Top Tweets for #ReleaseProfIsmail
PTM leader, intellectual, Professor Ismail released after enduring months of state detention
#ReleaseProfIsmail

#ReleaseProfIsmail
کیا پروفیسر صاحب کو رہائی مل گئی گلالئی؟؟
امید ہے کہ آج میرے والد پروفیسر محمد اسماعیل کو پشاور سنٹرل جیل سے رہائی مل جائے گی، اور امید ہے کہ ایک دن ان جھوٹے مقدموں کے عذاب سے بھی رہائی مل جائے گی۔
#Pakistan: Good to hear the human rights defender Prof. Ismail made bail on 12 April for the trumped up charges he is facing, but appalling that the authorities have yet to release him three days on #ReleaseProfIsmail #StandAsMyWitness https://t.co/qqxJ1c6LkF

اپنے لاہور کو بچانے کے لئے T.L.P پر پابندی لگائیں گے، جبکہ ہمارے وانا کا کنٹرول طالبان کو دینے کے لئے جرگے کروائیں گے
ہے نا دوہرا معیار ؟
#ReleaseAliWazir
#ReleaseProfIsmail
#StopStateTerrorism
#RememberingMashalKhan
بعد میں والد صاحب اپنےبیٹےکی لاش اٹھانےکےلئے آیاتو قاتل نےاس پر بھی فائرنگ کرکے شدید زخمی کردیا۔قاتل نےاپنےگھر کےچھت پر چڑھ کر پورے علاقےکو یرغمال بنا کر عوام اور پولیس کو فائرنگ کا نشانہ بنایا۔ پولیس نےواقعے کے 4 گھنٹےبعد قاتل کوگرفتار کرلیا
#ReleaseAliWazir
#ReleaseProfIsmail
حالات کی خرابی کی تمام تر ذمہ داری فوج پر عائید ہوتی ہے کیونکہ انہوں نے وہاں کی سول انتظامیہ بلکل مفلوج کر دی ہے
فوج اور فوج کے ذیلی ادارے سکاوٹس نے باجوڑ میں ایک متوازی حکومت قائم کر رکھی ہے
#ReleaseAliWazir
#ReleaseProfIsmail
#StopStateTerrorism
#RememberingMashalKhan
ضلع باجوڑ
پولیس سپاہی فرہاد خان کو لغڑئ بازار میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کردیا
پر امن باجوڑ ایک بار پھر بد امنی کی لپیٹ میں ہے
سابقہ فاٹا کو سائڈ لائن کرکے حکومت نے آگ میں دھکیل دیا ہے

یہ ایک پاکستان ہو ہی نہیں سکتا،
علی وزیر پروفیسر اسماعیل اور کئی پشتون رہنما ضمانت کے باوجود جیل میں ہے اور پنجاب میں فورسز دہشت گرد تنظیم کے ساتھ نعرے لگا رہے ہیں
#ReleaseAliWazir
#ReleaseProfIsmail
#TwhoNationTheory
تین دن ہوگئے ہیں کہ میرے والد پروفیسر اسماعیل کی ضمانت کی درخواست منظور ہو چکی ہے لیکن تاخیری حربوں کی وجہ سے اب تک انکی رہائی ممکن نہیں ہوئی۔
ریاستیں ایٹم بموں سے مظبوط نہیں ہوتے، بلکہ عوام کو انصاف دلانے اور قانون کی پاسداری سے مظبوط ہوتے ہیں
کراچی کے عدالت میں @Aliwazirna50 کے ضمانت پر فیصلہ ابھی تک محفوظ ہے، جبکہ @ProfMIsmail کی ضمانت منطور ہوچکی ہے، مگر وہ ابھی تک جیل میں ہے
#ReleaseAliWazir
#ReleaseProfIsmail
جو نمونے یہ لوگ دو دن برداشت نہ کرسکے وہ نمونے ہم تین عشروں سے برداشت کر رہے ہیں
میں تو کہتا ہوں ان نمونوں کو اور بھی مضبوط ہونا چاہیے پھر پتہ لگ جائے گا کہ ان میں سے کون محب وطن رہتا ہے
#StopStateTerrorism
#ReleaseProfIsmail
#RememberingMashalKhan

It has been three days that my father has been granted bail by Peshawar High Court but he hasn’t yet been released from jail. Delay tactics have been used continuously to extend his incarceration. #ReleaseProfIsmail
تین دن ہوگئے ہیں کہ میرے والد پروفیسر اسماعیل کی ضمانت کی درخواست منظور ہو چکی ہے لیکن تاخیری حربوں کی وجہ سے اب تک انکی رہائی ممکن نہیں ہوئی۔
تین دن ہوگئے ہیں کہ میرے والد پروفیسر اسماعیل کی ضمانت کی درخواست منظور ہو چکی ہے لیکن تاخیری حربوں کی وجہ سے اب تک انکی رہائی ممکن نہیں ہوئی۔
افسوس کی بات ہے ۔ریاست مدینہ میں ایک سینئر پروفیسر کو پہلے جعلی کیس میں اندر کیا تھا اور اب ضمانت منظور ہونے کے بعد بھی رہائی نہیں مل رہی ۔تصور کیجئے جس ملک میں ایک سینئر پروفیسر کا یہ حال ہو تو عام آدمی کا تو اللہ ہی خافظ ۔ #ReleaseProfIsmail
تین دن ہوگئے ہیں کہ میرے والد پروفیسر اسماعیل کی ضمانت کی درخواست منظور ہو چکی ہے لیکن تاخیری حربوں کی وجہ سے اب تک انکی رہائی ممکن نہیں ہوئی۔
تین دن ہوگئے ہیں کہ میرے والد پروفیسر اسماعیل کی ضمانت کی درخواست منظور ہو چکی ہے لیکن تاخیری حربوں کی وجہ سے اب تک انکی رہائی ممکن نہیں ہوئی۔
تین دن ہوگئے ہیں کہ میرے والد پروفیسر اسماعیل کی ضمانت کی درخواست منظور ہو چکی ہے لیکن تاخیری حربوں کی وجہ سے اب تک انکی رہائی ممکن نہیں ہوئی۔
It has been three days since the court granted bail to #PTM leader @Gulalai_Ismail's father, @ProfMIsmail, but despite this, @ProfMIsmail is not being released from jail, which falls under the category of contempt of court.
#ReleaseProfIsmail

It has been three days that my father has been granted bail by Peshawar High Court but he hasn’t yet been released from jail. Delay tactics have been used continuously to extend his incarceration. #ReleaseProfIsmail
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.5M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.1M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
113.6M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.5M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.7M followers

KATY PERRY 
@katyperry
89.5M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
83.4M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
74.9M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
72.6M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.7M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
65.6M followers

Bill Gates 
@billgates
64.9M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
62.6M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.8M followers