Top Tweets for #ViewsonNews
پاکستان ستر سال سے کچے اور پکے کے
گرفت میں ہے آج کل یہ دھندہ عروج
پر ہے ان ڈاکوؤں کا علاج صرف عوام
کے پاس ہے۔
#ViewsOnNews
بریکنگ نیوز 🚨
کل ساری رات کچے کے ڈاکوؤں نے پوری موٹروے بند کر رکھی ہے!! اب وہ ڈرون ان پر کیوں نہیں مارتے؟؟
یہاں تو کوئی نام نہاد ٹی ٹی پی نہیں آئی!!
خرم زیشان نے شبلی فراز کی جگہ حاصل
کرلی پی ٹی آئی نے اپنی سینٹ کی سیٹ
بچا لی ہے۔
#ViewsOnNews
Imran Khan to day represents the Quaid-e-Adam, the rest is non.
#ViewsOnNews

سہیل خان آفریدی نے آج اڈیالہ کے باہر
بیان دیا کیا خیبر پختون خواہ ایک لیبارٹری
نہیں ہے کبھی مجاہد ین کبھی خارجی قرار
دینا آپریشن کی وجہ سے عوام کا نقصان
ہورہا ہے۔
#ViewsOnNews
عمران خان کا جانشین ہے پندرہ سال کی
عمر میں پی ٹی آئی میں شمولیت کی تھی آج
تک بڑی بردباری اور زہانت سے اپنا کام
کررہا ہے۔
#ViewsOnNews
وزارت اعلی کی کرسی چلانا سہیل آفریدی سے سیکھے🚨
جب عوام سے اٹھ کر آپ وزیراعلی بن جاتے ہو تو عوام میں جانا اسکی پہلی اور آخری ترجیخ ہوتی ہے !!
آج ہادی علی چھٹہ ایڈووکیٹ کی گرفتاری
کو سیشن جج نے غیر قانونی قرار دے دیا
ہے ایمان مزراری نے عدالتوں کو ضمیر
فروش فرار دے دیاتحریک انصاف کا
مشن نظام انصاف کی اصلاح ہے۔
#ViewsOnNews
شوشل میڈیا پر ہم سب آئے گا انقلاب کی
اُمید لگائے ہوئے ہیں موجود سرمایہ دارنہ
نظام اپنی زندگی کی آخری منزل کی طرف
گامزن ہے اقوام متحدہ ناکام آئی ایم
ایف کے مقروض ممالک بدترین بدحالی
شکار کا ہیں!!
کیا ہم قیمتی وقت ضائع کررہے ہیں؟
#ViewsOnNews
ماڈل ٹاؤن سے مرید کے تک لاہور شہری
کے خاموش ہیں عوام میں نفرت ہے
اور حمایت موجود ہے پی ٹی آئی کو کوئی
فائدہ نہیں ہے سب کاروبار زندگی میں
مصروف ہیں۔
#ViewsOnNews
It is true Islam is spreading in
America, the term Islamophobia is a discrimination against Muslims.
#ViewsOnNews
@TM__SOW
“Islam taking over American cities”

اپنے گھروں میں آرام کریں اور سکون
کریں زندہ دل لاہور والوں ن لیگ ہمیشہ
سے آپ پر حکومت کررہی ہے آلودگی ہے
بس علاج کروائیں۔
#ViewsOnNews
لاہور فضائی آلودگی! ایک ہفتے میں فضائی آلودگی سے متاثر 19 ہزار لاہوریوں کا مختلف ہسپتالوں میں علاج ہوا۔ خشک کھانسی، سانس میں دشواری، نمونیا، چیسٹ انفیکشن، آنکھوں میں جلن اور جلدی امراض میں اضافہ۔

پاکستان میں آج حکومت نہیں پولیس اس
نظام کو چلا رہی ہے ہمارا عدالتی نظام اور
سپریم کورٹ بار بھی اس ظلم کو سپورٹ
کررہی ہے عوام کی اکثریت خاموش ہے!!
#ViewsOnNews
کبھی منہ پر کالا کپڑا، کبھی ہاتھوں میں ہتھکڑیاں تو کبھی پیروں میں بیڑیاں۔ عاصم لاء کے زیر عتاب قانون کی آنکھوں پر صرف پٹی کالی نہیں پورا چہرہ کالا ہے۔
مہر ممتاز دولتانہ جنرل سیکرٹری کسان ونگ پاکستان تحریک انصاف ویسٹ پنجاب کو آج مجرموں اور دہشت گردوں کی طرح زنجیروں میں عدالت میں پیش کیا گیا ہم اس کی مذمت کرتے ہیں اور ہم اس بات کی پذیرائی کرتے ہیں کہ جج صاحب نے تمام کہانی سننے کے بعد ان کو رہا کر دیا پنجاب پولیس کے لیے شرم کا روم بننے کا مقام ہے یہ بات یاد رہے کہ ان کے بیٹے ابھی تک ابھی تک پولیس کی تحویل میں ہیں۔
It is unfortunate latest up date, in Turkey,
Pakistan and Afghanistan are unable to conclude a peace agreement, round of talks still continues.
#ViewsOnNews
پی ٹی آئی کی قیادت کی حقیقت آج کھل کر
سامنے آگئی ہے اب یقین کرلیں!!
#ViewsOnNews
ارشد شریف کی والدہ کا جنازہ تھا بیٹا پہلے قبر میں ہے اب والدہ بھی چلی گئی صورتحال یہ ہے پی ٹی آئی ارشد شریف کو بہت اون کرتی ہے کرتی رہی ہے لیکن پی ٹی آئی لیڈرشپ میں سے کوئی بھی جنازہ میں موجود نہیں تھا
یہ منہ اور میسور کی دال!!
#ViewsOnNews
اقرار صاحب بہت اچھی سوچ ہے اللہ آپ کو کامیاب کرے۔لیکن میرے اور آپ کے اس سے لاکھ اختلافات کے باوجود جس شخص نے گلی محلے کے لوگوں کو ایوان تک پہنچایا اور موروثی سیاست کا راستہ روکا وہ دوتہائی اکثریت لینے کے باوجود اقتدار سے محروم اور ناحق کال کوٹھڑی میں ہے۔گاہے گاہے اس کے لیے بھی آواز اٹھا لیا کریں تا کہ جمہوریت کی خدمت ہو سکے۔

بلوچستان میں کرپشن ہمیشہ سے ہے کوئی
شک نہیں ہے اس دور میں ریکارڈ ٹوٹ
گئے ہیں خبر سچی ہوسکتی ہے بُرے حالات
میں بھی پیڑول کی سمگلینگ ہوتی رہتی ہے۔
#ViewsOnNews
🚨 اندرونی ذرائع سے بڑی خبر!
بلوچستان کی کرپشن، جنرلز کی لڑائی، اور آصف منیر کے اقتدار سنبھالنے کے منصوبے بے نقاب۔
🎥 مکمل وی لاگ دیکھیں 👉
https://t.co/TmW0eYBsAR
مکمل اتفاق ہے دعا بھی اور دوا بھی
ضروری ہے۔
#ViewsOnNews
This is a democracy where Nancy Pelosi demonstrate feelings of American people.
#ViewsOnNews
Why don't you tear up your own crown, Queen Pelosi, and retire? After 38 years in Congress, isn't it time to let someone else take the reins?
آج جو سیاسی عدم استحکام ہے اپنی ہی
عوام کے ساتھ جو ظلم ہورہا ہے وجہ
یوکرائین کی جنگ ہے ریاست کی درپردہ
شمولیت،
غزا میں بدترین ظلم جاری ہے،
ہماری مسلم اُمہ کے امیر ترین ملک برابر
شامل ہیں اب عمران خان کے نظریے
اور فکر کو عام کرنے کی ضرورت ہے۔
#ViewsOnNews
It is true version, we agreed.
#ViewsOnNews
He was installed by CIA in first instance & after rigged elections he was again installed through form 47. We Pakistanis are ashamed of him.
Last Seen Hashtags on Sotwe
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.7M followers

Barack Obama 
@barackobama
119M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.4M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.9M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
83.9M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.4M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.3M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.4M followers

Bill Gates 
@billgates
65.2M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers













