Top Tweets for #VisionPoit
*ویژن پوائنٹ دیر*
پاکستان نے افغان طالبان رجیم کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا، پاکستان نے 40–45 سال افغان مہاجرین کی میزبانی کی، مگر آج افغان طالبان حکومت بھارت کی گود میں بیٹھ گئی ہے، پاک فوج نے جوابی کارروائی کی، افغان مہاجرین کو واپس بھیجا جائے۔ شہری
#VisionPoit #StandWithPakistanArmy #DefendPakistan #NationalSecurity #PeaceAndStability #PakistanZindabad
*ویژن پوائنٹ گوادر*
بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں، نیلگوں سمندر اور پہاڑوں کے درمیان، قدرت نے ایک ایسا منظر تخلیق کیا ہے جو دنیا بھر میں مشہور ہو چکا ہے۔ یہ ہے گوادر کرکٹ اسٹیڈیم — جسے دنیا کے خوبصورت ترین کرکٹ میدانوں میں شمار کیا جاتا ہے۔
#VisionPoit #GwadarCricketStadium #DiscoverBalochistan #BeautifulPakistan #NatureAndSports #PrideOfPakistan
*ویژن پوائنٹ کوئٹہ*
بلوچستان کے دل، کوئٹہ میں ایک نیا دور شروع ہو چکا ہے۔ جہاں کبھی خاموش میدان تھے، وہاں آج صنعتوں کی آواز گونج رہی ہے۔یہ ہے کوئٹہ انڈسٹریل زون ، صوبے کی معاشی ترقی کی علامت۔
#VisionPoit #QuettaIndustrialZone #BalochistanRising #EconomicGrowth #IndustrialDevelopment #ProgressForAll
*ویژن پوائنٹ تربت*
تربت یونیورسٹی اور ڈارسن سیکیورٹیز کے اشتراک سے سرمایہ کاری پر آگاہی سیشن
#VisionPoit #UniversityOfTurbat #DarsonSecurities #FinancialAwareness #InvestmentEducation #EmpoweringYouth
*ویژن پوائنٹ لاہور*
ٹی ایل پی کے پُرتشدد احتجاج سے نقصان عوام کا ہوا ہے، تعلیم، کاروبار کا نقصان ہوا ہے، جب غزہ کیلئے نکلنے کا وقت تھا تب نہیں نکلے، اُس وقت سوئے ہوئے تھے، اب احتجاج بلا جواز ہے، شہری
#VisionPoit #PeacefulPakistan #PublicAwareness #RuleOfLaw #StabilityFirst #VoiceOfCitizens
*ویژن پوائنٹ کوئٹہ*
پاکستان نے افغانیوں پر احسانات کیے، لیکن انہوں نے کچھ نہیں سمجھا، اب وہ مقابلہ کرنا چاہتے ہیں تو پاکستانی قوم اور فوج تیار ہے، افغانستان سے پاکستان میں دہشت گردی ہو رہی ہے، پاکستان نے مجبوری میں جوابی کارروائی کی ہے، شہری
#VisionPoit #StandWithPakistan #BorderSecurity #PakistanArmy #PeaceAndStability #ProtectCivilians
*ویژن پوائنٹ کوئٹہ*
افغانستان کی دراندازی کا جواب پاک فوج نے بھرپور طریقے سے دیا یہی وجہ ہے کہ ملک بھر میں پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلیاں نکالی جارہی ہیں اور ہم بلوچستان کے قبائل پاک فوج کے ساتھ ہیں۔ محمد علی اچکزئی
#VisionPoit #StandWithPakistanArmy #BalochistanSolidarity #DefendPakistan #PakistanZindabad #UnityForPeace
*ویژن پوائنٹ گوادر*
گوادر میں پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے ریلی
#VisionPoit #StandWithPakistanArmy #Gwadar #BalochistanSolidarity #UnityForPeace #PakistanStrong
*ویژن پوائنٹ پشاور*
افغانی چالیس سال پاکستان میں رہے لیکن نمک حلال نہیں کیا، پاک فوج نے اُن کو دُھول چٹا دی، پاک فوج کی نصیحت افغانی ہمیشہ یاد رکھیں گے، ملک طارق ایم پی اے مسلم لیگ ن
#VisionPoit #PakistanArmy #BorderSecurity #RegionalPeace #PublicAwareness #NationalSovereignty #PakistanPolitics #VoiceOfCitizens #PeaceAndStability #TogetherForPakistan
*ویژن پوائنٹ گلگت*
افغانیوں کو پالنے والا پاکستان ہے، اور اب وہ پاکستان کیخلاف انڈیا سے ہاتھ ملا رہے ہیں، یہ نمک حرامی ہے، پاک فوج نے جو حال انڈیا کا کیا، وہی افغانیوں کا ہو گا، دو سپر پاورز سے پاکستان نے بچایا، افغانی نمک حرامی نہ کریں، شہری
#VisionPoit #StandWithPakistan #RegionalPeace #BorderSecurity #PublicAwareness #RespectSovereignty #TogetherForPeace #PakistanStrong #VoiceOfCitizens #PeaceAndUnity
*ویژن پوائنٹ تربت*
ڈائریکٹر ایجوکیشن اسکولز مکران ڈویژن کے زیراہتمام انسداد کرپشن کے حوالے سے پروگرام
#VisionPoit #AntiCorruption #EducationForIntegrity #MakranDivision #GoodGovernance #Transparency
*ویژن پوائنٹ پشاور*
آئینی طور پر علی امین گنڈا پور اس وقت بھی وزیر اعلیٰ ہے، گورنر نے استعفیٰ منظور نہیں کیا، نئے وزیر اعلیٰ کا انتخاب غیر آئینی ہے، اپوزیشن سپریم کورٹ جائے گی، ملک طارق ایم پی اے مسلم لیگ (ن)
#VisionPoit #KhyberPakhtunkhwa #PoliticalUpdate #ConstitutionalCrisis #PakistanPolitics #BreakingNews
*ویژن پوائنٹ دِیر*
تحریک لبیک ایک دہشت گرد گروپ ہے، عوام کو مشکلات میں ڈالتے ہیں، یہ لوگ پاکستان کی ترقی میں رکاوٹ ہیں، غزہ میں امن معاہدہ پر فلسطینی خوش ہیں لیکن یہ لوگ احتجاج کر رہے ہیں، حکومت اس گروہ پر پابندی لگائے، شہری
#VisionPoit #PeaceForPakistan #LawAndOrder #PublicSafety #NationalStability #TogetherForPeace
*ویژن پوائنٹ لاہور*
افغان طالبان نے دشمن ملک کے بہکاوے میں آ کر پاکستان پر حملہ کیا، یہ قابلِ افسوس ہے، انڈیا پوری طرح ملوث ہے، دہشت گردوں کو پاکستان کے حوالے کرنا چاہیے، جو پاکستان کو نقصان پہنچائے گا اُس کو بھرپور جواب ملے گا، شہری
Top 6 (primary)
#VisionPoit #StandWithPakistan #PakistanArmy #DefendOurBorders #NationalSovereignty #PakistanStrong
*ویژن پوائنٹ دِیر*
پاک افغان بارڈر پر کشیدگی کے حوالے سے دِیر میں مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ پاک فوج نے دشمن کو بھرپور جواب دیا، ہم بھی پاک فوج کیساتھ ہیں، دشمن جو بھی ہو منہ توڑ جواب دیں گے، افغانستان کو انڈیا کی بجائے پاکستان کے ساتھ ہونا چاہیے۔
#VisionPoit #StandWithPakistanArmy #BorderSecurity #PakistanStrong #NationalUnity #PeaceThroughStrength
بلوچستان بھر میں پاک فوج سے اظہار یکجہتی ریلیوں کا سلسلہ جاری ہے، شرکاء کی جانب سے سرحدی در اندازی کی شدید مذمت کی جا رہی ہے اسی سلسلے میں کوہلو میں بھی قبائلیوں نے پاک فوج سے یکجہتی کا اظہار کیا۔
#VisionPoit #StandWithPakistanArmy #BalochistanSolidarity #PakistanStrong #UnityForPeace #DefendOurBorders
*ویژن پوائنٹ گوادر*
آوران میں پاک فوج کے زیر اہتمام خدمت مرکز میں عوام کو مفت طبی سہولیات فراہم کی گئیں۔ بزرگ، بچے اور خواتین ہر کسی کو معیاری علاج اور ادویات دی گئیں۔ عوام نے اس سہولت کو سراہا اور پاک فوج کا شکریہ ادا کیا۔
#VisionPoit #PakistanArmy #PublicService #MedicalCamp #ServingHumanity #BalochistanDevelopment
*ویژن پوائنٹ گلگت*
افغان طالبان نے انتہائی گھٹیا حرکت کی ہے، پاکستان نے اٖفغانیوں کو پالا لیکن وہ انڈیا کے ساتھ کھڑے ہو گئے، ہم اپنی پاک فوج کیساتھ ہیں، پاک فوج زندہ باد ! شہری
#VisionPoit #StandWithPakistanArmy #PakistanStrong #DefendOurNation #NationalUnity #PakistanZindabad
*ویژن پوائنٹ پشاور*
ایک ہمسایہ اسلامی ملک جس کو ہم نے بھائی سمجھا، چالیس سال پناہ دی، اس نے دشمن کے بہکاوے میں آ کر پاکستان پر حملہ کیا، لیکن پاک فوج نے افغان طالبان اور ان کے ’’دوستوں‘‘ کو زبردست اور مؤثر جواب دیا ہے، آئندہ وہ ایسی حرکت نہیں کریں گے، شہری
#VisionPoit #StandWithPakistan #DefendOurBorders #PakistanArmy #NationalSovereignty #PeaceThroughStrength
*ویژن پوائنٹ کوئٹہ*
بلوچستان میں شورش نہیں بلکہ علیحدگی کی نام نہاد تحریکیں ہیں، ملک دشمن عناصر کا مقصد پاکستان کو نقصان پہنچانا اور تقسیم کرنا ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا 17 ویں نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکاء سے خطاب
#VisionPoit #BalochistanForPakistan #NationalUnity #MirSarfrazBugti #PeaceAndProgress #StrongPakistan
Last Seen Hashtags on Sotwe
nolimit() +filter:native_video
Seen from United States
fetish
WhatTheActualWhat
Seen from United States
pietrobosseli
Seen from United States
gachaheat fnaf
Seen from United States
ebonyteen
Seen from United States
comet
Seen from United States
BlackOwned
Seen from India
Trishahot
Seen from India
谷风天音
Seen from France
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
240.3M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.2M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.6M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
109.7M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
106.9M followers

Rihanna 
@rihanna
97.5M followers

NASA 
@nasa
92.1M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
90.7M followers

KATY PERRY 
@katyperry
87.2M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
81M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
72.6M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
69.6M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
69.2M followers

YouTube 
@youtube
68.6M followers

Bill Gates 
@billgates
63.6M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.5M followers

CNN 
@cnn
61.9M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
61.9M followers

X 
@x
60.9M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
60.3M followers
