Top Tweets for #WelcomeRamzan
ऐसा पहली बार हुआ है...
लंदन के पिकेडिली सर्कस स्ट्रीट को रमज़ान की आमद से पहले रमज़ान लाइटिंग से सजा दिया गया है
#WelcomeRamzan

लंदन के पिकेडिली सर्कस स्ट्रीट को रमज़ान की आमद से पहले रमज़ान लाइटिंग से सजा दिया गया है
#WelcomeRamzan


رمضان قرآن کا مہینہ ہے. قرآن میں سب سے زیادہ تلقین کیا گیا موضوع قیامت ہے. کیونکہ اگر انسان کے اگر قیامت کا تیقن ہو جائے تو پھر اس کے بدی اور شر کی طرف جانے کے امکانات کم ہو جاتے ہیں. الله ہمیں قرآن اور رمضان کی برکتوں اور شفاعت سے مستفید ہونے کی توفیق دے. آمین
#WelcomeRamzan

Garmi Rahe Ya Corona Lockdown Main Bhi Roze rakhunga InshaAllah
#MainBhiRozedar
#Istaqbal_Ramzan
#WelcomeRamzan
#RamzanKareem
#Ramadan
#ramadankareem
#Ramadan2021
मरहबा सद मरहबा आमदे-रमज़ान है,
खिल उठे मुरझाए दिल, ताज़ा हुआ ईमान है,
हम गुनाहगारों पे ये कितना बड़ा अहसान है
या ख़ुदा तूने अता फिर कर दिया रमज़ान है…
#WelComERamZaN
The Prophet Muhammad (S.A.W.W) Said:
When Ramadan begins, the gates of HEAVEN are opened , the gAtes of Hell are Closed and devils are chained__!
(Bukhari)
#RamadanComingSoon
#WelcomeRamzan

नींद में भी गिरते हैं मेरी आंख से आंसू यह सोच कर के अगर रमजान में भी ना बक्शे गए तो फिर कब बक्शे जाएंगे...😭😭
#WelcomeRamzan
@ChoudhryNoushad
@D10_M10
@HamidQu47289710
@N1_A05
@NooreAl97518510
@Shabnam__Dew
@its_IqraTweets
صدقہ وخیرات کثرت سے کرنا چاہیے،
نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ والہ وسلم تیزآندھی سے بھی زیادہ تیز انداز میں خیرات کیا کرتےتھے۔
بہتر ہے کہ اس لاک ڈاؤن میں پریشان حال لوگوں کی مدد کر کے اسلامی تعلیمات کی تبلیغ کی جائے اور زکواۃ وخیرات کے فوائد سے لوگوں کو آگاہ کیا جائے
#welcomeramzan
حالات کی نزاکت کو دیکھتے ہوئے کوئی بھی مسلم افطارو سحری کے دسترخوان کی تصاویر سوشل میڈیا پر بالکل بھی شیر نہ کرے کبھی میڈیا اسکو غریبوں کا مزاق کہکر پھر سے طوفان بدتمیزی شروع کردے بلکہ رمضان سے متعلق کوئی اچھی بات یا حدیث ویلکم رمضان کے ھیشٹیگ کے ساتھ شئر کریں
#welcomeRamzan
فرمایا رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جس نے ایک دن خدا کی راہ میں روزہ رکھ لیا، اللہ تعالی اسے دوزخ سے اس قدر دور کردیں گے کہ ستر سال میں جتنی دور پہنچا جائے۔
( بخاری عن ابی سعد رضی اللہ تعالی عنہ )
#WelcomeRamzan
فرمایا سرور دوعالم صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جنت کے آٹھ دروازے ہیں، جن میں سے ایک کانام
ریان ہے، اس سے صرف روزے دار ہی داخل ہوں گے ۔ (ریان بمعنی سیر ابی والا )
( بخاری و مسلم عن سھل رضی اللہ عنہ)
#WelcomeRamzan
हजरत अली रजि • से पूछा गया कि आपकी पसंद और दिल की चाहत क्या है?
आपने फरमाया, शदीद गर्मी का जमाना हो, लम्बे - लम्बे दिन हों, शिद्दत की भूख हो,गजब की प्यास हो और मैं अल्लाह तआला के लिए रोज़ा की हालत में हूँ.!
#RamadanMubarak
#WelcomeRamzan
#رمضان_مبارك
روزہ داروں کے فضائل کو بتانے کیلئے
ہیں رسولِ دیں کے فرمودات میں روزے سے ہوں
#welcomeramzan
آج رمضان کے ٹرینڈ کو ٹاپ کردیں ۔
रमज़ान का ट्रेंड टॉप करना चाहिए ।
Retweet
#WelcomeRamzan
#رمضان_المبارك
#welcomeramzan Keep praying and asking for Allah's help... even if you've only got a whisper left...

आमीन
#welcomeramzan
آمین کہہ کر ری ٹویٹ کیجیے
ان شاء اللّٰہ جلد ہمارا ہیش ٹیگ ٹاپ ٹرینڈ میں آ جائے گا۔
#WelcomeRamazan

ابو مسعود غفاری سے روایت ہے کے نبی نے ارشاد فرمایا،''اگر بندوں کو معلوم ہوتا کہ رَمَضان کیا ہے تو میری اُمّت تمنَّا کرتی کہ کاش! پورا سال رَمَضان ہی ہو۔
[ صحیح ابنِ خُزَیمہ، جلد:3 ، صفہ:190 ،حدیث:1886 ]
#WelcomeRamzan
Last Seen Hashtags on Sotwe
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
240.5M followers

Barack Obama 
@barackobama
118.7M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.4M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.4M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.8M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.4M followers

Bill Gates 
@billgates
65.2M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.1M followers

CNN 
@cnn
61.7M followers

X 
@x
60.6M followers





















