Top Tweets for #SaveWaseeb
ڈُکھ، درد دی ہک داستان جہڑی بہوں مدت تئیں اپنڑے نشان چھوڑ ویسی😭
موجودہ صورتحال جلالپور پیروالا
#savewaseeb
#flood2025
علی پور کے جِیدار اور ہِیرو، نوجوان صحافی "اُسامہ نذر" کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں کہ اُنھوں نے سیلاب سے تباہ حال علی پور کے عوام کا زبردست مقدمہ لڑا اور اور سیلاب کی تباہ کاریوں سے پوری دنیا کو باخبر کیا۔
#saveAlipur
#saveJalalpur
#savewaseeb
سرائیکی وطن دے ارکان اسمبلی کون" موتھو" آکھوں ،"خوشامدی " آکھوں،" بے ضمیر ا" آکھوں ،" وطن فروش" آکھوں،" بےحس آکھوں ، " آلہ کار" آکھوں، " غدار وطن" آکھوں، تخت لاھور دا "گماشتہ تے غلام" آکھوں ، "نا لائق ،نکما تے بے شرم "آکھوں،
#saveAlipur
#savewaseeb
@_AdnanHaider
سرائیکی وسیب کشمیر، تیں فلسطین، کیں زیادہ مشکل اچ ھے 😥 😥
افسوس کہ اشرافیہ دیاں اکھیں صرف کشمیر تیں ٹک گئین؟
#saveAlipur
#savewaseeb
ساڈے چار چودھار دریا واہندن
ساڈا پانڑی کون لُکا ویندے ؟
ساڈے پیونڑ ویلھے نہیں ہوندا
ساکوں بوڑنڑ ویلھے آویندے
#savealipur
#saraiki_are_Scap_Goat_in_Pakistan
#savewaseeb
لاشیں درختوں ، فصلوں میں پھنسی ہوئی ہیں، دعا کریں کہ یہ نقصان کم ہو ہر نقصان کی بھرپائی ممکن ہے لیکن اس کی نہیں 😢💔
#saveAlipur
#DownwithPunjabRaaj
#savewaseeb
ہمارے وسیب سے سیلاب میں بہہ جانے والے شخص کی اگر لاش ملے تو اسے وہیں امانتاً دفنا دیں__ کیوں کہ ہمارے پاس دفنانے کے لیے خشک زمین نہیں__
یہ کئی صدیوں سے بڑا دکھ ہے__💔😢
مشکل کی اس گھڑی میں زندہ بچ جانیوالوں کا ساتھ دیں جنہیں آپ کی ضرورت ہے__🙏
#DownwithPunjabRaaj
#savewaseeb
سرائیکی وسیب اسوقت ایک انتہائی اہم اور نازک موڑ سے گزر رہا ہے
سرائیکی قوم کی کم و بیش 20 نسلیں اس استعمار، استحصال اور جبر کو بھگت رہی ہیں. مزید کتنی نسلیں اور صدیاں اس ناانصافی اور ظلم کا شکار رہینگی؟
#savewaseeb
#SaraikiLivesMatters
#saveAlipur

میڈی روہی سنج ، تیڈا بیلا بر ، ہیں سال تباہیں پھہ مارئیے
ہر جھوک تباہ ، ویران ہنبھا، ایویں لگدے پھیرا دیھ مارئیے۔
ودے بے گھر تھی تے رُلدے ہوں اساکوں وقت دی گردش دریھ مارئیے
ڈوہیں مویوں ارشد پانڑیں توں ، تیکوں چھل مارئیے ، میکوں تریھ ماریئے
#savewaseeb
#savAlipur

ہم پیاس کے مارے ہوئے لوگوں کو یہ غم ہے
پانی بھی ہمیں ملتا ہے سیلاب کی صورت
🥹
#SaraikiWasebFloods
#savewaseeb
#saveAlipur

سیلاب میں پھنسے ہزاروں لوگ اور اب نیٹ ورک سروس بند کر کے ان کی چیخیں بھی دبائی جا رہی ہیں۔
جلالپور کے بے یارو مددگار لوگ کس سے مدد مانگیں کس سے سوال کریں؟؟؟
#savewaseeb
#FloodAlert
ضلع ملتان کی تحصیل شجاع آباد کے نزدیک بنگالہ موڑ کا عوامی بند ٹوٹ گیا💔
#سیلاب
#savewaseeb
#FloodAlert
@ShahzadShafi007
@_AdnanHaider
سیلاب پر ایک بھی پوسٹ نہ لگانے والے سیاست پر دھڑا دھڑ پوسٹ کر رہے ہیں.
خاص کر سرائیکی وسیب کے رہنے والے بڈ تے مرن جو سوشل میڈیا پر ہونے کے باوجود بھی اپنی آواز بلند نہیں کررہے چاہے وہ، وسیب زادے ہوں
یا وسیب زادیاں،
🙂🙏
#سیلاب
#savewaseeb
#FloodsInPakistan
#Flood2025
پاکستان کا مین اسٹریم میڈیا اور روایتی سرائیکی جاگیردار اس وقت ایک پیج پہ ہیں۔ دونوں عوام دشمن 🖐️
#flood2025
#savewaseeb
یہ سمجھنے کیلئے کہ وسیب صرف پنجاب کی مقبوضہ کالونی ہے حالیہ سیلاب پر وفاقی اور پنجاب حکومت کے اقدامات سے بخوبی اندازہ ہو رہا ہے۔
#SaraikiLivesMatters
#saveWaseeb
#FloodAlert
سرائیکی کو تخت لاہور اپنا ماننے تم کو تیار نہیں اور بلوچستان ان کو پنجاب سمجھ کے مارتا ہے
#WaseebLiveMaters
#SaveWaseeb
#BalochistanIsBleeding

میرے سرائیکی وسیب کا دکھ ظلمی سیلاب،
یہ وہ سرائیکی لوگ ہیں جن کی موت کی بھی خبر الیکٹرانک میڈیا پر نہیں چلتی ۔ ڈیپ سٹیٹ کو سمجھنے کےلیے یہی دیکھ لیں کہ اتنی بڑی تباہی کو میڈیا میں کتنی جگہ ملی🙏
#savewaseeb

سیلاب زدہ علاقوں کے طالب علم جو انٹرمیڈیٹ کے امتحان دے چکے ہیں اور یونیورسٹی داخلے کے خواہش مند ہیں ۔مفت تعلیم اور داخلے کیلئے ہم سے رابطہ کریں۔ خاص طور پر وسیب زادیاں
اس پر اللہ کے کرم سے کام شروع ہو چکا ہے ۔
ہم سب نے مل جل کر ایک دوسرے کی مدد کرنی ہے
🙏
#صباحت_عروج
#وسیب

Last Seen Hashtags on Sotwe
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.7M followers

Barack Obama 
@barackobama
119M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.5M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.9M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.4M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.4M followers

Bill Gates 
@billgates
65.2M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers






