Top Tweets for #ReformsForBetterServices
Time to fix an outdated education system.
#FixTheSystem #PolioFreeSindh #YouthBacksCDF #ReformsForBetterServices #Education
Is this development or mismanagement?
Poles in the middle of the road raise serious questions about the Sindh Government’s planning.
#ReformsForBetterServices
🚨 سندھ میں ناقص ترقیاتی کاموں کی ایک اور مثال!
#ReformsForBetterServices
🚨 عوام کے ٹیکس کا پیسہ معیاری کاموں پر خرچ ہونا چاہیے، ناقص سڑکوں پر نہیں۔ آخر ان منصوبوں کی نگرانی کون کر رہا ہے؟
#ReformsForBetterServices #SindhGovernment #karachi
🚨 سندھ حکومت کی نام نہاد ترقی کا ایک اور نمونہ! سڑک کے نیچے مٹی اور اوپر بجری کی معمولی تہہ، عوام کے پیسے کا حساب کون دے گا؟
#ReformsForBetterServices #PublicMoney #StrengthOfPakistanCDF #Accountability
A newly built road with electricity poles in the middle exposes serious planning failures in Sindh Government development projects.
#ReformsForBetterServices
#ReformsForBetterServices
🚨 سندھ حکومت کی ترقی کا شاہکار؟
نئی تعمیر ہونے والی سڑک کے عین درمیان بجلی کے کھمبے سندھ حکومت کے ترقیاتی نظام کی قلعی کھول دیے ہیں۔ پہلے سڑک تعمیر، پھر کھمبے ہٹانے کے لیے دوبارہ ٹینڈر، اس کے بعد گیس اور پانی کی لائنوں کے نام پر سڑک کی کھدائی، آخر یہ عوامی پیسے کے ساتھ مذاق کب تک جاری رہے گا؟
▪️منصوبہ بندی کے بغیر کروڑوں کے ٹھیکے کیسے دیے جاتے ہیں؟
▪️ ذمہ دار افسران، ٹھیکیداروں اور متعلقہ اداروں کا سخت سے سخت احتساب ہونا چائیے؟
عوام کو معیاری کام اور کرپشن سے پاک نظام چاہیے۔
#SindhGovt #BadGovernance #KarachiTimes #Corruption #PublicAccountability #Sindh
نئين ٺهيل روڊ جي وچ ۾ بجليءَ جا ٿنڀا سنڌ حڪومت جي ناقص رٿابندي ۽ ترقياتي بدانتظاميءَ جو ثبوت آهن۔
#ReformsForBetterServices
#ReformsForBetterServices
🚨 سندھ حکومت کی ترقی کا شاہکار؟
نئی تعمیر ہونے والی سڑک کے عین درمیان بجلی کے کھمبے سندھ حکومت کے ترقیاتی نظام کی قلعی کھول دیے ہیں۔ پہلے سڑک تعمیر، پھر کھمبے ہٹانے کے لیے دوبارہ ٹینڈر، اس کے بعد گیس اور پانی کی لائنوں کے نام پر سڑک کی کھدائی، آخر یہ عوامی پیسے کے ساتھ مذاق کب تک جاری رہے گا؟
▪️منصوبہ بندی کے بغیر کروڑوں کے ٹھیکے کیسے دیے جاتے ہیں؟
▪️ ذمہ دار افسران، ٹھیکیداروں اور متعلقہ اداروں کا سخت سے سخت احتساب ہونا چائیے؟
عوام کو معیاری کام اور کرپشن سے پاک نظام چاہیے۔
#SindhGovt #BadGovernance #KarachiTimes #Corruption #PublicAccountability #Sindh
نئی سڑک کے درمیان بجلی کے کھمبے سندھ حکومت کی ناقص منصوبہ بندی اور ترقیاتی بدانتظامی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

KP govt announces reforms to improve governance, public services
https://t.co/12ifgi5HF3
#ReformsForBetterServices
ضلع نوشہرو فیروز کے بھریا روڈ کی تباہ حال مرکزی سڑک سندھ حکومت کی ناقص کارکردگی کا ثبوت ہے، عوام کو دعوے نہیں، پکی سڑکیں چاہئیں!
#PublicNeedsAnswers #ReformsForBetterServices
Labeling every attempt at administrative reform as "anti-province" is a cynical, manipulative tactic to protect a corrupt status quo. We will no longer accept emotional blackmail over basic rights
#ReformsForBetterServices

کھلے گٹر شہریوں کی جانوں کے لیے خطرہ بنے ہوئے ہیں، مگر سندھ حکومت مستقل ڈھکن لگانے میں بھی ناکام دکھائی دیتی ہے۔
#ReformsForBetterServices
عوام کو ایسی اصلاحات درکار ہیں جن کے نتائج ان کی روزمرہ زندگی میں واضح طور پر نظر آئیں۔
#ReformsForBetterServices

سرکاری اسکولوں میں اساتذہ، بنیادی سہولیات اور جدید تعلیمی وسائل کی فراہمی یقینی بنانا مستقبل کی نسلوں پر سرمایہ کاری ہے۔
#ReformsForBetterServices

نور محمد برفت گوٹھ کے حالات دیکھیں، یہ ہے عوام کو سندھ حکومت کا تحفہ!
#ReformsForBetterServices

جدید دور کے تقاضوں کے مطابق نظام میں تبدیلی ناگزیر ہے۔ ڈیجیٹل سہولیات، آسان طریقہ کار اور شفافیت کے ذریعے عوامی خدمات کو مزید بہتر بنایا جا سکتا ہے۔
#ReformsForBetterServices

تبدیلی کا آغاز بہتر نظام سے ہوتا ہے۔ ہمیں ایسے ادارے بنانے ہیں جو عوام کی خدمت کو اپنی اولین ترجیح سمجھیں اور ہر شہری کو عزت، سہولت اور انصاف فراہم کریں۔ #ReformsForBetterServices

Last Seen Hashtags on Sotwe
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
240.8M followers

Barack Obama 
@barackobama
118.8M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.5M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.9M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.4M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.8M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.4M followers

Bill Gates 
@billgates
65.2M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.2M followers

CNN 
@cnn
61.7M followers

X 
@x
60.6M followers