Top Tweets for #___Afee
منٹو نے عورت کی نفسیات اور فطری جذبات و ہمت پر بہت کچھ لکھا اور عورت کے لیے ایک جملہ جو کہ انمول کہا کہ "عورت کبھی بدصورت نہیں ہوتی"_______!🍁
#___Afee 🍂
#_Princess❣️
#قومی_زبان



رب سے جب بھی مانگو "رب" کو ہی مانگو_____!❤️
جب "رب" تمہارا ھو گا تو سب تمہارا ھو گا______!🥰
____بے شک____🍂🍁
#___Afee 🖤
#قومی_زبان

اللّٰہ جانتا ہے تُم انتظار کر رہے ہو وہ بہت جلد تمہارے انتظار کو مُعجزے میں بدل دے گا________!- " ♥️🔥💯
اِن شَاء اللّٰہ_______!😍❤
#___Afee 🍂
#قومی_زبان

وہ سلجھانے پر بھی قادر ھے
جس نے الجھا رکھا ھے سارا جہاں
بے شک_______!😍❤
دعاوں میں یاد رکھئے گا انسان کی زندگی کا بھروسہ نہی ھوتا__________!🙃🙂
خوش رھیں آباد رھیں ھمیشہ دل سے دعا سب کیلئے___________!❤🤗
جمعہ مبارک_______!❤
#___Afee 🍂
#قومی_زبان

آپ کے وہ الفاظ بھی تحفہ ہیں جو دوسروں کو زندگی میں آگے بڑھنے کا حو صلہ دیتے ہیں______!🍁
کوشش آخری سانس تک کرنی چاہیے!!💖
منزل ملے یا تجربہ چیزیں دونوں نایاب ہیں__________!❤
#_شہزادی❣️
#___Afee 🍂
#قومی_زبان

اچھا سوچیں اور اچھا بولیں_____!❤
کیونکہ بدگمانی اور بدزبانی دو ایسے عیب ہیں جو انسان کے ہر کمال کو زوال میں بدل دیتے ہیں______!🖤
#___Afee 🍁
#قومی_زبان

مُحبت کی بس یہی خامی ہے یہ اپنی گہرائیوں میں لے جائے تو سانس لینا نامُمکن اور سطح پر چھوڑ دے تو اِسے عبور کرنا مُحال_______!💔🙃
#___Afee 🍂
#قومی_زبان

نہ ظاہر ہوئی تُم سے، نہ بیاں ہوئی ہم سے!!🍂
بس سُلجھی ہوئی آنکھوں میں اُلجھی رہی محبت____!🙂_____!🖤
#___Afee 🍁
#قومی_زبان


"جو لوگ سمندر کی طرح گہرے ہوتے ہیں ______!
ان کے راز سمندر میں ڈوبنے والی کشتیاں جانتی ہیں"_____! 🖤
#___Afee 🍂
#قومی_زبان
#قومی_زبان

چلو ہم چھوڑ دیتے ہیں __ اُنہی کے حال پر اُن کو ... !!
کبھی تو وہ بھی ،،، پُوچھیں گے __ کہ تم کو کیا ہوا آخر_______!🍁
#___Afee 🍂
#𝘽𝙤𝙨𝙨____🍃
#قومی_زبان

تجھ کو کھو کر ہی تو یہ عہد کِیا ہے خود سے!🍂
اب کسی شخص کی عادت نہیں ہونے دینی___!🙃
#___Afee 🍁
#قومی_زبان

زندگی سے ضد کرنا چھوڑ دیں کچھ صلے اِس جہان کے لئے نہیں ہوتے_____!🍁
سبھی خواہشیں اِس جہاں میں پوری ہونے لگیں تو پھر اگلے جہاں کے لیے کیا باقی رہ جائے گا______!🙂
#___Afee 🍂
#قومی_زبان

کیا کبھی تم نے کسی کا اتنی بے صبری سے انتظار کیا __🍁 جس کے لیے تم بار بار گھڑی کی سوئی کی طرف دیکھو اور اپنے ہاتھوں کی مٹھی کھولو اور بند کرو____!❣
ہر گزرتے منٹ کے ساتھ تمہیں لگے تمہاری سانس آنے لگی ہے اور اگر اس کے بیچ کہیں سوئی روکی تو تم نہیں رہو گے_________!🙂
#___Afee 🍂

بہترین مُحبت تو یہ ہے_____!🍁
کہ تم کسی شخص سے مُحبت کرو یہ جانتے ہوۓ بھی کہ
وہ تمھارا نہیں ہو سکتا اور اُسے خوش دیکھنے کی تمنّا کرو"__________!🙃
#___Afee 🍂
#قومی_زبان

@krk4455 @mahl33 @anmool2182 @ash14471 "زندگی سب کچھ دے کر بھی _____🍁
کسی نہ کسی چیز کے لئے فقیر بنا دیتی ھے_____🍂🌚"
#___Afee 🍂
#قومی_زبان

تجھ کو اوروں سے چھپایا ہے ہمیشہ لیکن
صاف دکھتا ہے تیرا نام میری آنکھوں میں_____!❣
#___Afee 🍂
#اردو_زبان
@_Jasmine001

Last Seen Hashtags on Sotwe
omegle(***)+ filter:videos
Seen from Australia
mobilered
Seen from United States
mychairisbetter
Seen from United States
PLAYMANFUO
Seen from United States
eskisehirtraveſti
Seen from Turkey
RespectTheHops
Seen from United States
BroadcastSignal
Seen from United States
batsford
Seen from South Africa
momsonn
Seen from Argentina
SinImpugnar
Seen from United States
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.5M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.1M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
113.7M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.6M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.7M followers

KATY PERRY 
@katyperry
89.6M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
83.5M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
72.7M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.7M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
65.7M followers

Bill Gates 
@billgates
64.9M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
62.7M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.8M followers
