Top Tweets for #TwoDropsForLife
PPP MPA @drsikandarshoro and DC Jamshoro Ghazanfar Ali Qadri chaired an important polio review meeting, reviewing district-wide arrangements with health and administrative officials. #TwoDropsForLife #PolioFreeSindh

@sindhinfodepart پولیو سے پاک پاکستان کے لیے ہر بچے کو پولیو کے قطرے پلانا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔
#TwoDropsForLife #PolioFreePakistan
@sindhinfodepart پولیو سے پاک پاکستان کے لیے ہر بچے کو پولیو کے قطرے پلانا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔
#TwoDropsForLife #PolioFreePakistan
@sindhinfodepart پولیو سے پاک پاکستان کے لیے ہر بچے کو پولیو کے قطرے پلانا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔
#TwoDropsForLife #PolioFreePakistan
@sindhinfodepart پولیو سے پاک پاکستان کے لیے ہر بچے کو پولیو کے قطرے پلانا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔
#TwoDropsForLife #PolioFreePakistan
Sindh’s polio vaccination campaign runs from 21 to 27 September, aiming to reach approximately 10 million children under five. Parents, make every drop count—ensure your child receives the polio vaccine.
#TwoDropsForLife

Two drops can help protect a child from polio and support a healthier future. From 21–27 September, make sure every child under five receives polio vaccination drops during the campaign across Sindh.
#TwoDropsForLife

From 21–27 September, Sindh’s seven-day polio vaccination campaign will reach around 10 million children under five. Parents can help protect their children from polio by ensuring they receive the vaccination drops. 💧💙
#TwoDropsForLife #PolioFreeSindh

ہر بچے کو پولیو سے محفوظ بنانا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔
سندھ میں 21 سے 27 ستمبر تک جاری پولیو مہم کے دوران پانچ سال سے کم عمر ہر بچے کو پولیو کے قطرے ضرور پلائیں۔
دو قطرے، محفوظ مستقبل!
آئیں مل کر پولیو فری سندھ بنائیں۔ 🇵🇰
#PolioFreeSindh #TwoDropsForLife #EndPolio

حکومتِ پاکستان اور حکومتِ سندھ اپنے پارٹنرز کے ساتھ مل کر پولیو سے چھٹکارے کیلئے کوششیں کر رہی ہیں۔
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی کراچی میں پولیو مہم کی افتتاحی تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو
#TwoDropsForLife
#PolioFreeSindh
ہمارا ہدف ہے کہ اس مہم میں 1 کروڑ بچوں کو پولیو کے قطرے پلائیں گے جس میں 80 ہزار تربیت یافتہ فرنٹ لائن ورکرز حصہ لیں گے۔
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی کراچی میں پولیو مہم کی افتتاحی تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو
#TwoDropsForLife
#PolioFreeSindh
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے انسداد پولیو مہم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج سے سندھ میں 7 روزہ پولیو کے خاتمے کی قومی مہم کا آغا کیا گیا ہے۔ انسداد پولیو مہم 21 تا 27 ستمبر تک جاری رہے گی۔
#TwoDropsForLife

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے روٹری کلب کمیونٹی سینٹر، گلستان جوہر کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے پولیو کے خاتمے کے لیے جاری اقدامات کا جائزہ لیا۔
#TwoDropsForLife
پولیو کے خلاف کامیابی اسی وقت ممکن ہے جب حکومت، پولیو ورکرز، والدین اور معاشرہ متحد ہو کر کام کریں۔ آئیے ہر مہم میں اپنے بچوں کی ویکسینیشن یقینی بنائیں اور پولیو فری مستقبل کی بنیاد مضبوط کریں۔
#TwoDropsForLife #PolioFreeSindh #TogetherAgainstPolio

ایک محفوظ بچپن ہر بچے کا حق ہے۔ پولیو سے بچاؤ کے قطرے اس حق کے تحفظ کی اہم کڑی ہیں۔ والدین اپنی ذمہ داری پوری کریں، پولیو ورکرز کا ساتھ دیں اور بچوں کو بیماری سے محفوظ رکھنے میں اپنا کردار ادا کریں۔
#TwoDropsForLife #ProtectChildren #EndPolio

والدین کا بروقت فیصلہ بچوں کو عمر بھر کی معذوری سے محفوظ رکھنے میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔ پولیو مہم کے دوران ہر اہل بچے کو قطرے پلائیں اور صحت مند نسل کی تشکیل میں ذمہ دار شہری کا کردار ادا کریں۔
#TwoDropsForLife #PolioFreeSindh #ChildHealth
پولیو کے خاتمے کی منزل مسلسل احتیاط، ویکسینیشن اور اجتماعی تعاون سے حاصل کی جا سکتی ہے۔ ہر گھر پولیو ٹیموں کے لیے تعاون کا مرکز بنے اور ہر بچہ حفاظتی قطروں سے مستفید ہو۔
#TwoDropsForLife #EndPolio #PolioFreePakistan

پولیو سے تحفظ اجتماعی ذمہ داری ہے۔ گھر کی دہلیز پر پہنچنے والے تربیت یافتہ پولیو ورکرز سے تعاون کریں، درست معلومات اپنائیں اور اپنے پانچ سال سے کم عمر بچوں کو حفاظتی قطرے پلا کر ان کے بہتر مستقبل کو محفوظ بنائیں۔
#TwoDropsForLife #EndPolio #EveryChildCounts
صحت مند بچے ہی مضبوط معاشرے کی بنیاد بنتے ہیں۔ پولیو کے خلاف قومی مہم میں بھرپور تعاون کرتے ہوئے اپنے بچوں کو حفاظتی قطرے پلائیں اور ایک ایسے مستقبل کی تشکیل میں حصہ لیں جہاں پولیو کے لیے کوئی جگہ نہ ہو۔
#TwoDropsForLife #PolioFreeSindh #HealthyChildren

دو قطرے، صحت مند بچپن اور محفوظ مستقبل کی جانب اہم قدم ہیں۔ ہر والدین کی ذمہ داری ہے کہ پولیو ٹیموں کا خیرمقدم کریں اور پانچ سال سے کم عمر بچوں کو بروقت ویکسین کے قطرے ضرور پلائیں۔
#TwoDropsForLife #ProtectEveryChild #EndPolio

Last Seen Hashtags on Sotwe
хтивийвівторок
Seen from Ukraine
somali hoejabi
Kevinが欲しい
Seen from United States
แอบถ่ายห้องน้ํา
Seen from Vietnam
Thayer_Consultancy
Seen from United States
dani daniels
Seen from Pakistan
DubaiSun
Seen from United States
route39
Seen from United States
udab
Seen from United States
mutual masturbation
Seen from France
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.7M followers

Barack Obama 
@barackobama
119M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.3M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.9M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
83.9M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.4M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.3M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.3M followers

Bill Gates 
@billgates
65.1M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers








