Top Tweets for #VoteForTable
بلدیاتی ضمنی الیکشن کراچی!
ڈسٹرکٹ کیماڑی، بلدیہ ٹاؤن، یو سی 8 سے تحریک انصاف کے منتخب امیدوارو عمران خان کے کھلاڑی ایڈووکیٹ حسنین علی چوہان آپکے علاقے کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے لیے پرجوش ہیں۔
انتخابی نشان : "میز"
#VoteForKhan
#VoteForTable

یوسی 8 میں ووٹرز کی سہولت کیلئے انتخابی ڈیسک کی تشکیل کردی گئی ہے، جس بھی ووٹرز کو معلومات چاہیے یا ووٹ کی تفصیل چاہئے تو وہ ہم سے ان نمبروں پر رابطہ کرسکتے ہیں یا ہمارے آفس اور ڈیرہ عصمت نیازی پر تشریف لاسکتے ہیں۔
#VoteForTable
#میز_پہ_ٹھپہ

پاکستان تحریک انصاف کے نامزد بلدیاتی امیدوار حسنین علی چوہان کی انتخابی مہم زور و شور سے جاری!
آج بلدیہ ٹاؤن یوسی 8 وارڈ 2 A3 میں یوتھ ونگ کراچی فنانس سیکرٹری عروبہ خان، صدر ڈسٹرکٹ کیماڑی انجینئر عبد الرحمن اور دیگر نے عوام میں پمفلٹ تقسیم کیے۔
#VoteForTable
#میز_پہ_ٹھپہ
جس طرح IK نے دفاعی حکمت عملی اپناتے ہوئے سنگل ڈبل کرتے ہوئے وکٹ نہیں گرنے دی اور عین موقع پر چھکا لگا کر گیند باؤنڈری سے باہر پھینک دی اسی طرحPTIکے ٹائیگرز نےبھی کل پورا دن پولنگ کے دوران سنگل ڈبل طرز پر ووٹرز کو نکالنا ہےاور جیت کر مخالفین کے ہوش اڑانے ہیں
#VoteForTable #NA_242
پی ٹی آئی این اے 242 کے امیدوار دوا خان صابر کا این اے 242 کے حلقے کی عوام کے نام پیغام
#NA_242 #VoteForTable #ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے
پی ٹی آئی کے امیدوار دوا خان صابر (#NA_242) (انتخابی نشان میز/ٹیبل) کی غوث نگر میں علاقہ معززین سے ملاقات
#VoteForTable #ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے

پی ٹی آئی کے امیدوار دوا خان صابر (#NA_242) (انتخابی نشان میز/ٹیبل) نے رشید آباد کوہاٹی محلہ میں کارنر میٹنگ میں شرکت اور خطاب کیا
#VoteForTable #ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے

سوات سے تحریک انصاف کے رہنما عمران سوات خان کا این اے 242 کی عوام کے نام پیغام
آپ سب نے 8 فروری کو نکلنا ہے اور عمران خان کے نامزد کردہ امیدوار دوا خان صابر کو ووٹ دے کامیاب کروانا ہے
انتخابی نشان ٹیبل (میز)
#NA_242 #VoteForTable #ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے
پی ٹی آئی این اے 242 کے امیدوار دوا خان صابر کا یو سی 1 پٹھان کالونی میں پیدل مارچ
#NA_242 #VoteForTable #ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے
حلف نامہ عوامی خدمت اور عمران خن سے وفدری کا
#PTI #Karachi #votefortable #ImranKhanFightingForPakistan #8Feb @AlamZaib_1989 @TeamiPians @
ایک پیغام بلدیہ ٹاؤن کے نام
امیدوار پی ایس 112 ملک سر بلند خان کی جانب سے بلدیہ ٹاؤن کی عوام کیلئے پیغام
8فروری ظلم کا بدلہ ووٹ سے
#PTIofficial #ImranKhanPTI #votefortable #PTI #ReleaseImranKhan #ووٹ_ڈالو_خان_نکالو
پی ٹی آئی کے امیدوار دوا خان صابر (#NA_242) (انتخابی نشان میز/ٹیبل) نے یو سی 5 لیبر اسکوائر میں انتخابی مہم چلاتے ہوئے لوگوں میں ہینڈ بلز تقسیم کئے
#VoteForTable #ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے

پی ٹی آئی کے امیدواران دوا خان صابر (#NA_242) اور سربلند خان (PS112) (انتخابی نشان میز/ٹیبل) نے یو سی 3 نواب کالونی میں انتخابی دفتر کا افتتاح کیا
#VoteForTable #ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے

پی ٹی آئی کے امیدواران دوا خان صابر (#NA_242) اور غلام قادر (PS113) (انتخابی نشان میز/ٹیبل) نے جدہ ہزارہ کالونی میں شکیل سواتی، فیصل نیازی اور یو سی ٹیم کی جانب سے منعقد کی گئی میٹنگ میں شرکت کی اور خطاب کیا
#VoteForTable #ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے

پی ٹی آئی کے امیدواران دوا خان صابر (#NA_242) اور سربلند (PS112) (انتخابی نشان میز/ٹیبل) نے یو سی 1 محمد خان کالونی میں علاقہ معزز حاجی محمد دین شاہ کی جانب سے پروگرام منعقد کیا گیا،
حاجی محمد دین شاہ نے PTI کے امیدواران کی حمایت کا اعلان کیا
#VoteForTable #ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے

پی ٹی آئی کراچی کے جوائنٹ سیکرٹری انجینئر عبدالرحمٰن نے #NA_242 یو سی 2 بلدیہ کے پولنگ ایجنٹس کی ٹریننگ مکمل کردی
#VoteForTable #ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے

حلقہ #NA243 اور #PS114 محمدی روڈ شیر شاہ کالونی میں شمولیتی پروگرام کے موقع پر عوام کا ہجوم.!!!
پی ٹی آئی نامزد امیدواران حلقہ NA243 شجاعت علی خان ایڈووکیٹ اور حلقہ PS114 محمد شبیر قریشی (انتخابی نشان "میز" /ٹیبل) شمولیتی پروگرام میں شرکت۔
#VoteForTable
#کپتان_کی_آزادی_ووٹ_سے
پی ٹی آئی نامزد امیدواران حلقہ #NA243 شجاعت علی خان ایڈووکیٹ اور حلقہ #PS114 محمد شبیر قریشی(انتخابی نشان "میز"/ٹیبل)محمدی روڈ شیر شاہ کالونی میں شمولیتی پروگرام میں شرکت۔PTI میں شمولیت کرنےوالوں کومفلر پہناکرخوش آمدید کہا۔
#VoteForTable
#عمران_خان_کے_امیدوار
#فیصلہ_اب_عوام_کرےگی
پی ٹی آئی ویمن ونگ کی رہنما دلشاد نے خواتین ونگ کی دیگر عہدیداران کے ہمراہ #NA_242 یو سی 8 میٹروول گلزارِ ہنزہ میں ڈور ٹو ڈور کیمپین کی اور لوگوں کو پی ٹی آئی کے انتخابی نشان میز/ٹیبل سے متعلق آگاہی فراہم کی
#NA_242 #VoteForTable #انتخابی_نشان_عمران_خان

پی ٹی آئی کراچی کے جوائنٹ سیکرٹری انجینئر عبدالرحمٰن نے #NA_242 یو سی 1 بلدیہ کے پولنگ ایجنٹس کی ٹریننگ مکمل کردی
#VoteForTable #ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے

Last Seen Hashtags on Sotwe
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.2M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
111.9M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107M followers

Rihanna 
@rihanna
98M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.2M followers

KATY PERRY 
@katyperry
88.4M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
82.2M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
73.7M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
71M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.1M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Bill Gates 
@billgates
64.3M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
63.9M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.4M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
61.4M followers

X 
@x
60.8M followers






























