سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت محکمہ اطلاعات کے فلم اوورسائیٹ بورڈ کا اجلاس
اجلاس میں فلمی منصوبوں پر پیش رفت اور مستقبل کی حکمت عملی کا جائزہ
@sharjeelinam
نئی نسل کا نیا عہد، بااختیار آزاد جموں و کشمیر!
عوام کا اعتماد، عوام کی طاقت اور عوام کا فیصلہ ہی آزاد کشمیر کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پاکستان پیپلز پارٹی ایک ایسے آزاد کشمیر کے لیے کوشاں ہے جہاں نوجوانوں کو مواقع، بزرگوں کو احترام، خواتین کو بااختیار بنایا جائے اور ہر شہری کو ترقی کے یکساں مواقع میسر ہوں۔
ایل اے- 2 میرپور سے چوہدری قاسم مجید پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار ہیں، 27 جولائی کو ایک بااختیار آزاد کشمیر کے لیے تیر پر مہر لگائیں۔
@BBhuttoZardari
#KashmirMeinTeerChalayGa
نئی نسل کا نیا عہد، بااختیار آزاد جموں و کشمیر!
عوام کا اعتماد، عوام کی طاقت اور عوام کا فیصلہ ہی آزاد کشمیر کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پاکستان پیپلز پارٹی ایک ایسے آزاد کشمیر کے لیے کوشاں ہے جہاں نوجوانوں کو مواقع، بزرگوں کو احترام، خواتین کو بااختیار بنایا جائے اور ہر شہری کو ترقی کے یکساں مواقع میسر ہوں۔
ایل اے-10 اور ایل اے-12 کوٹلی سے چوہدری محمد یاسین پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار ہیں، 27 جولائی کو ایک بااختیار آزاد کشمیر کے لیے تیر پر مہر لگائیں۔
@BBhuttoZardari
#KashmirMeinTeerChalayGa
نئی نسل کا نیا عہد، بااختیار آزاد جموں و کشمیر!
عوام کا اعتماد، عوام کی طاقت اور عوام کا فیصلہ ہی آزاد کشمیر کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پاکستان پیپلز پارٹی ایک ایسے آزاد کشمیر کے لیے کوشاں ہے جہاں نوجوانوں کو مواقع، بزرگوں کو احترام، خواتین کو بااختیار بنایا جائے اور ہر شہری کو ترقی کے یکساں مواقع میسر ہوں۔
ایل اے-29 مظفرآباد سے سردار مختار احمد خان پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار ہیں، 27 جولائی کو ایک بااختیار آزاد کشمیر کے لیے تیر پر مہر لگائیں۔
@BBhuttoZardari
#KashmirMeinTeerChalayGa
نئی نسل کا نیا عہد، بااختیار آزاد جموں و کشمیر!
عوام کا اعتماد، عوام کی طاقت اور عوام کا فیصلہ ہی آزاد کشمیر کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پاکستان پیپلز پارٹی ایک ایسے آزاد کشمیر کے لیے کوشاں ہے جہاں نوجوانوں کو مواقع، بزرگوں کو احترام، خواتین کو بااختیار بنایا جائے اور ہر شہری کو ترقی کے یکساں مواقع میسر ہوں۔
ایل اے-25 و ایل اے-26 نیلم ویلی سے میاں عبد الواحد پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار ہیں، 27 جولائی کو ایک بااختیار آزاد کشمیر کے لیے تیر پر مہر لگائیں۔
@BBhuttoZardari
#KashmirMeinTeerChalayGa
This is how #PPP is serving from #Sindh in the health sector for poor people across the country.
While the racists & haters have huge propaganda investments against PPP but the fact is that in this worst era only PPP thinks about the natives & vulnerable classes.
Azeempura Flyover — A New Addition to Karachi’s Growing Infrastructure.
Completed in a record 93 days, this vital project improves traffic flow, reduces congestion, and enhances connectivity across key city corridors.
Another promise delivered. Another step forward for Karachi.
Qambar Shahdadkot is rising with resilience and hope! Over 70,865 houses now completed under #SPHF by #PPP government, #families are moving into safer and stronger homes, embracing a #brighter future built on security, dignity, and new opportunities. Thank you Chairman @BBhuttoZardari for this
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا مادرِ ملت فاطمہ جناح کو اُنکی 59 ویں برسی پر خراجِ عقیدت
مادرِ ملت فاطمہ جناح حب الوطنی، جرأت، جمہوری اقدار اور عوامی خدمت کی ایک لازوال علامت تھیں: بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
The entire life of Mohtarma Fatima Jinnah remains a guiding light for the nation. The Pakistan Peoples Party pays tribute to the Mother of the Nation, Mohtarma Fatima Jinnah, on her 59th death anniversary.
مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناحؒ کی جدوجہد، جمہوریت، حوصلے اور وطن سے محبت کی روشن مثال ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی ان کی 59ویں برسی پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کرتی ہے اور ان کی قومی خدمات کو سلام پیش کرتی ہے۔
@BBhuttoZardari
شہدادکوٹ PS-14 میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی مستحق خواتین سے 2 ہزار روپے کی غیر قانونی کٹوتی کی جا رہی ہے۔
اگر واقعی مستحق خواتین سے زبردستی رقم وصول کی جا رہی ہے تو یہ انتہائی قابلِ مذمت عمل ہے
#شہدادکوٹ#PS14#StopCorruption#Justice@RubinakhalidPPP
اختر مینگل صاحب! ایک چیک جمع کرا دینے سے بلوچستان کے عوام کو گمراہ نہیں کیا جا سکتا۔ اگر واقعی احتساب اور دیانتداری کا اتنا ہی جذبہ ہے تو پہلے اپنے دور میں ترقیاتی اسکیموں اور عوامی وسائل کے استعمال کا مکمل حساب بھی قوم کے سامنے پیش کریں۔؟؟
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے وژن کے مطابق عوامی میئر کراچی @murtazawahab1 نے لیاری کے تاریخی اسپینسر آئی ہسپتال کو جدید سہولیات کے ساتھ بحال کر دیا۔
اب یہاں بینائی سے متاثرہ افراد کو مفت معائنہ، علاج اور جدید طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔
ٹاؤن مورڑو میر بحر میں صفائی کے نظام کو مزید مؤثر اور جدید بنانے کے لیے جدید صفائی گاڑیاں فراہم کر دی گئی ہیں، جن کی مدد سے مین روڈز، گلیوں اور اہم شاہراہوں کی صفائی میں نمایاں بہتری آئے گی ٹاؤن چیئرمین علی اکبر
@aliahmed_ppp
President Asif Ali Zardari being seen off by President of the Kyrgyz Republic Sadyr Japarov at Issyk-Kul International Airport at the conclusion of the latter’s official visit to Cholpon-Ata.