Top Tweets for #StopSyriaMuslimsKilling
جب کرکٹ کے لیے بہنے والا ایک آنسو شام میں مسلسل 7 سالوں سے بہتے خون سے زیادہ جلدی وائرل ہوجائے تو سمجھ جائیں ہم ابھی بھی فکری پستی میں ہیں، اور ہماری اندر کی انسانیت آہستہ آہستہ دم توڑ رہی ہے 😓😢
#SaveSyrianChildren
#StopSyriaMuslimsKilling
#StandUpPakistanForSyria

#StopSyriaMuslimsKilling
Muslim is not a terrorist
#StopSyriaMuslimsKilling
We want peace
#StopSyriaMuslimsKilling
پولیو کے قطرے تو مسلمانوں کو پلاتے هیں که بیماری سے بچ جائیں.
یھان شام میں بمباری سمجھ سے باهر هیں.
#StopSyriaMuslimsKilling
مسلمان هونے کے ناطے ...
شام کے لئے خصوصی دعا کریں.
قائد جمعیت علماء اسلام کا هر حکم سر آنکھوں پر
#StopSyriaMuslimsKilling
شام کے مظلوم مسلمانوں کے لیے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کونسل کے اجلاس کے بعد مندوبین ڈانس کرتے ہوئے پائے گئے جن میں سعودی بھی شامل ہیں. وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
#StandupPakistanforSyria
#StopSyriaMuslimsKilling
سلامی جمعیت طالبات پاکستان کی ناظمہ اعلی عائشہ فہیم نے شام کے شہر غوطہ میں ہونیوالے مظالم پر اظہار افسوس کرتے ہوے کہا کہ آخر طاقت اور برتری کا کھیل کتنے معصوموں کی جان لے گا?
#پریس_ریلیز
#SaveGhouta
#GhoutaGenocide
#Syria
#StopSyriaMuslimsKilling
#الغوطة_تغرق_بالدماء
#الغوطہ
غوطہ کے مسلمانوں کی دردناک حالت انسانیت کو لرزا گئی ..(عائشہ فہیم)
اقوام متحدہ اور او-آئ-سی کی مستقل خاموشی بدترین المیہ ہے-
#پریس_ریلیز
#SaveGhouta
#GhoutaGenocide
#Syria
#StopSyriaMuslimsKilling
#الغوطة_تغرق_بالدماء
#الغوطہ

غوطہ سے دل دہلا دینے والی خبریں موصول ہورہی ہیں، سینکڑوں جاں بحق، ہزاروں زخمی، لاکھوں بے گھر، مولا شام جل رہا ہے، اہلِ شام پر رحم فرمادے
امت کو بیداری نصیب فرمادے!
#StandUpPakistanForSyria
#stopsyriamuslimskilling
#SaveGhouta
#GhoutaCallsMuslims
#Shame_Geo_News
غوطہ سے دل دہلا دینے والی خبریں موصول ہورہی ہیں، سینکڑوں جاں بحق، ہزاروں زخمی، لاکھوں بے گھر، مولا شام جل رہا ہے، اہلِ شام پر رحم فرمادے
امت کو بیداری نصیب فرمادے!
#StandUpPakistanForSyria
#stopsyriamuslimskilling
#SaveGhouta
#GhoutaCallsMuslims
غوطہ سے دل دہلا دینے والی خبریں موصول ہورہی ہیں، سینکڑوں جاں بحق، ہزاروں زخمی، لاکھوں بے گھر، مولا شام جل رہا ہے، اہلِ شام پر رحم فرمادے
امت کو بیداری نصیب فرمادے!
#StandUpPakistanForSyria
#stopsyriamuslimskilling
#SaveGhouta
#GhoutaCallsMuslims
May #Allah keep us safe and your Providence. May U replace sadness with #happiness and & instill endless #love and #bless US #Alhamdulillah #Muslims #Ummah #TurnToAllah #TwitterWorld
#SaveGhouta #SaveSyrianChildren #StopKillingInSyria #StopSyriaMuslimsKilling

صحافی شامی بچے سے: بیٹا امی یاد آتی ہیں؟
بچہ: نہیں بالکل نہیں💔
پھر کیا ہوا، ضبط رکھتے ہیں تو خود دیکھیے گا، الفاظ میں بیاں مشکل ہے !
#StopSyriaMuslimsKilling
معصوم سی خواہش ہے کہ ائمہ مساجد آج جمعے کے خطبات میں شام کی جلی کٹی لاشوں کو قوم کے سامنے ضرور رکھیں
واللہ غوطہ جل رہا ہے💔
#StopSyriaMuslimsKilling
مشرقی غوطہ: عالمی قرارداد کے باوجود بمباری‘ 20 شہید
#SaveGhouta
#GhoutaGenocide
#Syria
#StopSyriaMuslimsKilling
#الغوطة_تغرق_بالدماء
#الغوطہ

اپنے بچوں کو کانٹا لگ جاے تو برداشت نہیں ہوتا.ملک شام میں تو بچوں کے چیتھڑے اُڑ رہے ہیں,وہ بھی تو اپنے ہی ہیں... #StopSyriaMuslimsKilling
تلاش گمشدہ
وہ اسلامی اتحاد جسکی سربراہی راحیل شریف کر رھے ہیں کہیں ملیں تو انہیں تڑپتے سسکتے اجڑتے ہوئے 'شام' کا سلام کہنا.
#SyriaIsBleeding
#SaveSyria
#SaveGhouta
#StopSyriaMuslimsKilling
Last Seen Hashtags on Sotwe
elazığtravesti
Seen from Turkey
samekin_art
Seen from United States
打针
Seen from Germany
spiderman #cock
Seen from Vietnam
bursatravesti
Seen from Turkey
snapchat
Seen from Ukraine
ชอบสาวใหญ่รุ่นแม่
Seen from Thailand
anxiouspandaa filter:videos since:2026-10-28
Seen from Mexico
bbc chinese
Seen from Qatar
بنات_السلطانه
Seen from Switzerland
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.5M followers

Barack Obama 
@barackobama
118.8M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.5M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.9M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.3M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.5M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.5M followers

Bill Gates 
@billgates
65.3M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.2M followers

CNN 
@cnn
61.7M followers

X 
@x
60.7M followers













