Top Tweets for #TrueMsg
listen
This is the #TrueMsg Of #Islam
#رسالة_الاسلام الحقيقية هي رسالة الرحمة والعطاء والحب والمساواة ونبذ العصبية و الأنانية والتفرقة ..
انسانوں سے اُمیدیں نہ رکھو مایوسی اور دکھ نہیں ملے گی،
کیونکہ انسان دُکھ نہیں دیتا
انسان سے وابسطہ اُمیدیں دُکھ دیتی ہیں.
-
#TrueMsg
#BilalJan_Tangi
#Ertaghrul_Ghazi
اگر چے ایک ڈرامہ ہے لیکن یہ ڈائیلاگ نہیں حقیقت ہے اللّٰه تعالٰی ہر مسلمان ملک کو ایسے حکمران🌺 نصیب فرمائیں جو دین اور علمآء🌺 کے عزت و آبرو کا کیال رکھے. آمین.
#TrueMsg
#BilalJan_Tangi
🌺خوبصورت باتیں🌺
جب عورت نے مرد سے محبت کا معیار صرف دولت رکھ لیا تو مرد نے دل کے اوپر جیب سجھا لی اور دل کو ڈھانپ لیا، جب مرد نے محبت کا معیار صرف ظاہری حُسن سمجھا تو عورت نے بھی دوپٹہ اُتار دیا اور کاسمیٹکس اوڑھ لیا۔
#TrueMsg
#BilalJan_Tangi
🌺خوبصورت باتیں🌺
جب عورت نے مرد سے محبت کا معیار صرف دولت رکھ لیا تو مرد نے دل کے اوپر جیب سجھا لی اور دل کو ڈھانپ لیا، جب مرد نے محبت کا معیار صرف ظاہری حُسن سمجھا تو عورت نے بھی دوپٹہ اُتار دیا اور کاسمیٹکس اوڑھ لیا۔
#TrueMsg
#BilalJan_Tangi
💞💞❣️ خوبصورت باتیں 💞💞❣️
🥀🌸🌼
کبھی کبھی یہ ہنر بھی آزمانا چاہئے
جنگ اگر اپنوں سے ہو تو ہار جانا چاہئے
🥀🌸🌼
#TrueMsg
#BilalJan_Tangi
عورت اور مرد کی سوچ میں یہ فرق ہے کہ
مرد آنے والے کل کا بھی نہیں سوچتا,
اور عورت اس کے ساتھ جنت میں جانے تک کا سوچ لیتی ہے۔۔۔۔۔!!
#TrueMsg
#TaLasH_Msg
#BilalJan_Tangi
https://t.co/HAag5Ri5f0
باپ ایک ایسا کریڈٹ کارڈ ہے
جسکےپاس پیسے نہ ہوتے ہوئے بھی
ہمارے خواب پورے کرنے کی
کوشش کرتا ہے۔
^
#TrueMsg
#BilalJan_Tangi
اخلاق کے پهول تقسیم کرنےوالوں کےدامن کبھی بھی خوشیوں سےخالی نہیں ہوتے
آزمائشیں انسان کاحوصلہ بلند کرنے کیلئے آتی ہیں۔
^
#TrueMsg
#BilalJan_Tangi
❤❤❤❤❤❤❤❤
جب دلیل کے جواب میں گالی سے تواضع کی جائے یا ذاتیات پر حملہ ہو تو پریشان مت ہوں، یہ اس بات کی نشانی ہے کہ آپکے مخالف کے پاس کہنے کو کچھ نہیں رہا۔
🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺
^
#TrueMsg
#BilalJan_Tangi
دعا کی قبولیت آواز کی بلندی نہیں بلکہ دل کی تڑپ کا تقاضا کرتی ھے
کیونکہ دعا صرف الفاظ کا مجموعہ نہیں روح کی طلب اور کیفیت کا نام ھےھميشہ دعا مانگتے رھا کریں كيونكہ ممکن اور ناممکن تو صرف انسان کی سوچ میں ھے،
الله کے لئے تو کچھ بهی ناممکن نہیں۔
#TrueMsg
#BilalJaniTangi
نفس برائی کی طرف دوڑ کر جاتا ہے
اور اسے نیکی کی طرف گھسیٹ کر لانا پڑتا ہے۔
^
#صبح_بخیر
#TrueMsg
#BilalJaniTangi
اگر زندگی کا ساتھی کبھی لاچار ھو جائے،
تو اُس کو چھوڑا نہیں جاتا بلکہ سنبھالا جاتا ہے۔
^
#شب_بخیر
#TrueMsg
#BilalJaniTangi
کبھی کسی کے ساتھ کچھ ایسا ہونے پر مت ہنسو کہ اگر ویسا ہی کچھ آپکے ساتھ ہو تو آپکو رونا آئے۔
^
#صبح_بخیر
#TrueMsg
#BilalJaniTangi
#MissuPapaji #ComeBackPapaji #msgfan #MSGComeBack #ISaluteMSG #IProudMSG #IProudMSG #truemsg #Truesaint #LoveMSG https://t.co/ON7X4HM4D3
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.5M followers

Barack Obama 
@barackobama
118.8M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.6M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.3M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90.1M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.5M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.5M followers

Bill Gates 
@billgates
65.3M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.2M followers

CNN 
@cnn
61.7M followers

X 
@x
60.7M followers







