مباہلہ اور قرآن و حدیث، کیا نبی نعوز باللہ جھوٹے ہیں؟
آیات مباہلہ سورہ آل عمران میں وارد ہوئی ہیں ۔ سورہ آل عمران کا آخری حصہ غزوہ احد کے نتائج سے بحث کرر ہا ہے، گویا قرآن کے نظم کی بنیاد پر اس سورت کا دورِ نزول ۳ ہجری بنتا ہے۔
#QuranHour#ramadankareem#QuranicReflection
جو لوگ حضرت عمر(رض) کی مثالیں دےکرمولانا صاحب سےاثاثوں کا حساب پوچھ رہےہیں وہ انتہائی جاہل ہی ہیں، حضرت عمر (رض) سے چادر کا سوال ان کے مولانا ہونے پر نہیں ہوا تھا بلکہ ان کے حاکم وقت ہونے پر ہوا تھا. تو یہ سوال تو حاکم وقتوں سے ہے کہ وہ اپنے اثاثوں، جہازوں اور رہن سہن کا حساب دیں
@ishah7ad@ahsaan211 مروان بن حکم جنتی ہے،
باقی یہودی بھی اپنے بزرگان دین حضرت سلیمان(ع)، حضرت نوح (ع) پر الزامات لگاتے ہیں تو یہودیوں کی محمدی دین کے جانشین بھی نیک لوگوں پر الزامات لگاتے رہیں تو اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا..
@ishah7ad@ahsaan211 الله کا حکم ہے کہ امانتیں اہل لوگوں کو دو. آپ حضرت حسن (رض) پر الزام لگا رہے ہیں کہ انھوں نے قرآن کی حکم عدولی کی. جو قرآن پر نہیں وہ شیعوں کے امام کیسے بن گئے یہ سوال بنتا ہے؟
باقی ایسے آئیڈیا نبی کریم (ص) کو کیوں نہیں آئے وہ بھی عبدللہ بن ابی کو مدینہ کی سرداری دے دیتے
@NO38635063@EMAM_Speaks@MoulanaOfficial یعنی آپ یہ کہہ رہے ہیں کہ قرآن مبین نہیں ہے؟ اور الله کو یہی نہیں معلوم تھا کہ امت اس کتاب کو سمجھ ہی نہیں سکے گے اور پھر امام بخاری اور امام مسلم کی ضرورت پڑے گی؟
کیا میں صحیح سمجھا ہوں؟
چلیں آپ کو آپ کا نظریہ مبارک ہو اور مجھے میرے نظریے پر رہنے دیں؟
@NO38635063@EMAM_Speaks@MoulanaOfficial جناب ابن تیمیہ، ابن کثیر، ابن حجرعسقلانی، امام بخاری، امام مسلم میں سےکوئی میری شفاعت کوقیامت کے دن میرےساتھ کھڑا ہوگا؟ میں توقرآن کی شفاعت چاہتاہوں کیونکہ قرآن کہتاہے کہ نبی افسوس کریں گے کہ میری امت نے قرآن کو چھوڑ دیا، تو میں اگر قرآن کو چھوڑوں تو اس کے لئے کوئی مثال تو دے دیں
@EMAM_Speaks شیعوں نےچھٹےامام کی زندگی میں کہہ دیاکہ ساتویں امام انکےبڑےبیٹےاسماعیل ہوں گے.الله کاکرنااسماعیل اپنےوالد کی زندگی میں ہی فوت ہوگئےتوانھوں نےایک نیا عقیدہ "بَداء"،الله کوبھول ہوجانےکاگھڑلیا. اسی طرح گیارہویں امام کی کوئی اولادنہیں تھی پھرانھوں نےزبردستی غائب امام کاایک عقیدہ گھڑا
@ishah7ad@ahsaan211 قرآن کاحکم ہےکہ امانتیں اہل لوگوں کےسپردکرو یعنی عہدےصحیح لوگوں کو دو، تو میراخیال ہےکہ آپ یہ تو مانیں گے حضرت حسنؓ نے اگر خلافت حضرت امیر معاویہؓ کو دی تو اس وقت ان کو قرآن کا یہ حکم معلوم ہو گا. تو میرے لئے تو حضرت حسنؓ کے عمل کی گواہی ہی کافی ہے.
باقی مجھے آپ سے منوانا نہیں
@ishah7ad@ahsaan211 آیت پڑھ لیں، وعدہ صرف الله کی طرف سےہےنہ کہ الله اوررسول کی طرف سے.مزیدیہ کہ صحابہ کےعلاوہ حضرت علیؓ کےاپنےتمام قرابت داروں نےانکی خلافت کوتسلیم نہیں کیا.توعقلمند کےلئےاشارہ ہی کافی ہوتا ہے.
اورآخری بات حضرت حسنؓ نےخلافت حضرت امیر معاویہؓ کودے کرثابت کردیا کہ اصل حقداروہی تھے
@ahsaan211 شیعوں نےچھٹےامام کی زندگی میں کہہ دیاکہ ساتویں امام انکےبڑےبیٹےاسماعیل ہوں گے.الله کاکرنااسماعیل اپنےوالد کی زندگی میں ہی فوت ہوگئےتوانھوں نےایک نیا عقیدہ "بَداء"،الله کوبھول ہوجانےکاگھڑلیا. اسی طرح گیارہویں امام کی کوئی اولادنہیں تھی پھرانھوں نےزبردستی غائب امام کاایک عقیدہ گھڑا
رافضی بزنس ماڈل
رافضیوں کا بزنس ماڈل بالکل آسان ہے۔
سب سے پہلے بارہ ائمہ کے نام پر لوگوں کو دھوکے میں رکھا گیا۔ لیکن جب ان بارہ ائمہ سے روایات نقل کرنے والے راویوں اور ان روایات کی بنیاد پر کتابیں مرتب کرنے والوں کی بات آتی ہے تو ان کا کوئی واضح تاریخی ریکارڈ موجود نہیں۔ نہ معلوم یہ لوگ کون تھے، ان کا پس منظر کیا تھا، علمِ رجال کے اعتبار سے ان کی حیثیت کیا تھی، یہ ثقہ تھے یا غیر معتبر؟
پھر آخرکار جب انہیں محسوس ہوا کہ کہیں ان کا پورا کاروبار ہی بند نہ ہو جائے تو انہوں نے بارہویں امام کو ہی غائب کر دیا!
اب اپنی مرضی سے دعوے کرتے ہیں کہ امام یہ فرماتے ہیں، امام ایسا چاہتے ہیں اور ہم ان کی طرف سے یہ بتاتے ہیں۔
دوسری طرف اندھی تقلید کرنے والے پیروکار بھی حیران ہیں، لیکن سوال کرنے کی جرأت نہیں کرتے کہ اگر امام غیبت میں ہیں اور مسلمانوں کے حالات اتنے خراب ہیں تو وہ باہر کیوں نہیں آتے؟ مسلمانوں کی مدد کیوں نہیں کرتے؟
مولویوں کے لیے وقت نہیں بدلا چوتیم سلفیٹ نیتن یاہو نیٹ ورک کے وقت بھی علماء ہی نشانہ تھے اور اب اسی نیٹن یاہو کےرافضی ونگ کے نشانے پہ بھی علماء ہی ہیں 👍۔۔۔۔۔بس پہلے نے ایک طریقے سے ٹارگٹ کیا اب والا تو بالکل ننگا ہو کر کر رہا
التقيت معالي قائد قوات الدفاع قائد الجيش الباكستاني المشير عاصم منير، على هامش الاجتماع الثاني للجنة الإستراتيجية السياسية والدفاعية لحلف مكة الدفاعي.
أشدنا بالدور المحوري للحلف في دعم الأمن والاستقرار، وبحثنا سبل تعزيز قدراتنا العسكرية والدفاعية لمواجهة كافة التحديات والتهديدات.
@awais80073854 ویسے سوره تحریم نے کفارہ ادا کرنے کے لئے نبی (ص) کو کہا، اور اس کا آغاز بھی نبی (ص) کی تنبیہ سے ہوا ہے. تو الله نے پہلی غلطی تو نبی (ص) کی بیان کی؟
میرے سامنے جو سوره تحریم ہے اس میں تو ایسا ہی ہے.. آپ جس سوره تحریم کا حوالہ دے رہے ہیں اس کا ریفرنس دے دیں.
سعدتُ بلقاء دولة رئيس الوزراء الباكستاني محمد شهباز شريف @ShehbazAr مع إخواني أصحاب السمو والمعالي المشاركين في الاجتماع الثاني للجنة الإستراتيجية السياسية والدفاعية لحلف مكة الدفاعي.
نقلت تحيات القيادة -أيدها الله- لدولته، كما أكدنا أهمية تعزيز الشراكة الإستراتيجية بين دول الحلف، ومواصلة العمل على نتائج اجتماعات حلف مكة الدفاعي، وأشدنا بدور الحلف المحوري والريادي في الحفاظ على الأمن والسلم الدوليين.
وأشكر دولته على حفاوة الاستقبال وكرم الضيافة.
میں نواز شریف کا ووٹر ہونے کے ناطے مولانا کے ساتھ کئے جانے والے سلوک کی مذمت کرتا ہوں۔
مولانا ایک محبت وطن سینئر سیاست دان عالم دین ہیں انکے ساتھ حکومت کا ایسا رویہ قابل مذمت ہے۔۔۔حکومت میں بیٹھے لوگ ماضی کو ذہن میں رکھتے ہوئے فیصلے کریں اس چکی میں کوئی بھی آ سکتا ہے۔
ایک عرب صحافی نے تھوڑی دیے پہلے پوچھا‘ پاکستانی وزیراعظم حوثیوں کی مذمت حکومت پاکستان کے ایکس یعنی ٹوئٹر ہینڈل (@PakPMO) سے کیوں نہیں کرتے‘ کیا حوثیوں کی مذمت نہ کرنا پاکستان کا سرکاری موقف ہے؟
غالبا اس میں بھی کوئی خاص راز چھپا ہے۔۔۔۔وزیراعظم پاکستان مکہ سمٹ ایک ہینڈل سے اور حوثیوں کی سعودی عرب پر مذمت اپنے ذاتی ایکس ہینڈل سے ٹوئٹ کرتے ہیں۔
بی بی سی نے ایک ادارے کے ساتھ ملکر حوثیوں کی سعودی عرب پر حملوں کی تفصیل مرتب کی ہے۔یکم جولائی سے 25 نومیر تک حوثیوں نے سعودی عرب پر کل 274 حملے کئے ہیں جن میں اکثر کو فضائی نظام نے ناکارہ بنا یا مگر 41 حملے ناکام نہیں بنائے جا سکے https://t.co/aKHfNUXpfU
۔پاکستان اور ترکی کی فضائیہ نہایت پروفیشنل اور ماہر ہیں۔ پاکستان نے جس طرح افغان سرحد پر دہشت گردوں کے کیمپوں پر فضائی بمباری کرکے انہیں ختم کیا‘ وہ دنیا کو پتہ ہے مگر حوثی ٹھکانوں پریہ کہنا یہ مسئلہ مکہ معاہدے سے پہلے کا ہے اس پر ہم کچھ نہیں کر سکتے‘ بالواسطہ #خمینی رجیم کے ہاتھ مضبوط کرنے کا ہے خصوصاً جب اسرائیل میں نئی حکومت کی آمد آمد ہے اور انکی جانب سے کوئی ردعمل مشکل ہی ہے‘ ٹرمپ نے بھی حوثیوں سے ہاتھ جھاڑ لیا ہے۔
تب تک حوثیوں اور خمینیوں کے پاس وقت ہے وہ خلیجی ممالک کو جتنا نقصان پہنچا سکتے ہیں پہنچا لیں‘ گویا مکہ معاہدہ اس وقت نشستند گفتند اور برخاستند بن کر رہ گیا ہے۔
اس حکومت میں موجود دو کن ٹٹے وزیر ایسے ہیں جو اگلے الیکشن میں جتنی لمبی لیڈ سے ہاریں گے اتنی ہی خوشی اور سکون ہوگا ۔
الیکشن کا وقت آنے پر انہیں پراپر "خراج تحسین" پیش کریں گے ..