Top Tweets for #StopStateAggression
پاکستانی فوج کی جارحیت میں بلوچستان میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ تمپ کے علاقے کوہاڈ میں پاکستانی فوج نے بلوچوں کے گھروں کو نذرِ آتش کر دیا، جو ظلم و بربریت کی انتہا ہے۔ بلوچستان میں اجتماعی سزا (Collective Punishment) کا نہ رکنے والا سلسلہ آج بھی جاری ہے۔ پاکستانی فوج بلوچستان میں ایسا کردار ادا کر رہی ہے جو بنگلہ دیش میں کیے گئے مظالم سے بھی بدتر ہیں۔ یہ بات یاد رکھی جائے کہ ایک دن ان تمام اقدامات اور مظالم کا حساب دینا ہوگا، اور جواب دہی سے کوئی نہیں بچ سکے گا۔
#StopCollectivePunishment
#BalochistanCrisis
The Pakistani establishment has a colonial manual: when Kashmiris raise their voice for basic rights — cheap flour, electricity, dignity—they don’t negotiate. They strangle.
Trucks carrying wheat from Kohala Flour Mill were stopped cold by police at Phagwari. 1/2 @shahzamanrind1
ماہرنگ بلوچ کی سزا اور اس پر ناگنی کا ناچ ناچنے والے پنجابی دانشوروں اور فوج کے لے پالک @anwaar_kakar @PakSarfrazbugti قبیل کےافراد کے جج کے فیصلے پر دفاعی سیاسی بیانات ہی اس سزا کے ناجائز ہونے کے ثبوت ہیں۔ جب عدالتی فیصلوں کو سیاسی توثیق سے سچ اور حق ثابت کرنے کی کوشش کی جائے تو اس فیصلے کے باطل ہونے میں کوئی شک نہیں رہتا۔
پنجابی فوج اور پاکستانی جاسوسی اداروں کے ایما پر پاکستانی عدالت نے اپنی 79 سالہ سابقہ روایت برقرار رکھ کر اپنے نام پر پھر سے سیاہی پھیر دی ہے۔
لیکن فوج اور عدالتی گٹھ جوڑیا کے اس فیصلے نے پاکستان اور بلوچستان کے رشتے کا پول کھول دیا ہے کہ بلوچ کو اپنے جینے اور زندہ رہنے کیلئے بھی پنجابی کا مرہون منت ہونا ہوگا۔ اور پنجاب ہی بلوچ کے مرگ و زیست کا فیصلہ اپنی مرضی سے کرے گا۔
پاکستان، پنجاب کی بلا شرکت غیرے حُکمرانی کا نام ہے جو پنجاب کے اس حق کو تسلیم کرے وہ محب وطن پاکستانی اور جو اپنی حق کی بات اور برابر ہونے کا دعویٰ کرے وہ غدار۔
بلوچ پاکستان کی 79 سالہ تاریخ میں کبھی بھی بلوچستان پر اپنی حق حاکمیت سے دستبردار نہیں ہوئی ہے اور نہ آئندہ ہوگی باوجود اسکے کہ پنجابی استعمار ی فوج نے انہیں مسلسل تختہ دار اور جبر کا نشانہ بنایا ہے۔
ماہرنگ بلوچ اور ان کے ساتھی نہ پہلے بلوچ رہنما ہیں اور نہ آخری رہنما ہونگے جنہیں باالواسطہ فوج یا بلا واسطہ فوجی زیر اثر عدالتوں کے ذریعے ایسی ناجائز و غیر قانونی سزائیں سنائی گئ ہیں جو کبھی بھی مسلمہ انصاف کے تقاضوں، قوانین اور غیر جانبدارانہ عدل کے مطابق رہے ہوں۔ اس لئے بلوچ عوام پنجابی استعماری فوج کے ایما اور عدالتی گٹھ جوڑ پر اس سزا کو مسترد کرتی ہے اور ماہرنگ بلوچ اور ان کے ساتھیوں کی رہائی کا مطالبہ کرتی ہے۔
#StandwithMahrangBaloch
#StandwithBalochistan
#ReleaseBYCLeaders

الحمدللہ! یاسمین راشد، صنم جاوید، خدیجہ شاہ، عالیہ حمزہ، زرتاج گلل، ایمان مزاری کے بعد ایک اور "غدار"، ماہرنگ بلوچ کو بھی سزا سنائی گئی ہے۔ شاباش! چند لوگوں کو چھوڑ کر اس ملک میں اکثر ہی غدار ہیں۔ الحمدللہ قانون کی عملداری اسی طرح جاری رہی تو ان شاء اللہ ملک بہت جلد مزید ترقی کرے گا۔

#مهرنگ_بلوچ قصه پر اب و چشم، بلوچهای پاکستان را که سالها بر تن و روان یک ملت وجود داشت را با بهترین زبان و بلندترین صدا فریاد زد و نا رواداری و خشونت بیرویه ارتش پاکستان را به بهترین وجه ممکن تصویر کرد، او بالاخره سیاستمدارانی که ادعای ختم جنگ نفتی منطقه را دارند، در برابر عظمت و شکوهاش به زانو در اورد!
این زن، حتی اگر تمام عمرش را در زندان باشد، برای من و بدون شک برای میلونها انسان در جهان«ماه» بلندیست که همیشه بر قله ازادی میتابد.
#مهرنگ_بلوچ
#Mahrang_Baloch

Today, the government censored Pakistan’s opposition leader’s speech on Mahrang Baloch in parliament. Kitney khaufzada hain, jail bhej ke bhi.
Why are global institutions silent when it comes to Balochistan? Where are @UNHumanRights, @amnesty, and @ICJ_ICJ? If human rights violations anywhere deserve scrutiny, then why are calls for justice from Balochistan so often overlooked?1/2
بریکنگ نیوز
ماہرنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی۔‼️

انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج جسٹس مبین نے آج میری بہن، بلوچ یکجہتی کمیٹی کی چیف آرگنائزر ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ، اور ایک اور رہنما صبغت اللہ شاہ جی کو گوادر میں احتجاج کے دوران ایک سیکیورٹی اہلکار کی ہلاکت سے متعلق ایک نہایت متنازع اور سوالات سے بھرپور مقدمے میں عمر قید کی سزا سنائی ہے۔
یہ مقدمہ خود اپنے بنیادی حقائق کے اعتبار سے مشکوک ہے۔ ایک ہی سیکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے واقعے پر دو مختلف تاریخوں میں دو الگ الگ ایف آئی آرز درج کی گئیں جو پورے کیس کو سوالیہ نشان بناتی ہیں۔ یہ انصاف نہیں بلکہ قانون کو سیاسی انتقام کے ہتھیار کے طور پر استعمال کرنے کی ایک واضح مثال ہے۔
ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو پہلے 3MP کے تحت حراست میں لیا گیا، پھر ان پر دہشت گردی کے الزامات عائد کیے گئے اور بعد ازاں ایک ایسا ٹرائل چلایا گیا جس پر ابتدا ہی سے جانبداری اور تنازع کے سائے منڈلاتے رہے۔ یہ بات ہم پر روزِ اول سے واضح تھی کہ ریاست کا مقصد انصاف فراہم کرنا نہیں بلکہ ماہ رنگ بلوچ کو ہر قیمت پر سزا دینا ہے۔
ماہ رنگ کا جرم کیا ہے؟ نہ انہوں نے تشدد کیا، نہ کسی جرم کا ارتکاب کیا۔ ان کا واحد جرم یہ ہے کہ انہوں نے اپنے لوگوں کی آواز بلند کی، جبری گمشدگیوں کے خلاف جدوجہد کی اور بلوچ عوام کے بنیادی انسانی حقوق کے لیے کھڑی ہوئیں۔
حقیقت یہ ہے کہ ریاست ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کی بڑھتی ہوئی قومی اور بین الاقوامی پذیرائی سے خوفزدہ ہو چکی تھی۔ گزشتہ دو برسوں میں انہوں نے بلوچ لاپتہ افراد کے مسئلے کو عالمی سطح پر اجاگر کیا، امن کے نوبل انعام کے لیے نامزد ہوئیں، بی بی سی کی 100 بااثر خواتین میں شامل کی گئیں اور ٹائم میگزین سمیت دنیا کے معتبر اداروں کی توجہ حاصل کی۔ ایک ایسی آواز جو عالمی سطح پر سنی جانے لگی، ریاست کے لیے ناقابلِ برداشت بنتی گئی۔
لیکن تاریخ گواہ ہے کہ نظریات کو قید نہیں کیا جا سکتا۔ گرفتاریاں، نظر بندیاں اور سزائیں ماہ رنگ بلوچ کے عزم کو کمزور نہیں کر سکتیں۔ وہ پہلے سے زیادہ ثابت قدم، باحوصلہ اور اپنے مقصد کے ساتھ کھڑی ہیں۔ جب ہم نے اس جدوجہد کا راستہ چنا تھا تو ہمیں اس کی قیمت کا بخوبی اندازہ تھا۔ ہم جانتے تھے کہ ہم ایک طاقتور نظام کے سامنے کھڑے ہیں، جو سزا دے سکتا ہے، قید کر سکتا ہے، مار سکتا ہے، اغوا کرسکتا ہے مگر ہمارے نظریے، ہمارے حوصلے اور ہمارے عزم کو شکست نہیں دے سکتا۔
میں بلوچ قوم سے اپیل کرتی ہوں کہ وہ ثابت قدم رہے، منظم رہے اور مایوسی کو اپنے قریب نہ آنے دے۔ یہ وقت گھبرانے کا نہیں بلکہ مزید استقامت، اتحاد اور مزاحمت کا ہے۔ اگر ریاست سمجھتی ہے کہ سزاؤں اور جبر کے ذریعے ایک تحریک کو خاموش کیا جا سکتا ہے تو وہ تاریخ کے سبق کو فراموش کر رہی ہے۔
ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اُن خواتین اور رہنماؤں کی روایت کا تسلسل ہیں جنہوں نے ظلم کے سامنے سر جھکانے کے بجائے مزاحمت کا راستہ اختیار کیا۔ قید ان کے جسم کو محدود کر سکتی ہے لیکن ان کے نظریے اور آواز کو نہیں۔

If Mahrang Baloch is being blamed for the death of FC soldier Shabeer Baloch, then who will answer for Naseer Langove, Asghar Meerwani, and Hamdan Baloch—who were killed or injured during Baloch Raaji Muchi allegedly by security forces?
SHAME TO PAKISTANI JUDICIARY SYSTEM

BREAKING: Doctor Mahrang Baloch, Sibghatullah Baloch and Balach Qadir have been sentenced to life imprisonment by ATC Quetta.

#Pakistan treats educated #Baloch youth not as citizens but as targets. Our brilliant minds traveling to universities face racial profiling and high-tech surveillance by paranoid state that fears Baloch with book.
1/
#SaveBalochStudents
@zehrijournalist @noormullakhail5
You can detain a person, but not the hope they inspire
Dr Mahrang Baloch🌸

BYC leaders Dr Mahrang Baloch and Sibghatullah Baloch have been sentenced to life imprisonment by ATC Quetta.

Dr. Mahrang Baloch, Sibghatullah Shah Ji Baloch and Balach Qadir have been sentenced to life imprisonment by ATC Quetta.
#MahrangBaloch #Balochistan #HumanRights
Today marks a dark day for justice in Balochistan.
The life sentence handed to @MahrangBaloch_ a peaceful advocate and prominent Baloch voice, raises serious concerns about justice, due process, and fundamental freedoms in Balochistan.
#ReleaseBYCLeaders

At sixteen, BYC leaders Dr @MahrangBaloch_, saw her father’s mutilated body. Today, she was sentenced to life for fighting so no other Balochistan daughter endures what she did. Her courage highlights her fight for justice and human rights. #MahrangBaloch

ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید سنانا دراصل نوجوانوں کو یہ پیغام دینا ہے کہ یہاں پرامن جدوجہد کی کوئی گنجائش نہیں مگر تاریخ گواہ ہے کہ عطاء اللہ مینگل، خیربخش مری، بینظیر بھٹو، نواز شریف اور عمران خان سمیت کئی سیاسی رہنماؤں کو سزائیں ملیں اور وقت نے فیصلہ کیا کہ کون درست تھا اور کون غلط۔

Last Seen Hashtags on Sotwe
furry
Seen from United States
ชักว่าวใส่รูป
Seen from Thailand
NoLimit #nolimit #Nolimit
Seen from Austria
analslut
Seen from Algeria
ميقا_حصريات
Seen from Oman
kayess
Seen from Indonesia
ayuchannn
Seen from Malaysia
dancegirl
Seen from India
bursatravesti
Seen from Turkey
mersineskort
Seen from Turkey
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
240.5M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.3M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.7M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
110.3M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107M followers

Rihanna 
@rihanna
97.6M followers

NASA 
@nasa
92.1M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
90.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
87.5M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
81.4M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
72.9M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
69.7M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
69.7M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Bill Gates 
@billgates
63.8M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.5M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
62.4M followers

CNN 
@cnn
61.9M followers

X 
@x
60.8M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
60.6M followers
















