Top Tweets for #RestoreMarviExpress
ماروي ايڪسپريس ٽرين بحال ڪيو
سنڌ جي مشھور ٽرين ماروي ايڪسپريس جيڪا غريب عوام لاءِ فائديمند آهي.
ھن ٽرين مان ڪافي مسافر جو راء آھي ته جلد بحال ڪئي وڃي،
ماروي ايڪسپريس اسٽيشن کھوکراپار ھڪ اڻوڻندڙ عجيب لڳو پئي جنھن کي تالا لڳل آهن
بحال ڪريو ماروي ايڪسپريس
#RestoreMarviExpress
بہت بڑی کامیابی
آج سی ای او ریلوے جناب نثار احمد میمن نے مجھے مخاطب کرتے ہوئے کلیئر بتایا کہ اسی مہینے ماروی ایکسپریس بحال ہو جائے گی
ان تمام دوستوں کا شکریہ جنہوں نے ہمارا ساتھ دیا
#RestoreMarviExpress
@salehkori
@Sangrisaeed
@sanjaysadhwani2
@Viniii112
@M_Yameen_J
تمام دوستوں کا شکریہ
ٹرینڈ میں ساتھ دیا
جناب حنیف ڈی ایس ریلوے نے آج کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر ماروی ایکسپریس کے متعلق بہت پوچھا جا رہا ہے
تھر پاکستان کا اہم علائقہ ہے ان کا حق ہے ٹرین جلد بحال ہوگی
بہت شکریہ سر @Hanif_GulPk صاحب
#RestoreMarviExpress
@salehkori
@Sangrisaeed
تھر کی اکلوتی شہزادی ماروی ایکسپریس کو بحال کیا جائے رضا یامین میرپور خاص
#RestoreMarviExpress
برٹش دورِ حکومت میں کھوکھراپار کی طرف مسافر ٹرین کے علاوہ ایک پانی لے جانے والی ٹرین بھی چلتی تھی جو میٹھے پانی کے کنٹینر لے جا کر تھر کے گوٹھوں تک پنہچاتی تھی
لیکن اس حکومت نے تو مسافر ٹرین ہی بند کر رکھی ہے
#RestoreMarviExpress
@salehkori
@Sangrisaeed
@NazeeaJabeen

حیدرآباد سے کھوکھراپار کی طرف چلنے والی ٹرین ماروی ایکسپریس دو سال سے بند ہے
عوام پریشان ہے
لوگ احتجاج کر رہے ہیں
ٹرین کو بحال کریں
#RestoreMarviExpress
@sanjaysadhwani2
@gulzarsoomro1
@Hanif_GulPk
@PakrailPK
@AzamKhanSwatiPk

تھر میں اس طرح سفر کرنا پڑتا ہے جب ٹرین چلتی تھی تو لوگ سکون سے سفر کرتے تھے
#RestoreMarviExpress
چھور کے نزدیک سے چلنے والی ٹرین بھی بحال کروائیں
#RestoreMarviExpress
مجھ سمیت سندھ میں لاکھوں نوجوانوں نے عمران خان کو ووٹ دیا یہ سوچ کر تبدیلی آئے گی
تبدیلی تو دور ایک ٹرین چلتی تھی وہ بھی بند کردی
ہم دو سال در در احتجاج کر رہے کہ ٹرین بحال کردو
اب کیا ہم سعد رفیق کے آنے کی دعا کریں؟ کہ وہ آئے ٹرین بحال کرے
#RestoreMarviExpress
@ImranKhanPTI
@SardarS00024713 @sk9719746 @AzamKhanSwatiPk ماروی ایکسپریس کو بحال کیا جائے
تھر کی عوام کو ریل کی سہولت فراہم کی جائے دو سال سے بند ہے ماروی ایکسپریس
#RestoreMarviExpress
اسٹیشنوں کو ویران نہ کیا جائے۔یہ شادی پلی ریلوے اسٹیشن ہے ماروی ایکسپریس کو بحال کیا جائے تاکہ یہ آباد ہوسکے
#RestoreMarviExpress

@a_sanaaaaa @LALMALHI تھر کی اکلوتی شہزادی ماروی ایکسپریس کو بحال کیا جائے رضا یامین میرپور خاص
#RestoreMarviExpress
اسٹیشنوں کو ویران نہ کیا جائے۔یہ شادی پلی ریلوے اسٹیشن ہے ماروی ایکسپریس کو بحال کیا جائے تاکہ یہ آباد ہوسکے
#RestoreMarviExpress

@KhadimHussain_D ماروی ایکسپریس کو بحال کیا جائے
تھر کے عوام کی سفری مشکلات کو محسوس کیا جائے
#RestoreMarviExpress
@salehkori @AzamKhanSwatiPk @PakrailPK بلڪل ڀاء ھتي جا ماڻھون پنھنجا ڪم وٺن ٿا
ھتي ويچارن ڪيترائي احتجاج ڪيا
ڪجھ نہ ٿو ٿئي
#RestoreMarviExpress
پنجاب میں ہر جگہ ٹرین چلتی ہے
وہ لوگ سجاگ ہیں
کام لینا جانتے ہیں
#RestoreMarviExpress
پنجاب کےگاؤں گاؤں تک ریل گاڑی چلتی ہے لیکن سندھ کے بڑے شہروں کوبھی یہ سہولت میسر نہیں، یہ ناانصافی ہے،
بنیادی سہولیات ہر شہری کابرابر کاحق ہے
حیدرآباد ـمیرپورخاص ـکھوکھراپار کے درمیان چلنے والی ماروی ایکسپریس بحال کی جائے
@AzamKhanSwatiPk
@PakrailPK
#RestoreMarviExpress

@sk9719746 تھرکےآباد اسٹیشنوں کو ویران نہ کیا جائے ماروی ایکسپریس کو بحال کیا جائے
ریل کی بحالی تھر کی خوشحالی رضا یامین میرپور خاص
#RestoreMarviExpress
Last Seen Hashtags on Sotwe
momson #nolimit
Seen from Germany
นครศรีธรรมราชนัดเย็ด
Seen from Thailand
darkzadie
Seen from United States
nolimit()***************
Seen from Brazil
cuckold
Seen from United Kingdom
경산
Seen from Korea
kürt #ifşa
Seen from Turkey
momson filter:native_video within_time:10m
WomensRightsAreHumanRights
นัดเย็ดนนทบุรี
Seen from Thailand
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.1M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.1M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
112.4M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
98.1M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.3M followers

KATY PERRY 
@katyperry
88.7M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
82.6M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
74.1M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
71.5M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.3M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Bill Gates 
@billgates
64.5M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
64.4M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.4M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
61.8M followers

X 
@x
60.8M followers










