Top Tweets for #Pk48
کے پی کے کا شہزادہ جب غازی پہنچا تو پورا شہر استقبال کو سڑکوں پر نکل آیا ۔
#ملک_عدیل_اقبال
#pk48
#ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین
پاکستان تحریک انصاف کے جلسوں نے کارکنان میں نئی روح پھونک دی ہے ۔ عدیل اقبال اعوان کی بڑھتی ہوئی مقبولیت نے مخالفین کی صفوں میں ہلچل مچادی ۔ ڈھیری سکندر پور حسن جاوید کی رہائش گاہ پہ شاندار جلسہ۔اہلیان ڈھیری نے عدیل اقبال کی حمایت کا اعلان کردیا
#PK48

کارنر میٹنگ | ہری پور حلقہ PK-48
آج ٹیوب ویل فرید آباد میں پاکستان پیپلز پارٹی کی نامزد امیدوار شائستہ رضا نے کارنر میٹنگ میں شرکت کی۔
میٹنگ میں کثیر تعداد میں اہل علاقہ نے شرکت کی۔
شرکاء نے 8 فروری کو پیپلزپارٹی کے امیدوار شائستہ رضا کو ووٹ دیکر کامیاب کرنے کی عہد کی۔
#PK48


جنھوں نے بیس یا پچیس سال میں کچھ نھیں کیا وہ اب کیا کر لینگے ۔ ملک عدیل اقبال نے حقائق سے پردہ اٹھا دیا۔ عوام سیاسی ٹگھوں کے جھونسے میں نہ آئیں ۔
#PTI
#pk48
#PTIHaripur
کھلابٹ کے بعد کانگڑہ نے بھی اپنا فیصلہ ملک عدیل اقبال اور تحریک انصاف کے حق میں سنا دیا۔ الیکشن آفس کا افتتاح جلسے میں تبدیل ۔
#PTI
#PTIHaripur
#pk48
مخالفین کی نیندیں اڑانے والے عمران خان کا سپاہی ۔ پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی کے 48 ملک عدیل اقبال کا جھامرہ میں پرجوش استقبال ۔
#PTIHaripur #PTI
#pk48
الیکشن کمپیئن ❗
بکہ میں خواتین کی میٹنگ سے حلقہ پی کے 48 سے پاکستان پیپلز پارٹی کی نامزد امیدوار شائستہ ناز خطاب کر رہی ہے۔ میٹنگ میں موجود خواتین نے شائستہ ناز کی حمایت کی اور الیکشن پر ہر قسم تعاون کی یقین دہانی کرائی۔
#PK48

اللہ الحق ہے
الحمدللّٰہ آخرکار اللہ نے سرخرو کیا۔
حق کی فتح ہوئی!
#Pk48
پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز نے صوبائ اسمبلی حلقہ PK-48 کیلئے شائستہ ناز کو امیدوار نامزد کر دیا ۔
#PK48

پاکستان مرکزی مسلم لیگ ہری پور نے ھر یپور کی تحصیلوں کے لیے اپنے صوبائی اور قومی امیدواروں کا ختمی اعلان کردیا
#PMML #Pmmlharipur #pk46 #pk48 #Na18

Last Seen Hashtags on Sotwe
SKIBIDITOILET
Seen from Poland
wreckerzord
Seen from United States
vanescort
Seen from Turkey
abcbluemen
Seen from United States
anxiouspanda
Seen from Switzerland
cockstomp
Seen from Turkey
sleeping #wife
minichat snapchat
Seen from Chile
QuantumTime
Seen from United States
แอบเย็ด
Seen from Thailand
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.7M followers

Barack Obama 
@barackobama
119M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.4M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.9M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
83.9M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.4M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.4M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.4M followers

Bill Gates 
@billgates
65.2M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers














