ویلڈن جمعیت کے ابابیلوں ابھی ابھی پتہ چلا کہ ٹوئیٹر پر ٹرینڈ چل رہا تو جیسے ہی ٹوئیٹر چیک کیا تو ٹرینڈ ٹاپ پہ پایا۔
شاباس لگے رہئے اور اس دجالی میڈیا کی چیخیں نکالتے رہئے۔
#فحاشی_کی_دلالی_نامنظور
خواتین کو اللہ تعالی نے عزت دی ہے،
یہ خواتین ہماری بہنیں ہیں،
ہم پی ٹی آئی کے خواتین کے بھی احترام کرتے ہے۔
#فحاشی_کی_دلالی_نامنظور
https://t.co/EK9W3ZOKwq
بہت اعلی و بہترین،
جے یو آئی کے فی سبیل اللہ کارکنوں نے ایک ہفتے سے پی ٹی آئی کے بداخلاق کارکنوں کو سر اٹھانے کیلئے نہیں چھوڑا،
ہر بات اور تنقید کے جواب میں اخلاقیات اور خصوصا دلائل کا دامن نہیں چھوڑنا،
جتنی بات دلائل کے ساتھ ہوگی اتنا ہی اس میں وزن ہوگا۔
#فحاشی_کی_دلالی_نامنظور
ان عورتیں معاشرے میں ذرہ موازنہ کریں جو مولانا کے بیان کو شرمناک اور غیر اخلاقی کہتی ہے،
کہ جے یو آئی جتنی عورتوں کی عزت و احترام کرتی شائد کوئی دوسری سیاسی جماعت کرتی ہو۔
#فحاشی_کی_دلالی_نامنظور
الحمدللہ رب کریم سب کو جزائے خیر عطا فرمائے خطرناک اور غلاظت سے لتھڑے ہوئے طاقتور فتنوں کا مقابلہ دیدہ دلیری سے کرتے ہوئے اس کو خس وخاشاک کی طرح بہا دیا ۔ سلامت رہیں یہ بےلوث جذبے ۔ ❤️ آمین ❤️
#فحاشی_کی_دلالی_نامنظور
غلیظ بات سننے پہ تو شرم آرہی ہے لیکن غلیظ کام کرتے ہوئے ذرا شرم نہیں آرہی۔؟ معلوم ہوا آپکو غلاظت سے نہیں مولانا سے نفرت ہے۔
ہاں اور جسے آپ غلیظ بات کہتے ہے یہ غلظ باتیں آپ ہی کے کارستانیاں ہے۔
#فحاشی_کی_دلالی_نامنظور
مولانا فضل الرحمن نے عمران خان کے انتخابی خواب کو بےخوابی میں بدلنے کا نسخہ تیار کرلیا ہے، لہٰذا ملکی معاشی صورتحال کے پیش آئین کےمطابق اسمبلی کی مدت میں توسیع پر غور کیا جاسکتا ہے اور عام انتخابات مقررہ وقت سے ایک سال آگے بھی جاسکتے ہیں۔
#فحاشی_کی_دلالی_نامنظور#وہ_تم_خود_تھے
ہم پرائیویٹ سیکٹر میں بھی ایک ایسا نظام پبلک کو دے سکتے ہیں کہ جہاں لوگ پیسہ رکھے لوگ قرضیں لیں اور واپس کریں اور بغیر سود کے کریں اور بغیر سود کے لوگوں کے ساتھ کاروبار کرے
Kalmati
#فحاشی_کی_دلالی_نامنظور