@Al33mK@EMAM_Speaks@MoulanaOfficial اللہ کے بندے قرآن کو حدیث سے پڑھنا ہے ۔ ضرور پڑھیں ۔۔مگر قرآں کا حقیقی استدلال اور اطلاق وہ ہے جو پیغمبر نے کیا۔ قرآن آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر اتارا گیا۔۔۔۔خود سے اس کی تشریحات درست نہیں۔
بہترین عباسی صاحب، میں نے ان سے پہلے کبھی کسی بندہ کو اس طرح Explain کرتے نہیں دکھایا ،معاشرے میں تقسیم اور تباہی ایک دن میں نہیں آتی، ہمارے معاشرے میں یہ ناسور پھیلانے میں عمران خان کا بڑا کردار رہا، بات تو عمومی ہو رہی ہے
لیکن یہوتھیوں کی چیکیں نکل رہی ہیں ۔۔۔۔
لنگڑے کے پجاریوں کی،
زرا آپ بھی سنیں
@Al33mK@EMAM_Speaks@MoulanaOfficial O Allah k bndy ibn e timiya ko parh ly...sh sailabi ki kitab parh....MN NY koi ilzam nhi lgaya..... Bhut zayada tbiat k ehtjaj acha nhi hota.....
@FateemahAliyuu The international telephone code +234 belongs to Nigeria.
Be cautious if you receive calls or messages from unknown numbers with this prefix, as it is often associated with scam attempts (such as missed calls, fake offers, or identity theft).
A student from Air University shared their thoughts regarding the cyber awareness session held today, describing the initiative as significant for fostering awareness about cybercrime and promoting digital safety among students.
#NCCIA#CyberCrime#CyberAwareness
سعودی ولیعہد نے رائل فیملی کیلئے بنایا گیا دنیا بھر میں اکلوتا پیش جس پر خانہ کعبہ کا سکیچ بنا ہوا تھا
#عمران_توشہ_خانہ_چور
نے آپنے دلالوں شہزاد اکبر فرح گوگی کے توسط سے دوبئی کے عمرفاوق کو بیچ دیا
تاکہ ریاست مدینہ بنا سکے
#عمران_خاں_توشہ_خانہ_چور
محسن نقوی کی صحافت ایک عرصہ تھانیداروں سے یاری اور تھانے کے لیول کے کام کروانے تک محدود رہی ہے۔۔۔اب اسے فائیو اسٹار جرنیل کے گھوڑے پر سوار ہونے کا چانس ملا ہے اس لئے کام تو بڑے بڑے کرنے کی کوشش کر رہا ہے لیکن اسٹائل وہی پرانا ہے
سعودی ولیعہد نے عمران کو
پن کا تہفہ دیا
جس میں 1466 ہیرے لگے ہوئے تھے
جس کی اصل قیمت اربوں میں بنتی تھی
چور خان نے 20% قیمت پر خرید کر بیچ دیا
شاہزیب خانزادہ نے چیلنج کیا کہ ہم پر دعوی کریں اگر سچے ہیں
چور نے دعوی نہیں کیا
#عمران_خان_توشہ_خانہ_چور
لوگ کہتے ہیں یہاں پہاڑوں میں منرلز بہت ہیں، خزانے بہت ہیں
لیکن بلوچستان کے خزانے یہاں کے منرلز نہیں بلکہ یہاں کے نوجوان ہیں
سب سے بڑے سرمایے کو ہم کسی بھی صورت پاکستان کے مجموعی معاملات سے بے دخل نہیں کر سکتے
جماعت اسلامی بلوچوں کا مقدمہ پوری قوت سے لڑے گی
#HafizNaeemUrRehman
بلوچستان میں سرداروں اور نوابوں کے خلاف تحریک زور پکڑ رہی ہے۔
یہ سردار اور نواب ہماری بچیاں اغواء کرتے ہیں،اسماء جتک کو اغواء کرتے ہیں،اُس کے منگیتر کو مار دیتے ہیں،یہ سردار ہماری بچیوں کو خودکش بنارہے ہیں،مولانا ہدایت الرحمان کا عوامی اجتماع سے خطاب
@Al33mK@EMAM_Speaks@MoulanaOfficial خوارج بھی قرآن سے استدلال کرتے تھے مگر مراد ان کی فساد تھا ۔ غلط مواقع پر غلط استدلال۔ خوارج دونوں گروہوں میں گھسے ہوئے تھے۔
یہ ہے کارکردگی، یہ ہے مریم نواز کا پنجاب!
> عالمی رپورٹ کے مطابق لاہور کا کرائم انڈیکس صرف *36.2* رہ گیا ہے!
> لندن 55.3، پیرس 57.9، کراچی 57.6، دہلی 59، نیویارک 50.8
> یعنی لاہور اب ان سب بڑے شہروں سے زیادہ محفوظ ہے!
> سیفٹی انڈیکس *63.8*
> 15 پر جرائم کی کالز میں *87% کمی* - 6500 سے کم ہو کر صرف 753 رہ گئیں!
> یہ سب ہوا وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت اور پنجاب پولیس کی دن رات محنت سے!
> یہ ہے اصل خدمت، یہ ہے اصل تبدیلی!
> جو کہتے تھے "پنجاب میں کچھ نہیں ہو رہا" وہ یہ رپورٹ دیکھیں!
> لاہور دنیا کے بڑے شہروں سے زیادہ محفوظ ہو گیا!
> کرائم میں 87% کمی!
> شکریہ مریم نواز شریف، شکریہ پنجاب پولیس!
#شکریہ_مریم_نواز لگا
@MaryamNSharif