Top Tweets for #TMCModelColony
کالابورڈملیر پرمونومینٹ گرنےکےقریب تھا،ایک بڑے حادثے سے بچالیاگیا
ٹی ایم سی ماڈل کالونی میں منتخب نمائندوں اور عملےکی جانب سے ایمرجینسی گرینڈ آپریشن
ٹاؤن چئیرمین ظفراحمدخان،یوسی چئیرمن محمد طلحہ،کریم بخش،وسیم مرزااورکونسلرز نے کاموں کی نگرانی کی
#JIZilaAirport
#TMCModelcolony
چیئرمین ٹاؤن میونسپل کارپوریشن ماڈل کالونی ظفر احمد خان ماڈل کالونی ٹاؤن میں پانی کی عدم فراہمی پر میڈیا کو تفصیلات سے آگاہ کر رہے ہیں ۔
محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ ٹاؤن میونسپل کارپوریشن ماڈل کالونی
#tmcmodelcolony
#zafarkhanji
ماڈل کالونی ٹاؤن میں پانی کی عدم فراہمی پر چیئرمین ٹاؤن میونسپل کارپوریشن ماڈل کالونی ظفر احمد خان میڈیا کو تفصیلات سے آگاہ کر رہے ہیں ۔
محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ ٹاؤن میونسپل کارپوریشن ماڈل کالونی
#tmcmodelcolony
#zafarkhanji
چیئرمین ٹی ایم سی ماڈل کالونی ظفراحمدخان کا ٹاؤن وائس چیئرمین فیصل باسط یوسی چیئرمین وسیم مرزا، عبدالمعیز وائس چیئرمین عبدالغفار عزیز سید صہیب بلال کونسلرز ودیگرکے ہمراہ کھوکھراپار تھانے سے کھوکھراپار ڈاکخانے تک نئے روڈ کی تعمیر کے کام کا معائنہ
#zafarahmedji
#tmcmodelcolony
چیئرمین ٹی ایم سی ماڈل کالونی ظفراحمدخان کا ٹاؤن وائس چیئرمین فیصل باسط یوسی چیئرمین وسیم مرزا، عبدالمعیز وائس چیئرمین عبدالغفار عزیز سید صہیب بلال کونسلرز ودیگرکے ہمراہ کھوکھراپار تھانے سے کھوکھراپار ڈاکخانے تک نئے روڈ کی تعمیر کے کام کا معائنہ
#ZafarAhmedKhanji
#tmcmodelcolony

ٹی ایم سی ماڈل کالونی ٹاؤن میونسپل کمشنر ظفر اقبال مغل نے ٹی ایم سی کے تحت چلنے والے مختلف اسکولوں کا دورہ کیا اسکول کی عمارتوں کی مخدوش صورتحال کا جائزہ لیا۔
محمد علی جناح لائبریری کے دورے کے موقع پر لائبریری میں صفائی کی ناقص صورتحال پر سخت برہمی کا اظہار ۔
#TMCMODELCOLONY

چیئرمین ٹاؤن میونسپل کارپوریشن ماڈل کالونی ظفر احمد خان کی زیر صدارت ٹاؤن کونسل کا چھٹا اجلاس منعقد کیا گیا اس موقع پر وائس چیئرمین ٹاؤن میونسپل کارپوریشن ماڈل کالونی فیصل باسط ٹاؤن میونسپل کمشنر ظفر اقبال مغل اور ٹاؤن کونسل کے معزز اراکین کی شرکت۔
#zafarahmedji
#tmcmodelcolony

ریسکیو کمشنر سندھ بوائز اسکاؤٹ سینیئر سماجی رہنما محمد طاہر شیخ کی جانب سے گزشتہ مہینوں میں بہترین کارکردگی دکھانے پر ڈائریکٹر سینیٹیشن نیئر علی خان ڈپٹی ڈائریکٹر سینیٹیشن سید راشد علی اسسٹنٹ ڈائریکٹر سینیٹیشن مقصود خان کو تعریفی اسناد پیش کر رہے ہیں ۔
#TMCMODELCOLONY

میونسپل کمشنر ٹاؤن میونسپل کارپوریشن ماڈل کالونی ظفر اقبال مغل نےاپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔
ٹاؤن میونسپل کمشنر ظفر اقبال مغل کی زیر صدارت ماڈل کالونی ٹاؤن کے محکمہ جاتی سربراہان کا ایک تعرفی اجلاس منعقد کیا گیا۔
#tmcmodelcolony

یوسی 5. چیئرمین طلحہ خان کو ہدایت پر ٹوکن اسٹاپ کی بیک سائیڈ کی سندھ سولڈ ویسٹ کے ذریعے صفائی کروائی گئی
#tmcmodelcolony

Update: Saudabad S-2 Park is now under the supervision of the Town Municipal Corporation's Gardens Department. We've taken control from the contractors, and renovation work is already in full swing for a beautiful transformation!
#TMCModelColony #ParkRevival #LetsRebuildSaudabad

ماڈل کالونی میں سو سے زائد گٹر پر ڈھکن نہیں جبکہ سات ماہ میں صرف چار ڈھکن فراہم کئیے گئے ہیں۔
چئیرمین یوسی 1 ماڈل کالونی توفیق الدین صدیقی کی اے آر وائ کے نمائندے سے گفتگو۔
#TMCModelColony
#قبضہ_میئر_کیابولتاہے
#کرپشن_میں_سب_سےآگےحکومت_سندھ
#PPP_Fuedals_Exposed
یوسی 7 میں کچرے کی جگہ ختم کرکے گرین بیلٹ میں تبدیل کردی گئی ہے ۔۔۔
چئیرمین @ZafarAhmedJI کی قیادت میں @TmcModelColony اس بات کی یقین دہانی کراتی ہے کہ یہ سلسلہ جاری رہے گا اور یہ ٹاؤن جلد ماڈل ٹاؤن بنے گا ۔۔۔
#TmcModelColony
Excited to introduce the fresh logo of TMC Model Colony during our 2nd Council session!
A symbol of progress and unity as It symbolizes our journey towards a brighter future together. #TMCModelColony #NewBeginnings
#NewLogo #ProgressTogether

ماڈل کالونی ٹاؤن یوسی 4 لیاقت مارکیٹ مریم موبائل مال والے روڈ پر وائس چئیرمین بلیغ الدین کی نگرانی میں مین ہولز کی صفائی کا مرحلہ مکمل کرنے کے ساتھ ساتھ نئے ہولز رنگ اور ڈھکن لگانے کا سلسلہ بھی ساتھ ہی جاری ہے۔۔۔
ویلڈن ٹیم
#TmcModelColony #Karachi

جہانزیب راضی کونسلر یوسی 6 وارڈ 2 چیئرمین ماڈل ٹاؤن جناب ظفر احمد خان کو ماہ آزادی کے پر مسرت مہینے کے آغاز پر پاکستان کے پرچم کا بیج ان کے سینے پر آویزاں کررہے ہیں۔
#TMCModelColony
#UC6

تندیٔ باد مخالف سے نہ گھبرا اے عقاب
یہ تو چلتی ہے تجھے اونچا اڑانے کے لیے
ٹیم جماعت اسلامی یوسی 4
مخالفین کو اپنی کارکردگی سے منہ توڑ جواب دینے کے لئے
بہت ساری شاباش
#TMCModelColony #UC4ModelTown
#مزاحمت_کی_جیت

تندیٔ باد مخالف سے نہ گھبرا اے عقاب
یہ تو چلتی ہے تجھے اونچا اڑانے کے لیے
ٹیم جماعت اسلامی یوسی 4
مخالفین کو اپنی کارکردگی سے منہ توڑ جواب دینے کے لئے
بہت ساری شاباش
#TMCModelColony #UC4ModelTown

چیئرمین ٹی ایم سی ماڈل کالونی ظفر احمد خان کی امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کے ہمراہ میمن گوٹھ ملیر آمد پر مقامی لوگوں کے ساتھ گروپ فوٹو-
اس موقع پر امیر جماعت اسلامی ضلع ملیر محمد اسلام اور جنرل سیکرٹری ضلع ایئرپورٹ محمد فرحان بھی موجود تھے۔
#TMCModelColony

چیئرمین ٹاؤن میونسپل کارپوریشن ماڈل کالونی ظفر احمد خان نے وائس چیئرمین فیصل باسط کے ہمراہ TMC MODEL COLONY کی جانب سے لگائے جانے والے مختلف میڈیکل کیمپس کا دورہ کیا اور انتظامات اور موقع پر آنے والے عزاداران کو فوری فرسٹ ایڈ میڈیکل سہولیات کا جائزہ لیا۔
#TmcModelColony

Last Seen Hashtags on Sotwe
نودز_حصري
Seen from Netherlands
สาวอ้วนรับงานดอนเมือง
Seen from Thailand
ميقا_حصريات
Seen from Germany
Momson
Seen from Germany
freefiresex
Seen from Indonesia
ometv
Seen from United States
inspiration
Seen from United States
คลิปโป๊เด็ด
Seen from Thailand
nolimit() +filter:native_video
Seen from United States
madre hijo porno
Seen from Argentina
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
240.7M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.2M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.7M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
110.9M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107M followers

Rihanna 
@rihanna
97.7M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
90.9M followers

KATY PERRY 
@katyperry
87.8M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
81.7M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
73.2M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
70.1M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
69.9M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Bill Gates 
@billgates
64M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
62.9M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.4M followers

CNN 
@cnn
61.9M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
60.9M followers

X 
@x
60.8M followers


























