Top Tweets for #Teamkdk
عوامی رابطہ مہم این اے 78
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر انجینئر خرم دستگیر خان اپنے انتخابی حلقہ ونیہ والا میں لیگی رہنما حاجی عبدالغفور چھینہ،احمد علی چھینہ کے ہمراہ فوتیدگیوں پر اظہار افسوس و فاتحہ خوانی کررہے ہیں۔
#TeamKDK

عوامی رابطہ مہم این اے 78 ~ سابق وفاقی وزیر انجنئیر خرم دستگیر خان اور ایم پی اے عمران خالد بٹ اپنے انتخابی حلقہ یوسی 23 کا دورہ اور نمازیوں سے خطاب کررہے ہیں۔
#TeamKDK

Moments from Think Fest Pakistan grateful for the opportunity to engage with and answer students at Punjab University Gujranwala.
#TeamKDK
@kdastgirkhan

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر انجینئر خرم دستگیر خان کمشنر آفس میں منعقدہ اجلاس میں شریک ہیں۔
#TeamKDK
@kdastgirkhan

سابق وفاقی وزیر دفاع، خارجہ، کامرس و مرکزی رہنما مسلم لیگ (ن) انجینئر خرم دستگیر خان کیساتھ وزیر اعظم کے مشیر برائے کامرس رانا احسان افضل انکی رہائشگاہ پر ملاقات کررہے ہیں۔
#TeamKDK
@kdastgirkhan

سفیر پاکستان، سپوت گوجرانوالہ سابق وفاقی وزیر انجینئر خرم دستگیر خان اپنے انتخابی حلقہ یوسی 1 پونڈانوالہ چوک کے دورہ کے دوران علاقہ مکینوں سے ملاقاتیں کررہے ہیں۔
#TeamKDK
@kdastgirkhan

حشر تک جس کی قسم کھاتے رہیں گے اہلِ حق
ایک نفسِ مطمئن اُس دائمی سجدے میں ہے
وہ جو عاشورہ کی شب گُل ہو گیا تھا اِک چراغ
اب قیامت تک اسی کی روشنی سجدے میں ہے
#instareels #Khidmat #TeamKDK
@kdastgirkhan
سابق وفاقی وزیر انجنیئر خرم دستگیر خان صاحب کی درگاہ حضرت ابوالبیان میں منعقدہ سالانہ محفلِ ذکر شہدائے کربلا میں خصوصی شرکت، پیر محمد رفیق احمد مجددی اور خطیب پاکستان پروفیسر خافظ اعظم نوری نے خصوصی بیان فرمایا۔
#TeamKDK
@kdastgirkhan

سابق وفاقی وزیر انجینئر خرم دستگیر خان کا گوجرانوالہ کی امام بارگاہوں کا دورہ انتظامات کا جائزہ لیا، سیکورٹی پر مامور اہلکاران سے بھی ملاقات، حکومت پنجاب کی جانب سے عزاداران کے لئے لگائے سبیلوں کے کیمپ کا بھی دورہ کیا۔
#TeamKDK
@kdastgirkhan

اہلیان گوجرانوالہ کے لیے وزیر اعلی مریم نواز اور نائب صدر خرم دستگیر خان کی جانب ضلع گوجرانوالہ کے لیے 88 الیکٹریک بسوں کا تخفہ۔
#TeamKDK
@kdastgirkhan

سفیر پاکستان، سپوت گوجرانوالہ/ سابق وزیر دفاع و خارجہ انجنئیر خرم دستگیر خان کی بول نیوز کے پروگرام میں گفتگو۔
#TeamKDK
@kdastgirkhan
تحریک انصاف نے بہت بڑا موقع ضائع کر دیا، اگر وہ مذاکرات کی میز پر مخصوص نشستوں کا ایشو اٹھاتے تو حکومت ضرور غور کرتی۔
#TeamKDK
@kdastgirkhan

2018 سے 2022 تک کی سیاسی و عسکری قیادت بھارت کے ساتھ بزدلانہ مصالحت کی پالیسی پر گامزن تھی، اسی وجہ سےمودی پاکستان کے بھرپور جواب پر حیران رہ گئے، اُن کا خیال تھا کہ ابھی بھی وہی 18-22 والا دور ہے۔
— سفیر پاکستان سپوت گوجرانوالہ انجنئیر خرم دستگیر خان
#TeamKDK
@kdastgirkhan
سفیر پاکستان، سپوت گوجرانوالہ سابقہ وفاقی وزیر انجینیئر خرم دستگیر خان سے ایم پی اے عمر فاروق ڈار کی ملاقات، ۔مختلف ممالک کے سفارتی دورہ کی کامیابی پر خراج تحسین پیش کیا۔
#TeamKDK
@kdastgirkhan

سفیر پاکستان، سپوت گوجرانوالہ انجنئیر خرم دستگیر خان کی گوجرانوالہ کے مقامی سوشل میڈیا چینلز کو انٹرویو۔
#TeamKDK
@kdastgirkhan


نو مئی پہ معافی اگر ملی تو پھر تیار رہی ہے، کہ ریاست اور دفاعی تنصیبات پر اگلی بار اس سے بھی زیادہ گھمبھیر حملہ ہو گا، اگر یہ طے ہو گیا، کہ حملے کر کے اپ پاکستان کی سیاست کے شکل بدل سکتے ہیں، تو پھر تو دہشت گردوں کے پاس سب سے زیادہ اسلحہ ہے۔
#TeamKDK
@kdastgirkhan @KashifSabir
سابق وفاقی وزیر انجینئر خرم دستگیر خان کا کریسمس کے موقع پر مسیحی برادری کے لیے خصوصی پیغام۔
#TeamKDK
@kdastgirkhan
سابقہ وفاقی وزیر انجنئیر خرم دستگیر خان اور ایم پی اے عمران خالد بٹ کی 55 کروڑ کی لاگت سے پیپلی والا روڑ کی تعمیر، 2 کروڑ کی لاگت سے مسلم چک روڑ کی تعمیر بمعہ سیوریج اور 4 کروڑ کی لاگت سے گلیوں کی پی سی سی تعمیری کاموں کا افتتاح کیا کرتے ہوئے۔
#TeamKDK
@kdastgirkhan

Last Seen Hashtags on Sotwe
omegle filter:videos
Seen from United States
momsonn
Seen from Netherlands
ทาสตลอดกาล
Seen from United States
cholitas(*) + filter:native_video
DorismarTV
Seen from Mexico
zoo pig
nagitaslavina
Seen from Indonesia
ladyboy
Seen from Oman
mashabwi
Seen from United States
omegle or #nolimit() +filter:native_video
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.5M followers

Barack Obama 
@barackobama
119M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
89.8M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
83.7M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.2M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.8M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66M followers

Bill Gates 
@billgates
65M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
62.9M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers






























