Top Tweets for #VoteForBadge
مایوس ہوکر ووٹ نہ دینے کا فیصلہ کرنے سے پہلے یاد رکھنا
ظلم و ستم کے باب سارے
یاد رکھنا فیسطایت کے جنوں کے حساب سارے
یاد رکھنا
گریبان پر پڑا وہ ہاتھ یاد رکھنا
#اٹھ_فروری_یوم_حساب
#کپتان_کی_اذادی_ووٹ_سے
#ظلم_کا_بدلا_ووٹ_سے #NA236
#PS100 #Karachi #VoteForBadge
نہ دن دیکھتے ہیں نہ رات
عمران خان کے سپاہی ہر گلی ہر کونے میں عوام کو بتارہے ہیں انکے امیدواروں کے نام اور انکے نشانات
عسکری 4 میں امیدوار برائے PS100 سید محمد طحہ کے انتخابی نشان بیج کے بارے میں آگاہی دے رہے ہیں
#PS100 #NA236 #karachi #VoteForBadge

Three days to go in Grand Finale
Get ready for casting your vote not only your But Be Imran Khan 's soldiers, Good citizen and Help others.
#NA236 #PS100 #Karachi
#ظلم_کا_بدلا_ووٹ_سے
#VoteForBadge
عمران خان ایک نظریہ ہے جو گھر گھر پہنچ چکا ہے
پی ایس 100 میں ڈور ٹو ڈور کیمپین کے دوران عوام خود بتانے لگے نشان
ایک ہی بیج اور دوسرا ہے بینگن ہمارا نشان
#VoteForBadge #بیج_پر_ٹھپہ #PS100 #NA236 #Karachi #Elections2024
اپنے حلقے کے امیدواروں کیلے اب آپ نہ ہونگے پریشان
پی ٹی آئی نے ووٹرز کی مدد کیلے ہیلپ لائن جاری کردی
کال کریں اور معلوم کریں عمران خان کے نامزد امیدواروں کے نام اور انکے انتخابی نشانات
#PS100 #BA236 #KARACHI
#VoteForBadge

گلستان جوہر کے مختلف مقامات پر آیت کے بینرز آویزاں
یہ آیت کسی کی پہچان بن گئی ہے عقل والوں کیلے اشارہ کافی ہے
"قوم ہے ایک پیج پر
اور مہر لگے گی بیج پر"
#VoteForBadge
#PS100 #NA236
#karachi
یہ تو ایک کلاس کی ووٹنگ کی بات ہے کہ مرغا نہیں بننا تو ووٹ دیں۔۔۔
پورے ملک کی باگ دوڑ کس کے ہاتھ میں دینی ہے رائے ضرور دیں آواز ضرور اٹھائیں جیسے قطرہ قطرہ دریا بنتا ہے ایسے ہی ایک ایک ووٹ اہم ہوتا ہے
#بیج_پر_ٹھپہ
#PS100
#NA236
#Karachi
#VoteForBadge
گلستان جوہر اور فیصل کنٹونمنٹ بورڈ کے عوام کیلے بیج پر مہر کا پیغام لیے سید محمد طحہ کی الیکشن کیمپین کا سلسلہ جاری
سینٹرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ سوسائٹی بلاک 15 گلستان جوہر کی یونین اور علاؤہ مکینوں سےملاقات
#NA236 #PS100 #Karachi
#VoteForBadge
گلستان جوہر اور فیصل کنٹونمنٹ بورڈ کی عوام کیلے بیج پر مہر کا پیغام لیکر عمران خان کے نمائندے سید محمد طحہ کی شب و روز مہم جاری،گلستان جوہر بلاک 7 میں Decent town یونین سے ملاقات۔
قائد ہمارا خان ہے
بیج ہمارا نشان ہے
#VoteForBadge #ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے #NA236 #PS100 #Karachi

پی ایس 100 کے عمران خان کے نامزد کردہ امیدوار سید محمد طحہ گلستان جوہر اور فیصل کنٹونمنث بورڈ کے عوام کو پیغام بہم پہنچا رہے ہیں
کہ بیج ہی آپکا بلا ہے آٹھ فروری کو بڑے تعداد میں بیج پر مہر لگا کر اسے واپس کپتان کا بلا بنائیں
#Karachi #VoteForBadge #PS100 #NA236
#Election2024

"قائد ہمارا خان ہے
بیج ہمارا نشان ہے "
آٹھ فروری (گلشن 10-10A, گلستان جوہر اور فیصل کنٹونمنٹ بورڈ) کے رہائشیوں کو نبھانا ہے خان سے عہد اور لگانا ہے #بیج_پر_ٹھپہ
#VoteForBadge #NA236 #PS100 #Karachi #Election2024

عمران خان کے نامزد کردہ امیدوار برائے ہی ایس 100 (گلشن ،گلستان جوہر اور CBF)
میں سید محمد طحہ الیکشن کیمپین میں مصروف
روفی Fountain بلاک 19 میں ملاقات
#PS100 #NA236 #Karachi
#VoteForBadge
#عمران_کا_پلڑا_بھاری_ہے

الیکشن کیمپین کرتے ہوئے پی ایس 100 سے سید محمد طحہ کی کے ڈی اے آفیسرز ہاؤسنگ سوسائٹی میں عرفان صاحب سے ملاقات
#PS100 #NA236 #Karachi #Election2024 #VoteForBadge
#ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے


Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.2M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
112M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
98M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.2M followers

KATY PERRY 
@katyperry
88.4M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
82.3M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
73.8M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
71.1M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.2M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Bill Gates 
@billgates
64.3M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
64M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.4M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
61.5M followers

X 
@x
60.8M followers




