Top Tweets for #Pp22
#ولانہ
عوامی منتخب MPA PP22 حکیم نثار احمد نے کنگ آف پاکستان گروپ کے زیر انتظام جلسہ بیل کراہ میں داستوں کے ہمراہ بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔شائقین کی بہت بڑی تعداد اور اچھے انتظامات پر اشرف خان بلکسر اور چوہدری عجب مصریال کو مبارکباد دی ۔
#NA59 #PP22 #Releaseimrankhan
عوامی منتخب ایم پی اے پی پی 22 حکیم نثار احمد نے دوستوں کے ہمراہ رہنما تحریک انصاف کوٹ روپوال عامر نمبردار کو عمرہ ادائیگی پر مبارکباد پیش کی۔
#NA59 #PP22 #releaseimrankhan
#چاولیاں
عوامی منتخب MPA PP22 حکیم نثار احمد نے شیخ ریحان کہوٹ کی دعوت ولیمہ میں شرکت کی اور نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے مبارکباد پیش کی۔
#NA59 #PP22 #ReleaseImranKhan
حقیقی ایم پی اے پی پی 22 حکیم نثار احمد نے قیصر نواب جسیال کو عمرہ ادائیگی پر مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا
اس موقع پر ان کے ہمراہ ضلعی صدر انصاف یوتھ ونگ تلہ گنگ بلال عبداللہ بھی موجود۔
#NA59 #PP22 #STANDWITHIK #ReleaseImrankhan
عوامی منتخب MPA PP22 حکیم نثار احمد عمران خان صاحب سے ملاقات کے دن علیمہ آپا کے ہمراہ اپنے حلقہ کی نمائیندگی کرتے ہوئے موجود۔
#hakeemnisarahmed #PP22 #standwithik #ReleaseImranKhan
#تلہ گنگ
عوامی منتخب MPA PP22 حکیم نثار احمد نے دولہا محمد نوید وقاص کی دعوت ولیمہ کی تقریب میں شرکت کی اور نیک تمناؤں کے ساتھ مبارکباد پیش کی۔
#hakeemnisarahmed #NA59 #PP22 #ReleaseImranKhan
#دودیال
عوامی منتخب MPA PP22 حکیم نثار احمد نے ملک عبدالقیوم کی دختر کی بارات میں خصوصی شرکت کی اور نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے مبارکباد پیش کی جس کا خیر مقدم کیا گیا۔
#hakeemnisarahmed #Na59 #PP22 #releaseimrankhan
ممبر عوامی رابط کمیٹی شمالی پنجاب و حقیقی ایم پی اے پی پی 22 حکیم نثار احمد لاہور ریلی میں شریک ہونے کے لیے ورکرز کے ہمراہ روانہ
#خان_کی_کال_مزاحمت_کی_یلغار
#Talagang #Chakwal #PP22 #ImranKhan
Plz keep in mind GCW Talagang.
#PP22
جو بھی وعدہ کیا ہم نے پورا کیا۔۔۔۔۔۔۔
پنجاب میں گرلز کالجز کے لئے 76 بسیں 👏🏻

بریکنگ نیوز🚨
پی پی 22 چکوال کم تلہ گنگ : غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ
215 پولنگ سٹیشن میں سے 6 کا نتیجہ
مسلم لیگ ن کےفلک شیر اعوان 3517 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر
سنی اتحاد کونسل کے نثار احمد 435ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر
#PublicNews #PublicUpdates #ByElection2024 #PP22

ضمنی انتخابات - پی پی 22 سے پاکستانی مسلم لیگ ن کے امیدوار ملک فلک شیر اعوان کی الیکشن کیمپین بھرپور طریقے سے جاری ہے. آج بھی ویمن ونگ کی عہدیداروں کے ہمراہ علاقے میں گھر گھر جا کر کیمپین کی. انشاءاللہ جیت شیر کی ہو گی.
#Elections2024 #PP22 #Chakwal

پی پی 22 چکوال، ویمن ونگ کی جانب سے مسلم لیگ ن کے امیدوار فلک شیر عوان کی ڈور ٹو ڈور کیمپین کا آغاز کر دیا گیا.
#PP22 #Chakwal #PMLN #Elections2024

ضمنی انتخابات کے لیے چکوال پی پی 22 میں فلک شیر اعوان کی الیکشن کیمپین کے حوالے سے ان کی رہائش گاہ پر ویمن ونگ کی میٹنگ کا انعقاد
#PP22 #PMLN #Election2024
PP-22 Chakwal cum Talagang winning candidate Sardar Ghulam Abbas (PML-N).
#Election2024 #ElectionResults #Punjab #PP22
@pmln_org

کوئی مجھے #PP22 کے رزلٹس بتادو
میں تے ہر جگہ جھاتی مار آئی نہیں لبھیا
@PTIofficial @aaho_aaho @ImranKhanPTI @ECP_Pakistan
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.6M followers

Barack Obama 
@barackobama
119M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.1M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
89.9M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
83.8M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.3M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.1M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.8M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.1M followers

Bill Gates 
@billgates
65M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
62.9M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers


















