Top Tweets for #S_S
*میری یادوں کی تحریر ہو تم* 🥹
*میری راتوں کی تاخیر ہو تم🖤*
*کیا ہوا اگر ملے نہیں ہم* 🥺
*میرے خوابوں کی تعبیر ہو تم* 🫠
❤️🔥 Samar Mughal 🥀💞
#داستان_عشق
#S_S

🦋❤️تیری نظروں کو فرصت نہ ملی!!!❤🦋
🦋❤️ورنہ مرض اتنا لاعلاج نہ تھا!!!❤🦋
🦋❤️ہم نے وہاں بھی محبت بانٹ دی!!!❤🦋
🦋❤جہاں محبتوں کا رواج نہ تھا❤️🦋
❤️ 🌱
#داستان_عشق
#S_S


@_fiak @1sarz_ @2Sehr @ABilal_786 @alirizwan678 @alirizwan876 @Hori_Ik @Hk2sa @Kamalshah199 @powerofjutt ہم کو ملا جو رہنما، وہ بھی عجیب شخص تھا
ذکر عروج کر گیا ، فکر زوال دے گیا ۔۔۔
#داستان_عشق
#S_S
@fairySahu2 @2Sehr @_fiak @ABilal_786 @alirizwan678 @alirizwan876 @Hori_Ik @Hk2sa @Kamalshah199 @powerofjutt میرے حصے کی دعائیں شاید کسی اور کی زبان سے نکلی ہوں،
تبھی تو ہر مشکل میں، ایک چھپی پناہ ساتھ چلتی ہے۔.
#داستان_عشق
#S_S
مٹھی بھر خواب لئیے
اک عمر تعبیر کے پیچھے بھاگی
در در بھٹکا جنگل بیلے
کئی صحراؤں کی خاک بھی چھانی
اک عمر کا حصہ گزرا
تب مجھ کو یہ احساس ہوا
کتنے دن بیکار گئے
کتنی راتیں برباد ہوئی
کل شب ضد میں آ کر
دونوں ہاتھ کھول کر میں نے
پھونکیں مار کے اچھے سے
ہاتھ خوب صاف کئے
#داستان_عشق
#S_S

#Saraiki hits different 🎶✨
this one truly touches the heart 🖤🥀
اپنی زندگی میں ہر کسی کو اہمیتــــ دو جو اچھا ہوگا وہ خوشی دے گا جو برا ہو گا وہ سبق دے گا
#داستان_عشق
#S_S

﷽
🌹السلام علیکم ورحمة اللہ وبركاته 🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
پر #درود_وسلام
یا اللہ! ہم پر اتنا ہی بوجھ ڈال جتنا ہم برداشت کر سکیں،
ہمیں وہی تکلیف دے جو ہم سہہ سکیں،
اے مہربان رب! ہم کمزور ہیں، ہم پر رحم فرما۔ آمین
#S_S
@1aysh2 @1maxi_99
@Eazzi112 @ImZ__7


@Aliya_Khan100 _**_ 🌹
_جب تُم میری آنکھوں سے اوجھل ہوتے ہو تب مجھے معلوم پڑتا ہے_🥀
_اگر مکمل کائنات بھی میری دسترس میں آجاۓ تو وہ تمہارا نعم البدل ہرگز نہیں ہو سکتا_ 💯❣️✨
#داستان_عشق
#S_S

دنیا میں ہزاروں لوگ خوبصورت ھو سکتے ھیں
لیکن ھمارے لئے وہی خوبصورت ھے جو ھمارے چہرے پر مسکراہٹ اور قلب سکون کا باعث بنے۔۔۔۔۔ ❤️
#داستان_عشق
#S_S

تُم اگر...!!
کِسی باغ میں جاؤ...!!
اور تُم پر کوئی تِتلی آ کر بیٹھ جائے...!!
جانتی ہو پِھر...!!
وہ تِتلی جا کر اپنی باقی تِتلیوں سے کیا کہے گی...؟؟
آ جاؤ سب...!!
میں نے دُنیا کا سب سے...!!
خُوبصُورت پُھول ڈُھونڈ لِیا ہے...
#داستان_عشق
#S_S

کون ہے کہ جس میں کمی نہیں ہوتی
آسمان کے پاس بھی تو زمین نہیں ہوتی
🥀
#داستان_عشق
#S_S
مایوسی گناہ ہے آمید پر پوری دنیا قائم ہے
تیرا لہجہ تیری باتیں ♥️ اچھی لگتی ہیں
تیری♥️ سوچیں تیری یادیں اچھی لگتی ہیں
تو دے اب الــزام یا دے اپنــی چاہت♥️
اب تیری ساری سوغاتیں♥️ اچھی لگتی ہیں
جس دن سے دل تیرے♥️ نام پہ___ دھڑکا ہے
اس دن سے ہمیں اپنی سانسیں اچھی لگتی ہیں❤️🌹🌺
#داستان_عشق
#S_S

"بے شمار معجزے ہیں یوں تو خدا کے
اک چہرہ پھولوں پر بھاری ہے حد ہے !
نین نقش سبھی اُسکے خوبصورت ہیں
اک نخرہ عصروں پر طاری ہے حد ہے !🔥❤️
#داستان_عشق
#S_S

مجھے محبت ہے!
اس کے پیروں کے نیچے کی زمین سے،
اور اس کے سر کے اوپر سے گزرتی ہوا سے،
اور ہر وہ چیز جس کو وہ چھوتی ہے.
اور ہر ایک لفظ جو وہ کہتی ہے۔
مجھے اس کا ہر روپ پسند ہے،
اس کا ہر عمل ، اپنی مکمل شخصیت کے ساتھ پسند ہے۔♥️
#داستان_عشق
#S_S
جس دن آپ میرا ہاتھ تھام کر چلو گی نا❤️
اس دن ناسا کے ہیڈ آفس کے سیٹلائٹ فون پر یہ پیغام گونجے گا❤️
مشن کمپلیٹیڈ !!
نظام شمسی میں دو گمشدہ ستاروں نے ایک دوسرے کو پا لیا ہے۔💞
#داستان_عشق
#S_S


ڈھونڈتـے رہتا ہوں خلاؤں میں جیسے؟
کہیں اور نہیں تیری راہ گزر میں ھوں
وہ جس کا پھل کہتـے ھیں کہ میٹھا ھوگا
باخدا ! ایک زمانـے سـے اسی صبر میں ھوں ۔۔
#داستان_عشق
#S_S

Last Seen Hashtags on Sotwe
ディアラバコス
Seen from United States
扮孕
Seen from United States
monkeyapp bbc
momsonn
Seen from Argentina
mlbb #hentai
nolimits(1)***************************************
Seen from Singapore
teenageer
Seen from Turkey
NoLimit
Seen from United States
ıspartatravesti
Seen from Turkey
cowgirl
Seen from Algeria
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.2M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.1M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
112.8M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
98.3M followers

NASA 
@nasa
92.3M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.5M followers

KATY PERRY 
@katyperry
89M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
82.9M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
74.4M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
71.9M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.4M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
64.8M followers

Bill Gates 
@billgates
64.6M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.4M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
62.1M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.8M followers






