خیرپور میں ڈیڑھ ارب روپے کے پل کی نامکمل تعمیر اور دراڑیں سندھ حکومت کی نگرانی پر سوالیہ نشان۔
نئے انتظامی یونٹس وقت کی اہم ضرورت ہیں تاکہ عوامی مسائل کا بروقت حل ممکن ہو۔
#NewAdmUnitsNewFuture
اس سے گھٹیا صحافت شاید ہی کہیں دیکھنے کو ملتی ہو۔ یہ صحافی فہیم صدیقی ہیں، جن کی ماضی میں کراچی کے نوجوان میر رضا کے حوالے سے کی گئی خبریں غلط ثابت ہوئیں اور اب وہ ان کی فیملی کی نجی زندگی کو نشانہ بنا رہے ہیں۔
ذرا صحافت کا معیار اور انکا ظرف تو دیکھیں!
کسی کی ذاتی زندگی پر اس طرح تبصرے اور تجزیے کرنے کا اختیار آخر انہیں کس نے دیا؟
میر کی فیملی میں نہ کوئی سیاست دان اور نہ ہی کوئی ایسا پبلک فگر جن کی نجی زندگی کو اس طرح موضوعِ بحث بنایا جائے۔ صرف خود کو بڑا صحافی ثابت کرنے اور شہرت حاصل کرنے کے لیے کسی کی فیملی کو نشانہ بنانا کہاں کی صحافت ہے؟
فیملی کو اس معاملے پر NCCIA میں باقاعدہ شکایت درج کروانی چاہیے تاکہ ایسے رویوں کا قانونی محاسبہ ہو سکے۔
اور جہاں تک اس کانسرٹ کی بات ہے، تو انہیں باقاعدہ دعوت دی گئی تھی بلکہ اصرار کیا گیا تھا کہ وہ ضرور آئیں، کیونکہ یہ کانسرٹ میر رضا کے چند دوستوں کی جانب سے بھی منعقد کیا گیا تھا۔ لہٰذا حقائق جانے بغیر کسی کی ذاتی زندگی کو متنازع بنانے کی کوشش صحافت نہیں صرف اور صرف غیر ذمہ داری ہے۔
#KarachiTimes #Reports #SoCalledJournalism #Karachi
Is this what development looks like?
Sanghar’s roads raise serious questions about governance. Administrative reforms are long overdue!
#NewUnitsNewFuture
MNA Sabheen Ghoury backs #MoreUnitsBetterPakistan, supporting stronger administrative units for improved governance, efficient service delivery and equitable development.
@sabheenghoury
Somalia’s national airline is expected to start flying next month, resuming a service that has been grounded since the Horn of Africa country descended into civil war in 1991 https://t.co/j3CYC1GaRv
Can smaller administrative units lead to stronger governance and balanced development in Pakistan? Pakistan's growing needs call for administrative reform to bring government closer to the people!
#نئے_صوبے_بناو_پاکستان_بچاو#KarachiTimes#5AugustBlackDay https://t.co/f5ERWxMlU9
عادل راجہ سے متعلق بھارتی میڈیا میں یہ نیوز چل رہی ہے کہ عادل راجہ نے بھارتی صحافی کے ساتھ مالی معاملات یا وعدوں سے متعلق تنازع سامنے آیا۔
اس سے یہ ثابت ہے کہ عادل راجہ کے بھارت اور افغانستان کے ساتھ تعلقات ہیں۔
عادل راجہ کے غداری کے ثبوت سب کے سامنے ہیں اداروں کو چاہئیے کہ عادل راجہ کو گھسیٹ کر پاکستان لایا جائے اور اسکی کھال اتاری جائے ننگا کر کہ
عادل راجا کو بھی ماہ رنگ کی طرح عمر قید کی سزا سنائی جائے!
عادل راجا سے منسوب زمین سے متعلق ایک نئی ویڈیو منظرِ عام پر آئی ہے، جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ بعض سہولت کاروں کی گرفتاری کے بعد مذکورہ زمین سے اسلحہ برآمد ہوا۔
برآمد ہونے والا اسلحہ کراچی اور خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں استعمال کیا جا رہا تھا۔
#Karachi #AdilRaja
عادل راجا سے منسلک ڈرگ ڈیلر اور چائیلڈ اسمگلنگ آڈیو لیکس کے سلسلے میں تنویر لالا کی گرفتاری اور اس کے اعترافی بیان سے متعلق دعوے سامنے آئے ہیں۔
جلد از جلد عادل راجا کو پاکستان لا کر اس کے اعمال کے مطابق کیفرِ کردار تک پہنچایا جائے۔
#AdilRaja#AudioLeak#Investigation@siasatpk
🚨 عادل راجا کے خطرناک کھیل اور پیسے کمانے کے طریقوں نےسوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک اور آڈیو لیک نے کئی نئے سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔
اس لیک میں ڈرگ اسمگلنگ اور بچوں کی اسمگلنگ جیسے انتہائی سنگین معاملات پر گفتگو سامنے آنے کا دعویٰ کیا جا رہا ہے۔ اگر ان دعوؤں میں صداقت موجود ہے تو یہ صرف ایک فرد کا نہیں بلکہ ایک پورے نیٹ ورک کا معاملہ بن جاتا ہے جس کی مکمل تحقیقات ناگزیر ہیں۔
افسوس کی بات یہ ہے کہ جب بھی ایسے سنگین الزامات سامنے آتے ہیں تو عوام اکثر اُس وقت متحرک ہوتے ہیں جب نقصان ہو چکا ہوتا ہے۔ بعد میں Epstein Files جیسے کیسز پر دنیا بھر میں "ہائے ہائے" کی جاتی ہے، مگر اصل ضرورت یہ ہے کہ بروقت کارروائی کی جائے اور ایسے مبینہ نیٹ ورکس کو ابتدا ہی میں قانون کے شکنجے میں لایا جائے۔
#AudioLeak #Investigation #RuleOfLaw #AdilRaja
عادل راجا کی گرل فرینڈ سامنے آگئی ، بینک اسٹیٹمنٹس ریلیز کردی جو عادل راجا نے جھانسا دے کر پیسے لوٹے
اور دونوں کی آپس میں ویڈیو لیک کا بھی خطرہ
@soldierspeaks