Top Tweets for #PoliticalPCRejected
They were told it was a war for God and the nation — yet their guns were turned toward the home of their own former Elected Prime Minister, Imran Khan.
The gravest betrayal is not losing a war — it’s waging one against your own.
#PoliticalPCRejected
The dictator shouts “defend the country” — but what he really means is “defend my power.”
His war isn’t for the people. It’s against them.
#PoliticalPCRejected
میں پاکستان کا شہری، پاکستان کا مالک ہوں!
یہ زمین، یہ لوگ میرے ہیں!
اس کے حکمران میرے مقررکردہ اور مجھے جوابدہ ہیں!
#PoliticalPCRejected
#عمران_خان_آخری_دم_تک
Quite the feat to avoid political interference, by calling a press conference solely to comment on politics.
#PoliticalPCRejected
#AwamStandsWith804

میں پاکستان کا شہری، پاکستان کا مالک ہوں!
یہ زمین، یہ لوگ میرے ہیں!
اس کے حکمران میرے مقررکردہ اور مجھے جوابدہ ہیں!
#AwamStandsWith804
#PoliticalPCRejected
جن کے سیاست کرنے پر آئین نے پابندی لگائ ہے وہ سیاستدانوں کو پی ٹی آئ سے وابستگی کی وجہ سے سیاست کرنے کی اجازت نہیں دیں گے؟ کسی صوبے کے منتخب نمائندے کو وزیر اعلی بننے سے روکیں گے؟
یہ کونسی سائنس ہے؟
#PoliticalPCRejected

حالیہ فوجی اموات کوئی اچانک اضافہ نہیں، بلکہ 1980 کی دہائی سے جاری مبہم پالیسیوں کی قیمت ہیں۔ شہداء کی عزت کرنی ہے تو بیان بازی کی بجائے ٹھوس، قابل پیمائش اقدامات کی ضرورت ہے جو پریس کانفرنسز سے آگے بڑھیں۔قومی سلامتی بیان بازی سے نہیں چلائ جا سکتی۔
#PoliticalPCRejected

اس بندے کی وجہ سے پورے سسٹم کی دوڑیں لگی ہوئی ہیں!
اتنا پریشان ہیں وہ کہ سیاسی پریس کانفرینس کردی جس میں صرف اپنے آپ کو اور اپنے پورے ادارے کو بدنام کیا! عوام نے تو بتا دیا کہ وہ عمران خان کے ساتھ ہیں!
#PoliticalPCRejected
#AwamStandsWith804
#cmkpsohailafridi

پاکستان کی عوام باشعور ہیں، سب جانتے ہیں کہ 'وہ کون ہے' جس نے عوام کا ووٹ چوری کیا!
#PoliticalPCRejected
#AwamStandsWith804
#cmkpsohailafridi

ایک فوجی آفیسر کی یہ جرات کیسے ہو سکتی ہے کہ وہ عوام کی منتخب کی ہوئی کسی بھی حکومت کو قبول نہ کرنے کی بات کرے۔
@ImranRiazKhan
#PoliticalPCRejected

ڈی جی آئی ایس پی آر کی سیاسی پریس کانفرنس پر عمران خان کا واضح موقف رہا ہے!
#PoliticalPCRejected
#AwamStandsWith804
پاکستان کی عوام باشعور ہیں، سب جانتے ہیں کہ 'وہ کون ہے' جس نے عوام کا ووٹ چوری کیا!
#PoliticalPCRejected

ایک فوجی آفیسر کی یہ جرات کیسے ہو سکتی ہے کہ وہ عوام کی منتخب کی ہوئی کسی بھی حکومت کو قبول نہ کرنے کی بات کرے۔
@ImranRiazKhan
#PoliticalPCRejected

کیا فاٹا پاکستان کا حصہ نہیں یا کیا وہاں کی عوام پاکستانی نہیں؟
#عمران_احمد_خان_نیازی
#AwamStandsWith804
#PoliticalPCRejected

پاکستان کی عوام باشعور ہیں، سب جانتے ہیں کہ 'وہ کون ہے' جس نے عوام کا ووٹ چوری کیا!
#PoliticalPCRejected

ڈی جی آئی ایس پی آر کی سیاسی پریس کانفرنس پر عمران خان کا واضح موقف رہا ہے!
#PoliticalPCRejected
پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے صدر جنید اکبر @JunaidAkbarMNA نے سیاسی حق تلفی، امن و روزگار کی کمی پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے اور خبردار کیا ہے کہ اگر عوام کے بنیادی جمہوری حقوق، خصوصاً ووٹ کا حق، چھیننے کی کوشش کی گئی تو اس کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔
#PoliticalPCRejected
#PTIKhyberPakhtunkhwa
2021 میں اس وقت کی فوجی قیادت نے ہتھیار پھینکنے والے دہشتگردوں کو واپس بسانے کا منصوبہ پیش کیا تھا، مگر اس منصوبے کو خیبرپختونخوا اور قبائلی علاقوں کے ہمارے منتخب نمائندوں نے مسترد کر دیا تھا- اس منصوبے پر ہمارے دور میں عمل نہیں ہوا۔۔
#AwamStandsWith804
#PoliticalPCRejected
جن قدموں سے لے کر آئے ہو، ان ہی پیروں واپس بھجوا دو۔
جیسے پھیلایا ہے ویسے سمیٹ بھی لو۔
بہت ہوگئی یہ اداکاریاں تمہاری ریاکاریاں!
#AwamStandsWith804
#PoliticalPCRejected

بلآخر آج فوج کے ترجمان ڈی جی آئی ایس پی آر نے اقبال جرم کر لیا کہ پختونخواہ میں جان بوجھ کر دہشت گردوں کو جگہ دی گئی۔ اس اقبالی بیان کے بعد فوج کی موجودہ اور سابق قیادت بشمول پروپیگنڈا سیل آئی ایس پی آر کو ہمارے ہر شہری اور جوان کی شہادت کی وجہ بننے پر سخت سے سخت سزا دینی چاہئے۔
اکتوبر ۲۰۲۱ میں فوجی قیادت کی جانب سے بہت کوشش کی گئی کہ اپنے پیش کیے، مذاکرات کے نام پر آبادکاری کے منصوبے کی منظوری لی جائے اور نئی جنگ کی خواہش کا سارا ملبہ عمران خان پر ڈال دیا جائے لیکن ہم نے دلائل سے بات کی اور وزیراعظم نے آپ کا منصوبہ مسترد کردیا۔
رجیم چینج کے اگلے مہینے پی ڈی ایم کو اس منصوبے پر بریفنگ دی گئی، وینٹی لیٹرحکومت کی بحث کی مجال۔ حکومتی وزراء بشمول وزیر داخلہ نے باہر آ کر اس منصوبے کے حق میں ٹویٹس کیے، بیانات دیے اور عسکری سرپرستی میں افغانستان وفد بھیجا گیا۔
⁃وفد کی خبر ملتے ہی پانچ سوال کیے کہ ۸۰ شہدا کی قربانی دینے کے بعد پھر کیوں امن برباد کر رہے ہیں؟ کس مینڈیٹ کے تحت اس وفد کو بھیجا گیا کیا بات چیت ہو رہی ہے؟ وغیرہ۔
⁃اگست ۲۰۲۲ میں افغانستان سے ان کو لانے کا سلسلہ شروع ہوتا ہے میں آواز اٹھاتا ہوں، ڈی جے صاحب آپ کا ہی ادارہ فون کرکے کہتا ہے ”stay out of it“ جواب دیا کہ ۸۰ ہزار شہدا کے بعد اپنا امن تباہ نہیں ہونے دوں گا۔آج جس طرح انسانی جانوں پر آپ بیانیہ بنا رہے تھے بالکل اسی طرح آپ کے ادارے نے پریس ریلیز جاری کی کہ دہشت گردی کی واپسی کی خبر جھوٹ ہے، وزیر داخلہ نے بھی اس کو پروپیگنڈا قرار دیا۔
⁃میں نے عوامی تحریک چلائی، مجھے آپ ہی کے ادارے نے فون کیا کہ ۴۸ گھنٹے دیجئے واپس چلے جائیں گے اور حیران کن طور پر آپ کے زیر سایہ وہ سوات سے نکل گئے۔
⁃دیر کے پہاڑوں تک پہنچے تھے کہ میں نے پھر احتجاج کی کال دی پھر آئی ایس پی آر اور آئی ایس آئی کا فون آیا کہ سوات سے نکل تو گئے ہیں اب ملک کے ٹھیکدار تو نہ بنو۔لیکن میں امن کا ٹھیکدار بنا اور آخری بندہ نکالنے تک سڑکوں پر رہا۔ امن قائم ہوگیا میری زندگی عذاب بنا دی گئی، یہ بھی تفصیلاً بتا چکا ہوں۔
⁃پھر دوبارہ کوشش کی گئی اور اس دفعہ ساتھ ہی ان کو پھیلایا بھی جانے لگا، جیسے آج ہو رہا ہے۔ آئی ایس آئی، ایم آئی، آئی ایس پی آر اکٹھے مجھے ریاست دشمن قرار دیتے ہوئے کہہ رہے تھے کہ میں جھوٹ بول رہا ہوں۔
⁃طالبان غصہ آپ غصہ۔۔ وہ اس لیے غصہ کہ آپ نے ان کو لانے اور آباد کرنے کا وعدہ کر رکھا تھا۔ آپ اس لیے غصہ کہ ریاست تو ہم ہیں، ہم نے نئی جنگ کا فیصلہ کیا ہے تو یہ کون ہے راستے میں رکاوٹ بننے والا؟ منت کی جھولی پھیلا کر التجا کی کہ نہ کریں یہ، ہمارے اپنے لوگ اس کا ایندھن بنیں گے ہمارے جوان شہید ہوں گے لیکن ”آپ” نہیں مانے۔۔!
⁃پھر ہم نے پنڈی میں مظاہرے کی کال دی اور وہ دیکھتے ہی آپ نے ان کو گاڑیوں میں بٹھا کر واپس بھجوایا اور اس عزم کا اعادہ کیا کہ اس دفعہ لائیں گے لیکن پہلے آپ کو ٹھکانے لگائیں گے۔ اسی عزم کا اظہار آپ کے بھائیوں نے بھی کیا کہ برف پگھلے گی تو آئیں گے اور پہلے آپ کا بندوبست کریں گے۔ ۲۴ اپریل ۲۰۲۳ کو سوات سی سی ڈی تھانے پر حملہ کرنے والے اسی مقصد سے آئے تھے، میں نہیں ملا تو تھانے پر حملہ کردیا۔
⁃واضح تھا کہ اب جنوبی اضلاع سے ان کو لایا جائے گا لہذا میں نے وہاں امن تحریک کی کال دی اور اس کے اگلے ہی روز مجھے زندہ یا مردہ پکڑنے کا حکم صادر ہوا،تب تک ۹ مئی کا فالس فلیگ نہیں ہوا تھا تو آپ کو میں کس جرم میں مطلوب تھا؟
⁃نگران حکومت میں جنوبی اضلاع سے ان کو آباد کرنے کا سلسلہ شروع ہوا ان کو مقامی آبادی کے بیچوں بیچ لا کر بسایا گیا۔
⁃ابھی سیلاب کے دنوں میں جب قوم سیلاب سے نمٹنے میں مصروف تھی ان کو باجوڑ سے کاٹلنگ اور دیر سوات کے پہاڑوں پر پہنچانے کا بھی کام بخوبی نبھایا جا رہا تھا۔آئی ایس آئی مقامی انتظامیہ کو ان کے روٹس بتا کر اس رات اپنے دفتر یا پولیس اسٹیشن کی لائٹس بند کرکے نہ نکلنے کا حکم دیتی رہی۔
تفصیلات بہت ہیں کیا کیا بتاؤں آپ کی آج کی حواس باختہ گفتگو سے بیرونی طاقتوں سے کی گئیں کمٹمنٹس کا دباؤ اور طاقت کو طول دینے کے لیے ان کمیٹمنٹس کی جلد از جلد تکمیل کی جھنجھلاہٹ تو واضح ہے۔ پھر تم جنازوں پر جذباتی بیانیے بناو، جھوٹ بولو، مگرمچھ کے آنسو بہاؤ مگر یہ میری قوم تمہاری حوس کی بھینٹ چڑھتے چڑھتے تھک چکی ہے۔ یہ میرے لوگ تمہاری طاقت کو دوام دینے کے لیے بہت بلی چڑ چکے۔ میرے ہر پاکستانی شہری، ہر جوان کا خون تمہارے ہاتھوں پر ہے، مزید ہم غریبوں کے بچے تمہاری جنگوں کا ایندھن کیوں بنیں؟
جن قدموں سے لے کر آئے ہو، ان ہی پیروں واپس بھجوا دو۔ جیسے پھیلایا ہے ویسے سمیٹ بھی لو۔
بہت ہوگئی یہ اداکاریاں تمہاری ریاکاریاں!
ایک فوجی آفیسر کی یہ جرات کیسے ہو سکتی ہے کہ وہ عوام کی منتخب کی ہوئی کسی بھی حکومت کو قبول نہ کرنے کی بات کرے۔
@ImranRiazKhan
#PoliticalPCRejected

Last Seen Hashtags on Sotwe
understall
anxiouspanda()+filter:native_video
Seen from Germany
minichat() +filter:native_video
Seen from Turkey
nicovives
Seen from Mexico
anxiouspanda() filter:videos until:2026-08-13
minichat((((*)))) t.co video
Seen from Turkey
sex camera
Seen from Oman
izmitmasaj
Seen from Turkey
anxiouspanda
Seen from Australia
daddykink
Seen from Turkey
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.5M followers

Barack Obama 
@barackobama
118.9M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.6M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.3M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90.1M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.5M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.6M followers

Bill Gates 
@billgates
65.3M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.2M followers

CNN 
@cnn
61.7M followers

X 
@x
60.7M followers












