Top Tweets for #PuppetCMJam
بولتے کیوں نہیں مرے حق میں
آبلے پڑ گئے زبان میں کیا
#SaveSalalJamaldini
#save_Salal_Jamaldini
#savehumanity
#SaveBalochStudents
@jam_kamal
#PuppetGovt #PuppetCMJam

بولتے کیوں نہیں مرے حق میں
آبلے پڑ گئے زبان میں کیا
#SaveSalalJamaldini
#save_Salal_Jamaldini
#savehumanity
#SaveBalochStudents
@jam_kamal
#PuppetGovt #PuppetCMJam
محسن داوڑ کیخلاف خبر "چلوائی" گئی کہ اس نے وزیرستان سے فوج واپس بلانے کا مطالبہ کرکے غداری کی ہے_
بلکل اسی طرح سرفراز بگٹی اور وزیراعلی جام کمال بلوچستان میں خبریں چلوا رہے ہیں_
@jam_kamal
#PuppetGovt #PuppetCMJam
صوبے کا چیف ایگزیکٹیو ہونے کی حیثیت سے آپ کا کام نفرتیں پھیلانا نہیں بلکہ نفرتوں کو ختم کرکے خوشحال بلوچستان کیلئے کام کرنا ہے مگر بدقسمتی سے آپ اور آپ کی پوری ٹیم کی ساری قوت نفرتیں پیدا کرنے کیلئے استعمال ہورہی ہیں۔
اسی لیئے بلوچستان بھر سے #PuppetCMJam کے ٹویٹس آرہے ہے
حکومتیں عوام کی دیرینہ مسائل کو حل کرنے اور بنیادی سہولیات دینے سے چلتی ہے جسکے وہ حقدار اور مستحق ہے۔ لیکن بلوچستان میں اے روز محرومیوں میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے جس کے ذمہ دار نا اہل باپ حکومت ہیں
#ڈیرہ بگٹی میں #بجلی کی غیر اعلانیاں #لوڈشیڈنگ
#PuppetCMJam
@jam_kamal
جام کمال ہر اس حکومت کا حصہ رہے ہیں جس نے حکومت کرنے کے بعد بلوچستان سے زیادتیوں پہ معافی ضرور مانگی ہیں۔
#PuppetCMJam
جام کمال ہر اس حکومت کا حصہ رہے ہیں جس نے حکومت کرنے کے بعد بلوچستان سے زیادتیوں پہ معافی ضرور مانگی ہیں۔
#PuppetCMJam
سابق بی این ایم یا موجودہ نیشنل پارٹی کاہر دورمیں سیاست واضح رہاہے۔ پارٹی کسی بھی غیرجمہوری عمل یا ہروہ عمل جس سےجمہوریت کونقصان ہو اسکےخلاف سیاسی مزاحمت کیا ہے۔ یہ بات تاریخ میں نوشتہ ہے۔ #PuppetCMJam
واضح رہے 1998 میں سردار اختر مینگل حکومت کے خلاف عدم اعتماد کو اس وقت کے اپوزیشن بینچ پر بیٹھے جماعت BNM (موجودہ نیشنل پارٹی) نے مخالفت کرتے ہوئے سردار اختر مینگل کا ساتھ دیا تھا۔
قصہ مختصر بی این پی والےحکومت میں آنا چاہتےہیں جس کےآگے شروع دن سے جام اینڈکمپنی رکاوٹ ہے.... کرسی اور وزارتوں کا کھیل ہےتماشا تو ہوگا کامریڈ. #PuppetCMJam
2017 میں موجودہ BAP اراکین کے ساتھ ملکر غیر جمہوری طریقے سے سردار ثناءاللہ زہری حکومت گرانے اور بعد ازا چئیرمین سینیٹ الیکشن میں انہیں سپورٹ کرنے میں بی این پی مینگل پیش پیش رہی جس کے نتیجے میں BAP کا اچانک وجود اور حکومتی پارٹی بھی بن گئی۔
اب کائے کا رونا!
#PuppetCMJam
2017 میں موجودہ BAP اراکین کے ساتھ ملکر غیر جمہوری طریقے سے سردار ثناءاللہ زہری حکومت گرانے اور بعد ازا چئیرمین سینیٹ الیکشن میں انہیں سپورٹ کرنے میں بی این پی مینگل پیش پیش رہی جس کے نتیجے میں BAP کا اچانک وجود اور حکومتی پارٹی بھی بن گئی۔
اب کائے کا رونا!
#PuppetCMJam
Ab ap k #NHA member me yaroo(yaruk) shamil hai tho zahir hai upcoming projects ka haal wahi hoga jo 35 saalon me kharan me khurdburdh.... @SaleemAkhtari11 #PuppetCMJam
Member NHA Balochistan.. a general discussion on upcoming projects of Balochistan.

@Attamengal11 Go#PupperCMJam Go
عید کے بعد وزیراعلی بلوچستان کی تبدیلی کیلئے لابنگ شروع ہو جائے گی: سردار اختر جان مینگل کا خصوصی انٹرویو دیکھنے کیلئے 👇👇لنک کلک اور چینل سبسکرائب کریں 👇👇👇 https://t.co/8ZXypBqvim
بلوچستان کا کیس باقی صوبوں سے مختلف ہے_1947 کے بعد اس علاقے کو اک کالونی کی طرح رکھا گیا ہے_مخصوص ٹولے کے ذریعے ہر مسئلے کو طاقت سے حل کرنے کی کوشش کی گئی ہے_ بلوچستان پر نااہلوں کی حکومت ہے_
#PuppetCMJam
#PuppetGovt
بلوچستان کے تمام مسائل کا حل موجود ہے_لیکن اس وقت حل ہونگے جب قابل، ایماندار و سنجیدہ لوگ اس کام کو سرانجام دینگے_ پنڈی کے منظور نظر لوگ جب تک ایوانوں میں موجود رہینگے اس وقت تک بلوچستان کی پسماندگی برقرار رہے گی_
#PuppetCMJam
#PuppetGovt
بلوچستان کی تعلیمی پس ماندگی کی ایک بہت بڑی وجہ بلوچستان کے ایک قوم پرست جماعت کی 1970 کی دہائی میں کی گئی ایک غلطی ہے جس کا خمیازہ آج بھی بلوچ قوم بھگت رہی ہے۔
عید کے بعد 😊
#PuppetCMJam
جب بھی سردار اختر مینگل بلوچ, بلوچستان اور مظلوم کی بات کرتا ہے تو جام اور پارٹی کو مرچیں کیوں لگتی ہیں.
#PuppetCMJam
#PuppetCMJam
Instead of focussing the irregularities and other issues Mullah sahib talking about old videos during sehri time 😂 #SelectedCM
Non acceptable attitude!
Jab marze murdabad,jab marzee zindabad aur jab marzee khamosh
Jitna bardasht is mulq mai Allah nai rakha hai shayad kahee aur ho
Kisee Arab,Europe ya doosray mulq mai kohee aisee jurat kar kai to daikhay
Allah ka shukar karain is mulq mai jo izat hai
حکومتیں عوام کی دیرینہ مسائل کو حل کرنے اور عوام کو ہر وہ بنیادی سہولیات دینے سے چلتی ہے جسکے وہ حقدار اور مستحق ہے۔ لیکن بلوچستان میں ہائے روز محرومیوں میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے جس کے ذمہ دار نااہل حکمران ہیں۔
#PuppetCMJam
#PuppetGovt
جام کمال ہر اس حکومت کا حصہ رہے ہیں جس نے حکومت کرنے کے بعد بلوچستان سے زیادتیوں پہ معافی ضرور مانگی ہیں۔
#PuppetCMJam
Last Seen Hashtags on Sotwe
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
240.7M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.2M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.7M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
110.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107M followers

Rihanna 
@rihanna
97.7M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
90.9M followers

KATY PERRY 
@katyperry
87.8M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
81.6M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
73.1M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
70M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
69.8M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Bill Gates 
@billgates
63.9M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
62.8M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.4M followers

CNN 
@cnn
61.9M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
60.9M followers

X 
@x
60.8M followers


















