Top Tweets for #VoteForEagle
ممبر صوبائی اسمبلی وجنرل سیکرٹری آئی پی پی پنجاب محمد شعیب صدیقی سےآئی پی پی رہنما جواد خالد گجر کی ملاقات ۔
#voteforeagle #istehkamepakistanparty #aleemkhan

ممبر صوبائی اسمبلی وجنرل سیکرٹری آئی پی پی پنجاب محمد شعیب صدیقی سےسیاسی و سماجی رہنما ندیم چوہدری کی ملاقات۔ اس موقعہ پر آئی پی پی لاہور کے جنرل سیکرٹری رانا جاوید اقبال اور یوتھ ونگ لاہور کے صدر غنصفر عامر بھی موجود تھے ۔
#Voteforeagle
#AleemKhan
#istehkamepakistanParty

ممبر صوبائی اسمبلی و جنرل سیکرٹری آئی پی پی پنجاب محمد شعیب صدیقی سےغلام حیدر اور زاہد محمود ملاقات اور استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان، پارٹی رہنماؤں نے پارٹی پرچم پہنا کر شامل ہونے والوں کا خیر مقدم کیا۔2 /1
#Voteforeagle #AleemKhan #istehkamepakistanParty

عوام کا انتخاب - جیتے گا عقاب 🦅
انشاء اللہ آج استحکام پاکستان پارٹی عوام کی طاقت سے کامیاب ہوں گے اور حلقے کی تعمیر و ترقی کا نیا دور شروع کریں گے۔
#پی_پی149_شعیب_صدیقی_کا #Voteforeagle
نصر من اللہ و فتح قریب!
مختلف پولنگ اسٹیشنز کا دورہ اور میڈیا سے گفتگو
#پی_پی149_شعیب_صدیقی_کا #Voteforeagle
تعمیر ترقی اور خوشحالی کے لئے آج ووٹ صرف عقاب کا
#Voteforeagle #eagle #ShoaibSiddiquiPP149 #istehkamepakistanParty

فتح عوام کی
فتح عقاب کی
21 اپریل عقاب پر مہر لگائیں مستحکم پاکستان بنائیں
#VoteForEagle

عوام کا انتخاب ۔۔۔جیتے گا عقاب 🦅
پی پی 149 کی انتخابی ریلی یوسی 172 والوں کا شاندار استقبال قابلِ ستائش ہے انشاءاللہ آپ سب کا ساتھ ہی 21 اپریل کو فتح دلوائے گا۔
#ShoaibSiddiquiPP149 #Voteforeagle #ShoaibSiddiquiPP149Rally

چلو چلو گھڑی شاہو چلو🦅
این 119 کے امیدوار علی پرویز ملک اور چودھری شہباز کے ہمراہ انتخابی ریلی کا آغاز کردیا۔عوام کی طرف سے جوش و جزبہ قابل دید ہے
#ShoaibSiddiquiPP149 #Voteforeagle #ShoaibSiddiquiPP149Rally
استحکام عزم ہمارا
خدمت کام ہمارا
پی پی 149 کی تعمیر و ترقی، خوشحالی کے لیے نکلیں اور ہمارا ساتھ دیں۔
آج 19 اپریل بروز جمعہ شام 4 بجے مرکزی آفس علامہ اقبال روڈ سے نکالی گئی انتخابی ریلی میں شرکت کریں۔
#voteForEagle
ہماری پہچان خدمت
گواہی دے رہی خلقت
21 اپریل کو استحکام پاکستان پارٹی کے عقاب کے نشان پر مہر لگائیں اور خدمت کے اس عزم کو مزید مستحکم بنائیں
#eagle #21april #VoteForEagle
عوام کا انتخاب۔۔۔جیتے گا عقاب🦅
19 اپریل بروز جمعہ شام 4 بجے، پی پی 149 کی لاہور میں عظیم الشان انتخابی ریلی میں شرکت کریں
#21april_votesirfuqaabka #ShoaibSiddiquiPP149 #Voteforeagle #21April2024
بچے مطمئن اور شکرگزار۔۔
ایسی خدمت ہمارا معیار۔۔
21 اپریل کو عقاب پر مہر لگا کر اس عوامی فلاح وبہبود کے تسلسل کو جاری رکھیں
#voteforeagle
ہمارا وعدہ انشاءاللہ
سیاست سے بلاتر ہوکر عوام کی خدمت کریں گے
کفالت پروگرام کا دائرہ کار وسیع کریں گے
کچی آبادیوں کو مالکانہ حقوق دلوائیں گے
ملک کے نوجوانوں کے لئے روزگار مہیا کریں گے
فری ڈسپنسریاں بنائیں گے ، جدید ہسپتال بنائیں گے
#VoteForEagle
#عوام_کا_انتخاب_جیتےگا_عقاب

ہم آ گئے تو گرمئ بازار دیکھنا
اس دل نواز شہر کے اطوار دیکھنا
جس سمت دیکھنا، گل و گلزار دیکھنا۔۔۔
21 اپریل مہر صرف عقاب پر لگائیں آئی پی پی کو کامیاب کریں
#VoteForEagle
#عوام_کا_انتخاب_جیتےگا_عقاب
بچھائیں گے تعمر و ترقی کا جال
کریںگے محرومیوں کا خاتمہ
21 اپریل کو اپنا قومی فریضہ "عقاب" پرمہرلگا کر ادا کریں
#ووٹ_عقاب_کا #VoteForEagle
عوام کا انتخاب ۔۔۔جیتے گا شیر و عقاب
مسلم لیگ ن کے نائب صدر و ایم این اے میاں حمزہ شہباز شریف سے ملاقات ہوئی اور الیکشن کمپین اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا۔
اس موقعے پر صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفق ،سابق ایم پی اے چوہدری شہباز، خواجہ عمران نذیر بھی موجود تھے
#VoteforEagle

عقاب پر مہر لگانا ہے
اس ملک میں استحکام لانا ہے
#shoaibsiddiquipp149 #21April_VoteSirfUqaabKa #VoteForEagle

Last Seen Hashtags on Sotwe
Занятость
Seen from United States
mmsleak
Seen from India
xlii or #TEENAGE or #momson or #nolimit() +filter:native_video
Seen from Turkey
anakikan
Seen from Malaysia
cuchulainn
Seen from Spain
雌堕
Seen from United States
внуково
Seen from Italy
えべっさん
Seen from United States
หีสาวใหญ่
Seen from Thailand
チョセホ
Seen from United States
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.6M followers

Barack Obama 
@barackobama
119M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.2M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
89.9M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
83.8M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.3M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.1M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.8M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.2M followers

Bill Gates 
@billgates
65M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
62.9M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers




















