Top Tweets for #SNCTrainingRIP
ناقص سسٹم، ناقص انتظامیہ، ناقص کارکردگی۔
#SNCTrainingRIP
لاہور: وزیراعلی پنجاب @UsmanAKBuzdar کا لرننگ مینجمنٹ سسٹم کی افتتاحی تقریب سے خطاب:
https://t.co/TBeR3X370r
سر سلائیڈ شو نہیں ہو رہی
سر آواز نہیں آ رہی
سر آواز کٹ رہی ہے
#SNCTrainingRIP
💥💥ٹیچرز متوجہ ہوں💥💥
اس میں کوئی دو رائے نہیں ہے کہ سنگل نیشنل کریکولم کی ٹریننگ #QAED کی #poor_administration کی نظر ہوئی ہے.
آپ کے خیال میں اس ٹریننگ کو بہتر کیسے کیا جا سکتا تھا؟
اگر AEOs کی مدد سے یہ ٹریننگ فیس ٹو فیس کروائی جاتی تو کیا زیادہ کارآمد ہوتی؟
#SNCTrainingRIP
آج کی آنلائن ٹریننگ میں جو پوائنٹس زیر بحث رہے وہ درج ذیل ہیں۔
1سر آواز نہیں آ رہی
2سر سلائیڈ شو نہیں ہو رہی
3سر آواز نہیں آ رہی
4سر کال باربار کٹ رہی ہے
#SNCTrainingRIP 😂
آج کی آنلائن ٹریننگ میں جو پوائنٹس زیر بحث رہے وہ درج ذیل ہیں۔
1سر آواز نہیں آ رہی
2سر سلائیڈ شو نہیں ہو رہی
3سر آواز نہیں آ رہی
4سر کال باربار کٹ رہی ہے
#SNCTrainingRIP
🤩
@AUKhan2u
@Engr_Nadeem29
@Punjab_Educato
@UstadSays
@Teachers_Voiz
آج کی آنلائن ٹریننگ میں جو پوائنٹس زیر بحث رہے وہ درج ذیل ہیں۔
1سر آواز نہیں آ رہی
2سر سلائیڈ شو نہیں ہو رہی
3سر آواز نہیں آ رہی
4سر کال باربار کٹ رہی ہے
#SNCTrainingRIP
@Jiger_Cricket @Teachers_Voiz @UstadSays @DsdDte @mani_bwp @SED_Updates @Shafqat_Mahmood @DrMuradPTI
لو جی ہو گئی ٹریننگ پوری۔
لاہور کے گروپ میں ملتان کے لوگ پہنچے ہوئے۔ ملتان والے میں نارووال کے۔🤭
ماسٹر ٹرینر بھی پریشان
#SNCTrainingRIP
محترم @DrMuradPTI صاحب کے سنگل نیشنل کریکولم کی ٹریننگ کا خواب #QAED کی Poor administration کی نظر ہو گیا. آج ٹریننگ کے پہلے دن اساتذہ کے مائیکرو سافٹ ٹیمز اکاؤنٹس پر کیلینڈرز کو اپڈیٹ ہی نہیں کیا گیا. نہ ہی اساتذہ تک ٹریننگ جوائن کرنے کے لنک پہنچائے جا سکے.
#SNCTrainingRIP
سنگل نیشنل کریکولم کی ٹریننگ کو کامیاب بنانے کے لئیے ضلعی انتظامیہ AEOs کی مدد سے ٹیچرز کو متعلقہ گروپس میں جوائن کروا رہی ہے.
میرٹ کو نظر انداز کر کے سفارش پر سلیکٹ ہونے والے MTs کی نا اہلی پہلے روز ہی کھل کر سامنے آگئی. @DrMuradPTI صاحب اس چیز کا نوٹس لیں.
#SNCTrainingRIP
محترم @DrMuradPTI صاحب کے سنگل نیشنل کریکولم کی ٹریننگ کا خواب #QAED کی Poor administration کی نظر ہو گیا. آج ٹریننگ کے پہلے دن اساتذہ کے مائیکرو سافٹ ٹیمز اکاؤنٹس پر کیلینڈرز کو اپڈیٹ ہی نہیں کیا گیا. نہ ہی اساتذہ تک ٹریننگ جوائن کرنے کے لنک پہنچائے جا سکے.
#SNCTrainingRIP
Last Seen Hashtags on Sotwe
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.7M followers

Barack Obama 
@barackobama
119M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.5M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.9M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.4M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.4M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.4M followers

Bill Gates 
@billgates
65.2M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers







