Top Tweets for #VisionPoint
ہمیشہ طاقتور اپنے سے کمزور کو دباتا ہے فریقین کے درمیان زبردستی کچھ بھی نہیں ہوا جو بھی ہوا باہم رضامندی سے ہوا ثاقب چڈھر کا مالی نقصان پورا نہیں ہوگا محبت کے کیس میں ریکوریاں نہیں ہوتیں، ایڈووکیٹ مصور عباسی.
https://t.co/EAbKijCma1
#MominaIqbal #SaqibChadhar #visionpoint #MominaIqbal #SaqibChadhar #BreakingNews #Showbiz #CyberCrime #musawarabbasi #sidrasadozai
@SadozaiSidra
@MusawarAbbasi01
تمام مالی اخراجات کے ثبوت فراہم کردیئے گئے ہیں مومنہ کی بہن میں جو رقوم دی گئیں انکی بھی تفصیلات دی گئی ہیں بینک سٹیٹ کا فرانزک بتائے گا یہ اصل ہیں نقل ، ایڈووکیٹ مصور عباسی.
https://t.co/EAbKijCTZz
#MominaIqbal #SaqibChadhar #visionpoint #MominaIqbal #SaqibChadhar #BreakingNews #Showbiz #CyberCrime #musawarabbasi #sidrasadozai
@SadozaiSidra
@MusawarAbbasi01
ابھی سرکاری تحقیقات میں ساری بات کھل کر سامنے آجائے گی اور یہ واقعہ مومنہ اقبال کے ایک ٹویٹ سے شروع ہوا ہے, ایڈووکیٹ مصور عباسی
https://t.co/EAbKijCma1
#MominaIqbal #SaqibChadhar #visionpoint #MominaIqbal #SaqibChadhar #BreakingNews #Showbiz #CyberCrime #musawarabbasi #sidrasadozai
@SadozaiSidra
@MusawarAbbasi01
مومنہ اقبال طلاق یافتہ تھی مومنہ اقبال اور ثاقب چڈھر دونوں پہلے سے شادی شدہ تھے ، ایڈووکیٹ مصور عباسی.
https://t.co/EAbKijCTZz
#MominaIqbal #SaqibChadhar #visionpoint #MominaIqbal #SaqibChadhar #BreakingNews #Showbiz #CyberCrime #musawarabbasi #sidrasadozai
@SadozaiSidra
@MusawarAbbasi01
جہالت کی بنا پر زور زبردستی کا ایک آدھا واقعہ رونما ہوتا ہے عورت مرد سے پہلے اپنی مالی ضروریات پوری کرواتی ہے اور پھر پہلے سے بہتر آپشن ملنے پر اس خیر باد کہتی ہے ، ایڈووکیٹ مصور عباسی.
https://t.co/EAbKijCTZz
#MominaIqbal #SaqibChadhar #visionpoint #MominaIqbal #SaqibChadhar #BreakingNews #Showbiz #CyberCrime #musawarabbasi #sidrasadozai
@SadozaiSidra
@MusawarAbbasi01
کسی کو بھی تھریٹ کرنا قانوناً جرم ہے ہمارے معاشرے میں عورت کی مرضی کے بغیر کوئی بھی شخص اس کے قریب نہیں آسکتا، ایڈووکیٹ مصور عباسی.
https://t.co/EAbKijCma1
#MominaIqbal #SaqibChadhar #visionpoint #MominaIqbal #SaqibChadhar #BreakingNews #Showbiz #CyberCrime #musawarabbasi #sidrasadozai
@SadozaiSidra
@MusawarAbbasi01
بھارت پاکستان کا بڑا دشمن افغانستان چھوٹا دشمن ہے ۔ یہ پاکستان میں امن اور تعمیر وترقی نہیں چاہتے ۔ پاک فوج ان کے چیلوں کیخلاف سخت کارروائی کرے ۔ہماری فوج دلیر فوج ہے ۔ ہم اس کے ساتھ ہیں ۔ نوجوان مردو خواتین پر توجہ دیں ۔ ملک دشمنوں کی چالوں سے بچیں۔ شہری.
#VisionPoint
#PakistanArmy
#NationalSecurity
#PeaceForPakistan
#UnitedPakistan
وفاق سے ملنے والے فنڈز کے پی کے حکومت کے کرتا دھرتا کھا جاتے ہیں، جلسے جلوسوں میں اڑا دیتے ہیں، یہ فنڈز عوام اور پولیس پر خرچ نہیں کیے جاتے، پولیس کے پاس جدید ہتھیار نہیں ہیں، اس طرح تو دہشت گردی کنٹرول نہیں ہو گی، شہری.
#VisionPoint
#KPPPolice
#CounterTerrorism
#PublicSafety
#PakistanSecurity
ہم ہیں" بنیان المرصوص "
ویژن پوائنٹ کی خصوصی ویڈیو
#BunyanAlMarsoos #VisionPoint #Pakistan #Patriotism #NationalSpirit #SpecialVideo #Unity #PakistanZindabad
چار اہلکار زخمی ہوگئے تھےپھر جس طرح بھارت کا حال کیا وہ تاریخ کا حصہ ہےسال بعد بھی ہمیں یوں لگتا ہے جیسے کل ہی کا واقعہ ہے قوم کی دعائوں سے اللہ نے اتنی بڑی کامیابی عطا فرمائی،کمپنی کمانڈر کیپٹن علی کا ویژن پوائنٹ میں اظہار خیال
@SUMAIRA__RAJA
#PakistanArmy #VisionPoint #CaptainAli #NationalSuccess #MarkaEHaq #DefencePakistan #UnityAndFaith #Victory #PakistanZindabad #StrongPakistan
فیلڈ مارشل ، وزیر اعظم کی ثالثی کی بدولت دنیا میں پاکستان کا وقار بلندیوں کو چھو رہا ہے بھارت کی چیخیں آسمان تک سنی جارہی ہیں بھارت کی اتنی ٹھکائی کی ہے کہ اب وہ آرام سے بیٹھا رہے گا پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر بن گیا ہے، شہریوں کی ویژن پوائنٹ سے گفتگو.
#Pakistan #VisionPoint #Geopolitics #NationalSecurity #WorldAffairs
ہم اسرائیل کے سگے بھائی ہیں، میں کہتا ہوں لبنان پر 100 بم اور مارے، غزہ پر 50 بم مارے، میجر گوروواریہ کھل کر سامنے آگیا!
#MiddleEast #Lebanon #Gaza #Israel #Controversy #Viral #SocialMedia #BreakingNews #WorldNews #VisionPoint
پی اے ایف اکیڈمی رسالپور سے پاس آؤٹ کیڈٹس نے حلف لے لیا!
#PAF #Risalpur #PakistanAirForce #Cadets #PassingOut #Pakistan #Defense #BreakingNews #Military #VisionPoint
جرمنی کے شہر ہنوور میں فلسطین کے حق میں مظاہرہ، نوجوان لڑکی نے نعروں کی قیادت کی
#Germany #Hannover #Palestine #Protest #HumanRights #Solidarity #BreakingNews #WorldNews #YouthVoice #Freedom #VisionPoint
اگلے 48 گھنٹوں میں وزیراعظم شہباز شریف کا سعودی عرب کا دورہ متوقع!
#ShehbazSharif #Pakistan #SaudiArabia #DiplomaticVisit #ForeignPolicy #BreakingNews #Islamabad #Riyadh #StateVisit #VisionPoint
اسلام آباد مذاکرات: شہباز شریف کی اہم ملاقاتیں!
#IslamabadTalks #ShehbazSharif #Pakistan #Diplomacy #Iran #USA #PeaceTalks #ForeignPolicy #RegionalPeace #BreakingNews #VisionPoint
اسلام آباد مذاکرات کے موقع پر پاکستان اور امریکہ کے اعلیٰ سطحی روابط میں اہم پیش رفت، وزیراعظم شہباز شریف کی امریکی نائب صدر جے ڈی وینس سے ملاقات۔
#Pakistan #USA #IslamabadTalks #ShehbazSharif #JDVance #Diplomacy #ForeignPolicy #BreakingNews #PeaceTalks #VisionPoint
اسلام آباد میں امریکی مہمانوں کی شاندار آمد کے مناظر!
#Islamabad #USDelegation #Pakistan #HistoricVisit #Diplomacy #PeaceTalks #BreakingNews #InternationalRelations #VisionPoint #NewsUpdate
"قیادت، عسکری مہارت اور سفارتی بصیرت کا وہ نام جس پر فخر کیا جا سکے۔ مارکہ حق، الحمدللہ! صرف 35 دن باقی۔ ✨
#PakistanZindabad #VisionPoint

"قیادت، عسکری مہارت اور سفارتی بصیرت کا وہ نام جس پر فخر کیا جا سکے۔ مارکہ حق، الحمدللہ! صرف 35 دن باقی۔ ✨
#PakistanZindabad #VisionPoint

Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
240.2M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.3M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.6M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
108.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
106.9M followers

Rihanna 
@rihanna
97.2M followers

NASA 
@nasa
92.1M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
90.5M followers

KATY PERRY 
@katyperry
86.7M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
80.5M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
72.1M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
69.3M followers

YouTube 
@youtube
68.6M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
68.4M followers

Bill Gates 
@billgates
63.4M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.5M followers

CNN 
@cnn
61.9M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
61M followers

X 
@x
60.9M followers

CNN Breaking News 
@cnnbrk
59.9M followers


