Top Tweets for #VoteForKhan
عوام کا نعرہ گونج اُٹھا: ووٹ صرف خان کا!
کیا یہ نعرہ ضمنی انتخابات کا رخ بدل سکتا ہے؟
لاہور، پنجاب اور ملک بھر سے اہم سیاسی اپڈیٹس ویڈیو میں دیکھیں۔
Watch Full Video On Youtube!
https://t.co/rPLQEQVi2V
#VoteForKhan #PTI #ImranKhan #PakistanPolitics #ByElection #NA129
آرگنائزر #رضوان کا کامیاب جلسہ کروانے پر بےحد مبارکباد۔
#جنید_اکبر_خان #Omar_Ayub_Khan #VoteForKHAN
#شہرناز_عمر_خان
@JunaidAkbarMNA @khurramzeeshan @khurramzeeshan @PTIofficial @KanwalMna
#admn
16-11-25
عوامی رابطہ و آگاہی مہم این اے 18 ضمنی الیکشن کے موقع پر عروج پر ۔
#ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے
#voteforkhan
#voteforshehrnazomarkhan
#voteforkettle #TehsilGhaziDstrctHaripurKP
@PTIofficial
During a public event, young people boldly told the Education Minister that their loyalty lies only with Imran Khan — reflecting the growing political passion among Pakistan’s youth.
#ImranKhan #YouthVoice #PakistanPolitics #VoteForKhan #Tabdeeli #PoliticalAwakening #PakistanYouth
پی ٹی آئی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری کراچی @ptisirbuland کا مختلف کیمپس کا دورہ، پولنگ کے عمل کا جائزہ لیا، پولنگ ایجنٹس کا حوصلہ بڑھایا۔
#VoteForKhan

نائب صدر کراچی عصمت اللہ نیازی، ضلعی صدر کیماڑی انجینئر عبد الرحمن کا مختلف کیمپوں کا وزٹ جاری!
پی ٹی آئی کے کیمپس پر عوامی رش اس بات کا ثبوت ہے کراچی کی عوام بلدیات میں بھی صرف تحریک انصاف کو منتخب کرنا چاہتی ہے۔
#VoteForKhan

جنرل سیکریٹری کراچی ڈویژن @arsalanPTI001 نے سہراب گوٹھ یوسی 08 میں تمام کیمپس کا دورہ کیا۔
کارکنان اور عوام کی بڑی تعداد کی موجودگی نے الیکشن کے ماحول کو مزید پرجوش بنا دیا، عوام کا جوش و خروش اس بات کا ثبوت ہے کہ تبدیلی کا سفر جاری ہے۔
#ستمبر27_خان_کی_کال
#VoteForKhan
یوسی 10 منگھوپیر ٹاؤن ڈسٹرکٹ ویسٹ میں الیکشن کے حوالے سے تازہ ترین اپڈیٹ، الحمداللّٰه الیکشن کا عمل پر امن طریقے سے جاری و ساری ہے۔
#VoteForKhan
کراچی بلدیاتی ضمنی الیکشن میں پولنگ کا وقت ختم ہونے میں صرف 2 گھنٹے باقی بچے ہیں، بلدیہ ٹاؤن، منگھوپیر ٹاؤن، اورنگی ٹاؤن اور سہراب گوٹھ ٹاؤن میں جن یو سیز میں الیکشنز ہیں انکی عوام سے اپیل ہے باہر نکلیں عمران خان کے نظریے کو ووٹ ڈالیں، آپکا ایک ایک ووٹ قیمتی ہے!
#VoteForKhan

یوسی 01 اورنگی ٹاؤن ڈسٹرکٹ ویسٹ میں پولنگ کا عمل پرامن طریقے سے جاری اور ساری ہے۔
عوام کا جوش دیدنی ہے، پی ٹی آئی کے کیمپوں پر ووٹرز کی قطاریں لگی ہیں، جیت انشاءاللہ پاکستان تحریک انصاف کی ہوگی۔
#VoteForKhan
ساڻق ايم اين اي پاڪستان تحريڪ انصاف @LALMALHI جو يو سي گپنو جي ضمني چونڊ دوران مختلف پولنگ اسٽيشنز جو دورو!
#VoteForKhan
یوسی 8 وارڈ میں کیمپ 3 میں نائب صدر سندھ @DawaKhanSabir ڈپٹی جنرل سیکرٹری کراچی حیدر خلیل، میر بہار ٹاؤن صدر کومند خان، جنرل سیکرٹری بلدیہ ٹاؤن تاج محمد خان، یوسی جنرل سیکرٹری، ناصر خان،رضوان ڈپٹی جنرل ,سیکرٹری ضلع کیماڑی کے کیمپ پر موجود ہیں۔
#ستمبر27_خان_کی_کال
#VoteForKhan
الیکشن کمیشن اور پیپلز پارٹی گٹھ جوڑ نے اپنا کام دکھانا شروع کردیا، یوسی 8 بلدیہ ٹاؤن میں دھاندلی کی حالت زار 45 منٹ گزرنے کے بعد بھی پولنگ کا عمل شروع نہیں کیا جا سکا۔۔۔
پی ٹی آئی صدر ڈسٹرکٹ کیماڑی انجینئر عبدالرحمن کا پولنگ اسٹیشن کے باہر ویڈیو پیغام!
#VoteForKhan
یو سی 8 بلدیاتی ضمنی الیکشن جاری، پی ٹی آئی کراچی کے صدر راجہ اظہر کا سہراب گوٹھ ڈسٹرکٹ ایسٹ کیمپ کا دورہ!
#VoteForKhan
#ستمبر27_خان_کی_کال
بلدیاتی ضمنی الیکشن کراچی!
ڈسٹرکٹ کیماڑی، بلدیہ ٹاؤن، یو سی 8 سے تحریک انصاف کے منتخب امیدوارو عمران خان کے کھلاڑی ایڈووکیٹ حسنین علی چوہان آپکے علاقے کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے لیے پرجوش ہیں۔
انتخابی نشان : "میز"
#VoteForKhan
#VoteForTable

بلدیاتی ضمنی الیکشن کراچی!
ڈسٹرکٹ ویسٹ، منگھو پیر ٹاؤن، یو سی 10 سے نامزد تحریک انصاف کے امیدوار عابد خان آپکے علاقے کے مسائل کو حل کرنے کا عزم لیے آپکی سپورٹ کے منتظر ہیں۔
انتخابی نشان : "وکٹ"
#VoteForKhan
#VoteForWicket

بلدیاتی ضمنی الیکشن کراچی!
ڈسٹرکٹ ملیر، سہراب گوٹھ ٹاؤن، یو سی 8 سے تحریک انصاف کے نامزد امیدوار جلیل احمد مغیری کو جتوا کر اپنے علاقے کے مسائل کے حل کا آغاز کریں۔
انتخابی نشان : "وکٹ"
#VoteForKhan
#VoteForWicket

پریزیڈنٹ ڈسٹرکٹ ایسٹ وومن ونگ کراچی زرتاج اقبال کے ہمراہ جنرل سیکریٹری وومن ونگ کراچی حسنی ندیم بٹ یو سی 8 الیکشن کیمپین کے دوران عمران خان کے حق میں نعرے لگاتے ہوئے، انشاء اللہ 24 ستمبر جیت عمران خان کے بیانیے کی ہوگی!
#VoteForKhan
#چلو_چلو_پشاور_چلو
Last Seen Hashtags on Sotwe
mom nolimit
Seen from Brazil
xlii() or #exny() or #momson() or #nolimit() +filter:native_video
Seen from Turkey
equalrightsequalfights
Seen from United States
mom
Seen from Thailand
dc_superhero_girls
Seen from Argentina
BTSArmy
momson()()*****
Seen from Greece
celebritysextapes
Seen from Malaysia
afyonerenler
Seen from Turkey
momson() +filter:videos
Seen from Turkey
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.2M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
111.8M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107M followers

Rihanna 
@rihanna
98M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.2M followers

KATY PERRY 
@katyperry
88.3M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
82.2M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
73.7M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
71M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.1M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Bill Gates 
@billgates
64.3M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
63.8M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.4M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
61.4M followers

X 
@x
60.8M followers












