Top Tweets for #Pp14
Αγορά 2 UAVs, στο πλαίσιο συγχρηματοδοτούμενου έργου 🇨🇾🇪🇺 #ISF #Borders #PP14-20, για αναβάθμιση των δυνατοτήτων της Κύπρου σε επιχειρήσεις Έρευνας & Διάσωσης που προκύπτουν κατά τον έλεγχο των μεταναστευτικών ροών.
#JRCCLarnaca /
#ΥπουργείοΜεταφορώνΕπικοινωνιώνΈργων
#DGHome
👇

راولپنڈی حلقہ #PP14 سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار سردار ناصر خان الیکشن دھاندلی پر پریس کانفرنس
#PrimeMinisterImranKhan
#عوام_کو_اپنا_حق_دو
خبر پر ایکشن
#PP14 کا فارم 47 تبدیل کر دیا گیا
نئے فارم 47 کے مطابق مسلم لیگ ن کے امیدوار کے ووٹ کم جبکہ تحریک لبیک کے ووٹ صفر سے چار ہزار چار سو ہو گئے!

#PP14 سے @ECP_Pakistan کی جانب سےجاری کردہ فارم 47 کےمطابق ٹی ایل پی کے امیدوارتیموروحیدملک نےصفرووٹ حاصل کیاہے جبکہ صرف ایک پولنگ سٹیشن کے ایک بوتھ سے سب سے زیادہ 39 ووٹ حاصل کرنےکا فارم 45 نتیجہ نوٹ فرما لیں!
سرف ایکسل انتخابات پرقوم چیف الیکشن کمیشن کی مشکور و ممنون ہے

سردار ناصر خان امیدوار برائےصوبائی اسمبلی #PP14 عوامی مینڈیٹ چوری ہونے پر اپنے حلقے کے ووٹر کے لیے اہم وڈیو پیغام۔
#مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
#RiggingAgainstPTI
الحمَدُلِلّٰہ
اپنے 11 ووٹ #NA55 اور #PP14 میں ڈال دِیئے ۔ اب اپنی جان پہچان کے لوگوں سے گپ شپ لگا کر اُنہیں بھی #ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے لینے کے لئے قائل کرنے کے مِشن پر نِکل لِیئے ہیں !
بظاہر ہمارے 2 حلقوں میں اچھا عوامی جوش و خروش دیکھنے میں آ رہا ہے !


موبائل کمپنیوں سے گزارش ہے جو نواز شریف کی وائس ریکارڈ کال عوام کو سنائی جا رہی ہے اس دوران عوام کا جواب بھی میاں صاحب کو سنایا جائے۔
#ووٹ_عمران_خان_کا
#ووٹ_ڈالو_خان_نکالو
#pp14 #Na55
حلقہ #NA55 راولپنڈی کے 60% علاقوں میں ووٹرپرچی تقسیم کردی گئی ہے اور باقی جگہ مختلف رضاکار ٹیمیں کام جاری رکھے ہوئے ہیں۔
اگر آپ کا تعلق حلقہ این اے 55 (#PP14 #PP15) سے ہے اور آپ تک ہماری ووٹر پرچی نہیں پہنچی تو آپ درج ذیل نمبروں پر رابطہ کر کہ اپنی وٹر پرچی وٹس ایپ پر حاصل کریں یا 8300 پر مسج کر کہ خود بنا لیں!
#ووٹ_ڈالو_خان_نکالو #ووٹ_عمران_خان_کا

کل یا پرسَوں شارک نے انٹرنیٹ کو چَک وَڈ جانا ہے لہذا اپنے اور اپنے بچوں کے مستقبل کے لئے #ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے لینے 8 فروری کو نہ صرف خود ووٹ ڈالنے نکلیں بلکہ اپنے ارد گرد بھی آگاھی پھیلائیں !
پُرامن رہیں اور ووٹ ضرور ڈالیں ! ✌️
#NA55 🫖
#PP14 Table



رینج روڈ بخت افسر صاحب اور ٹھیکدار مرحوم کے ڈیرے پر فرزندِ راجہ بشارت @BehrozeKR کی جانب سے امیدوار حلقہ #PP14 سردار ناصر کے ہمراہ کارنر میٹنگ اور ُداعائے خیر۔ اہل علاقہ کا تحریکِ انصاف کی بھرپور حمایت کا اعلان۔
#NA55 #RajaBasharat #ناانصافی_کا_بدلہ_ووٹ_سے
سردار ناصر علی خان
پاکستان تحریک انصاف کے نامزدامیدوار صوبائی اسمبلی پی پی 14 اپنے حلقے کی عوام کے لیے اہم وڈیو پیغام
#PP14
#NA55
#ناانصافی_کا_بدلہ_ووٹ_سے
راجہ بشارت کے بھائی محمد ناصر راجہ کی اُمیدوار حلقہ #PP15 @ZiadKayaniPTI اور سردار ناصر اُمیدوار حلقہ #PP14 کے ہمراہ مغل آباد، ٹاہلی موہری، سہام اور کوئلہ سنٹر آمد منعقد مختلف کارنر میٹنگز میں شرکت۔ اہل علاقہ کی @PTIofficial کی بھرپور حمایت کا اعلان۔ انشاللہ عمران خان بھاری اکثریت سے کامیاب ہوگا، راجہ ناصر۔
#NA55
#نشان_بدلا_ہے_ایمان_نہیں

Last Seen Hashtags on Sotwe
colombian()
Seen from Turkey
UnBorgoAlGiorno
Seen from United States
omegle
Seen from Singapore
ToxicCupid
Seen from United States
incestoconmamá
Seen from Netherlands
omegle() filter:videos
Seen from Malaysia
corrie
Seen from Netherlands
sandiegocarshow
Seen from United States
shuntii3x
Seen from France
jntr
Seen from Japan
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.6M followers

Barack Obama 
@barackobama
119M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.1M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
89.8M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
83.8M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.2M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.8M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.1M followers

Bill Gates 
@billgates
65M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
62.9M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers
















