@ahsaan211 اجماع کہاں سے آیا ؟
حضرت عبداللہ بن عمر حج تمتع کرنے گئے ، صحابہ نے کہا پابندی ھے اس پر حضرت عمر نے لگائی ھے ۰
عبداللہ ابن عمر کہتے ہیں دین رسول اللہ پر نازل ھوا تھا میرے باپ پر نہی
یہ تو رہا آپ کا اجماع ۰
باقی قران سنت اور حدیث اپ کے لئے موم کی ناک ھے ۰
@Al33mK@ahsaan211 ادھا سچ جھوٹ سے زیادہ خطرناک ھوتا ھے ۰
امام حسن نے اس لئے خلافت دی کہ مکمل ننگا ھو جائے ۰ قاتلیں عثمان کو پکڑنے کا جو ڈھونگ امت کے سامنے رچایا اس کو مکمل امت کے سامنے رکھ دیا جائے اور قربان جائیں ان کی اس دوراندیشی کو ۰
اج بنو امیہ کو ساری امت ننگا ھی سمجھتی ھے
@Al33mK@ahsaan211 اللہ نے جن کو خلافت دینی تھی رسول اللہ بتا کر گئے کہ وہ تیس سال رھے گی ۰ اس کے بعد کاٹ کھانے والی ملوکیت ۰
باغی اور جہمنی جماعت کی وعید ۰
منافق تھے یا نہی
ملاؤ نقطے ۰
معاویہ بارے بہت جانتے ھو بتاؤ مرا کس طرح تھا ۰
یہاں آ کر سب کی عقل مکار ھو جاتی ھے اور بند بھی
@Al33mK@ahsaan211 قران کہہ رہا ھے یہ فتح مکہ والے برابر نہی ھو سکتے ۰ رسول اللہ نے ان کو طلقاء کہا ۰
سارے جید صحابہ ان سے نفرت کی نگاہ رکھتے تھے ۰ آل رسول اور اہل بیعت کے خلاف لڑتے رھے ۰ دین کا پیا پانچا کر دیا ۰
@ahsaan211 ناصبی کے ہاں سب کچھ یس پروگرام ھے ۰
میرا عام آدمی والا موئقف ھے ۰
حضرت وحشی والا ، جنہوں نے حضرت حمزہ کو شہید کیا ۰
اسلام قبول کیا ۔مگر رسول اللہ نے فرمایا وحشی کوشش کرو میرے سامنے نا آؤ ۰
@ahsaan211 واہ ، رسول اللہ اور قران کو بھی الگ الگ کر دیا ۰ جب فرما دیا قران اور اہل بیعت تو قران ھی رسول اللہ کا پریکٹیکل ھے ۰ سنت والی روایت جہاں آئی ھے اس پر بھی کلام ھے ۰ میں تو سنت پر بھی راضی ھوں ۰
قران و سنت کے بعد اجتہاد ھے ، نیک نیت غلط ایک درجہ صحیح دو درجہ ۰
دین مکمل کر کے گئے
@javedma81051063@LaeeqRaza125 بے چارگی کا یہ عالم ھے ، کہ کوئی ریفرنس نہی ۰
ایڈوانس میں بتا دیتا ھوں ذخیرہ حدیث سے ایک ھی حدیث ھے جس کو پیش کریں گے ناصبی ۰
اور اپ سب کو مزا آئے گا جب درایت پر اس روایت کے پرخچے اڑتے دیکھیں گے ۰
@ahsaan211@Al33mK تع ظاہر ھے کب تک اپ آواز اونچی نہی کرو گے اپ امان میں ھو ، کرو گے تو برباد ۰
عمار یاسر کو قتل باغی اور جہنم کی طرف بلانے والی جماعت جب تک قتل نہی کیا تب تک چانس تھا قتل کے بعد حکم لاگو ھو گا ۰
قتل سے پہلے بے شک جنتی بھی ھو اب نہی رہا
@ahsaan211@Al33mK ظاہر ھے دو ہزار طلقاء کو ایک ھی وزن پر نہی رکھ سکتے ، بہت سے واقعی اسلام میں داخل ھوئے ھونگے بغیر حکومت یا دولت کے لالچ کے سب سر آنکھوں پر ۰
وعید وارننگ ھوتی ھے ۰
یہ کام نا کرنا ورنہ یہ ھو جائے گا ۰
ایمان والو رسول اللہ کے سامنے آواز اونچی نا کرو ورنہ اعمال ضائع
@ahsaan211@Al33mK پھر ڈنڈی مار دی ۰
مولا علی سے محبت ایمان کا حصہ ھے منافق اور مومن کی پرکھ ھوتی ھے ۰
مجھے اور اپ کو پتا ھے معاویہ کو پتا نہی تھا یہ ۰
باقی کسی صحابی بارے یہ حکم ھو کہ اس سے محبت مجھ سے محبت ھے ؟