Top Tweets for #QalamPoint
برطانوی اخبار دی اکانومسٹ کے انکشافات۔
#QalamPoint

پاکستان میں سیمی کنڈکٹر کی مقامی صنعت کو فروغ دینے کے لیے ایک طویل مدتی حکمت عملی مرتب دی گئی ہے جس کے پہلے مرحلے میں 7200 افراد کو ٹریننگ دی جائے گی۔ اس منصوبے کو خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی حمایت بھی حاصل ہے۔
مزید جانیئے اس ویڈیو میں
#QalamPoint
بلاول بھٹو زرداری اور مولانا فضل الر حمان کی ملاقات
#QalamPoint


جنگ تو خود ہی ایک مسئلہ ہے،
جنگ کیا مسئلوں کا حل دے گی؟
ساحر لدھیانوی کو اس دنیا سے رخصت ہوئے 45 برس بیت گئے ۔
#QalamPoint #Poet


سعد رضوی چھپنے والا بندہ نہیں ہے اگر ہوتا تو یہ ممکن نہیں کہ وہ چھپتا اس کی آواز لازمی آتی۔ یا وہ گرفتار ہے یا اسے شہید کر دیا گیا ہے اس کے علاوہ کوئی تیسری بات نہیں۔
جلیل شرقپوری
#QalamPoint #TLP

تحریک لبیک پاکستان امن، آئین، ناموسِ رسالت ﷺ اور جمہوری جدوجہد کی علمبردار ہے۔ ریاستی جبر، پابندیوں، انتقامی کارروائیوں اور خون کی ہولی کے باوجود تحریک لبیک پاکستان نے کبھی تشدد کا راستہ اختیار نہیں کیا۔
ترجمان ٹی ایل پی
#خون_لیگ_کامتشددفیصلہ
#QalamPoint

یہ ظلم صرف سیاسی نہیں، انسانی حقوق، مذہبی و شہری آزادیوں اور آئینِ پاکستان پر براہِ راست حملہ ہے۔
ترجمان ٹی ایل پی
#خون_لیگ_کامتشددفیصلہ
#QalamPoint

ترجمان تحریک لبیک پاکستان نے کہا کہ پابندی دراصل وہ حقیقت چھپانے اور دبانے کی ناکام کوشش ہے جو پوری قوم دیکھ چکی ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے تحریک لبیک پاکستان کے نہتے کارکنان پر ظلم و سفاکیت کی تاریخ رقم کی۔
@LabbaikOrg_
#خون_لیگ_کامتشددفیصلہ #QalamPoint

تحریک لبیک پاکستان پر حکومتی پابندی, آئینِ پاکستان، جمہوری اقدار اور بنیادی انسانی حقوق پر سنگین حملہ ہے
ترجمان ٹی ایل پی
@LabbaikOrg_
#خون_لیگ_کامتشددفیصلہ #QalamPoint

تاریخی طور پر یہ ثابت ہوا کہ چاہے سیاسی جماعتیں ہوں یا مذہبی جماعتیں، پابندیوں کے نتائج کبھی بھی مثبت نہیں آئے۔
مظہر عباس
@MazharAbbasGEO
#خون_لیگ_کامتشددفیصلہ #QalamPoint


سیاست میں، صحافت میں ، وکالت میں بہت سوں نے خود کو بیچ ڈالا ہے۔ سب سے زیادہ عبرت انگیز منظر مگر بعض ججوں کی خود فروشی کا ہے۔ایسا لگتا ہے کہ منصفوں کی تابدار نشستوں پہ روبوٹ تشریف فرما ہوں یا عہد اکبری کے درباری۔
ہارون الرشید
@haroon_natamam
#QalamPoint

مسجد پر حکومت کے جبری قبضے کو 12 دن ہو گئے۔
#QalamPoint

پاکستان کے پاس کتنے جزیرے 🏝️ موجود ہیں اور ان میں کتنے غیر آباد ہیں جانیے اس ویڈیو میں ۔۔۔
#QalamPoint #IslandinPakistan
اسلام آباد ریڈ زون میں کون کون سی عمارتیں واقع ہیں۔
جانیئے اس ویڈیو میں۔۔۔۔
#QalamPoint #Imformation #IslamabadRedZone
افغانستان ہر طرح سے امن کا مستحق ہے، لیکن طالبان صرف جہاد سے چلنے والی معیشت پر ترقی کرتے ہیں۔
نصرت جاوید
@javeednusrat
#QalamPoint #NusratJaveed

استور کے نوجوان محمد زعفران کو صرف اس لیے گرفتار کر لیا گیا کہ اس نے حکمرانوں کو بددعا دی تھی۔
صرف بددعا دینے پر دہشت گردی کی دفعات لگا کر گرفتار کر لیا گیا ہے۔ محمد زعفران تحریک لبیک پاکستان کا کارکن ہے۔ یہ ٹوئیٹ مریدکے میں ہونے والے حکومتی ظلم کے بعد کی گئی تھی۔
#QalamPoint #PMLN #TLP

Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
240.9M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.2M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
111.5M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
97.9M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.1M followers

KATY PERRY 
@katyperry
88.2M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
82M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
73.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
70.7M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Bill Gates 
@billgates
64.2M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
63.5M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.4M followers

CNN 
@cnn
61.9M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
61.2M followers

X 
@x
60.8M followers



