نوجوان نسل کو نشے کے زہر میں دھکیلا جا رہا ہے؟ ان سوالات کے جواب تلاش کیے جائیں تو سُکھدیو ہیمنانی، آغا رفیع اللہ، سمیتا افضال اور انمول عرف پنکی جیسے نام مسلسل عوام کو سامنے دکھائی دیتے ہیں۔
سندھ حکومت کے ترجمان سُکھدیو ہیمنانی پر ماضی میں منشیات اسمگلنگ سے متعلق مقدمات اور ڈی ایچ اے و کلفٹن جیسے پوش علاقوں میں مبینہ ڈرگ سپلائی کے الزامات آج بھی سوالیہ نشان بنے ہوئے ہیں۔ دوسری جانب پیپلز پارٹی کے رکنِ قومی اسمبلی آغا رفیع اللہ پر قبضہ مافیا، ٹینکر مافیا اور منشیات فروش گروہوں کی پشت پناہی کے الزامات گردش کر رہے ہیں، جبکہ "کوکین کوئن" کہلانے والی انمول عرف پنکی اور سمیتا افضال کے گرد گھومتی کہانیاں بھی سندھ میں بڑھتے جرائم اور منشیات کے ناسور کو مزید خوفناک بناتی جا رہی ہیں۔
سندھ کی عوام کا کہنا ہے کہ اگر واقعی سندھ کو منشیات مافیا سے پاک کرنا ہے تو سیاست میں چھپے ان مبینہ کرداروں کے خلاف شفاف تحقیقات اور بلاامتیاز کارروائی ناگزیر ہے، کیونکہ خاموشی اب سندھ کی نوجوان نسل کو تباہی کے دہانے پر دھکیل رہی ہے عوامی مطالبہ پر فوری ایکشن لیا جائے۔
#KarachiTimes #DrugMafia #Sindh #SayNoToDrugs #Justice
پنکی کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا | 3 بجے ہیڈ لائنز | ڈان نیوز
#PinkyCase #DrugNetwork #Lahore #DawnNews #Pakistan #Crime #BreakingNews
ڈرگ ڈیلر پنکی کے نیٹ ورک کا انکشاف | 1 بجے ہیڈ لائنز | ڈان نیوز
#PinkyCase #DrugNetwork #DawnNews #Pakistan #Crime #Drugs #BreakingNews
ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج جنوبی نے انمول عرف پنکی کو جیل میں قائم جوڈیشل کمپلیکس میں پیش کرنے کی اجازت دے دی
#ARYNews #BreakingNews #pinkycase
The Hidden Hand Behind Anmol Pinky Exposed! | Big Twist | Capital TV
#PinkyCase #Pinky #Pinki #HighProfileCase #CrimeNews #CrimeAlert #BreakingNews #LatestNews #CapitalTV
انمول عرف پنکی کے مزید بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات سامنے آگئیں !
#SamaaTV #AnmolakaPinky #PinkyCase #LatestNews
Pinky Case | Govt Big Announcement | Good News For Everyone | Iran US W@r | 03PM Bulletin
#PinkyCase #GovtAnnouncement #GoodNews #Trump #BreakingNews #Pakistan #03PMBulletin #LatestNews #WorldNews #MiddleEast #IranUpdate #USNews #DunyaNews
Pinky Case | Court Decision | Iran US W@r Update | Trump Final Warning | Pakistan | 12PM Bulletin
#PinkyCase #CourtDecision #Trump #IranUpdate #BreakingNews #Pakistan #12PMBulletin #DunyaNews #USNews #IranNews #Geopolitics #PakistanNews
ڈرگ ڈیلر انمول پنکی کے سہولت کاروں کے گرد پولیس کا گھیرا تنگ
مزید پڑھیں: https://t.co/8Subr69pdm
#ARYNewsUrdu #PinkyCase

Last Seen Hashtags on Sotwe
เย็ดเด็กมัธยม
Seen from Thailand
ipcam()
Seen from Netherlands
tiaesobrinho
Seen from Brazil
OldYoung
Seen from France
sakso
Seen from Turkey
cosmiclovelight
Seen from United States
farkınıortayakoy
Seen from United States
ерудит
Seen from United States
คลิปหลุดครูศิลปะ
Seen from Thailand
Destinationrv
Seen from United States
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.6M followers

Barack Obama 
@barackobama
119M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.2M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
89.9M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
83.8M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.3M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.1M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.8M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.1M followers

Bill Gates 
@billgates
65M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
62.9M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers
















