Top Tweets for #aliwrites
cmon semantic field! #aliwrites

now who wants to see a junew x our wives under the sea fanfic
You can hear the clock whisper now ⏳
#evenatmylowestispark #rawwriting #aliwrites #13 #truthinpages #life #selfmadebook #indieauthor #bookdrop #amazon #3daysleft

لفظ کبھی واپس نہیں پلٹتے،
ہم کچھ نہ کچھ ایسا ضرور کھو دیتے ہیں جو ہمیں پھر کبھی نہیں ملتا، اس لیے رویوں میں حد درجہ احتیاط مشکل ضرور ہے لیکن کامیابی کی ضمانت ہے.
𝚂𝙷𝙰𝙱 𝙱𝙰𝙺𝙷𝙰𝙸𝚁 ❤️❤️
#ALIWRITES❤️🩹

🤞🏻🥀:یہ بھی اچـــــــــــــھا ہوا کہ اسے حاصــــــــــــل نہ کر ســــــــکے ہم ...💔
اگر ہمــــــــــارا ہو کے بچھــــــــــــــڑتا تو قــــــــــیامت 😔ہوتی... 💔💔
🌹♥𝑮𝑶𝑶𝑫•°•𝑬𝑽𝑬𝑵𝑰𝑵𝑮 ♥🌹
#ALIWRITES❤️🩹

عمان نے اپنے مٹی اور پتھر کے ڈھیر کو بھی قدرتی تحفہ سمجھ کر روڈ سے ختم نیہں کیا۔ اور ہم نے ہر طرح کے جنگلات و باغات ختم کر ڈالے
●♥𝐆𝐎𝐎𝐃 𝐀𝐅𝐓𝐄𝐑𝐍𝐎𝐎𝐍 ♥●
#ALIWRITES❤️🩹


اپنی ایک سلطنت بناؤں گی
داخلی دروازے کی تختی پر لکھا ہو گا! 🥀
لن يغفر وجع القلب لأولئك الذين
يدخلون هنا۔۔۔۔!!🌻
یہاں داخل ہونے والوں کی دل آذاریاں معاف نہیں ہوں گی! 🥺🫀
●♥𝐆𝐎𝐎𝐃 𝐀𝐅𝐓𝐄𝐑𝐍𝐎𝐎𝐍 ♥●
#ALIWRITES❤️🩹

🌹الســـلام علیـــکم ورحـــمتہ اللّٰـــہ وبرکاتــہ🌹
🌹 ❣️صُـبــــــــــــــــحَ بَـخـــــــــــــــیَـر🌹 ❤️
۔
۔
ہم اپنی زندگی کی ہر نئی صبح دیکھنے کیلئے بھی اپنے رب کی مرضی کے محتاج ہیں بیشک وہ جسے چاہتا ہے مہلت دیتا ہے جینے کی اور توبہ کرنے کی ۔۔۔۔۔۔۔!!!✨
#ALIWRITES❤️🩹

جہاں سوال کے بدلے سوال ہوتا ہے
وہاں سے محبتوں کا زوال ہوتا ہے
کسی کو اپنا بنانا ہنر ہی سہی
کسی کا بن کے رہنا کمال ہوتا ہے
.
❤️𝔾𝕆𝕆𝔻 .^. 𝔸𝔽𝕋𝔼ℝℕ𝕆𝕆ℕ❤️
#ALIWRITES❤️🩹

اســــلام علیــــکم !!!
صبح بخیـــــر اچھے لوگوں 🤗
*آپ کا بڑا سرمایہ وہ لوگ ہے جو آپ کی غیر موجودگی میں اپنے رب سے آپ کے لیے خیر مانگتے ہیں یہی آپ کے سچے خیر خواہ ہوتے ہیں ✨*
💞
#ALIWRITES❤️🩹

🌹الســلام علیــکم ورحــمتہ اللّٰــہ وبرکاتــہ🌹
ہمارا دل تیرے حکم کا منتظر ہے اور ہمیں تیری قدرت پر پورا یقین ہے، ہمارے لیے ایسے دروازے کھول دے جو ہماری امیدوں سے بڑھ کر ہوں اور ہماری زندگیوں میں سکون، خوشی، اور کامیابی کا باعث بنیں۔
*آمین یا رب العالمین!* 🤲
#ALIWRITES

السلام علیکم✨
صبح بخیر 🌺
اے مالک کائنات۔
زندگی کے بارے میں تیرے فیصلے ہماری خواہشوں سے کہیں بہتر ہو تے ہیں 🌺
اے اللّٰہ♥️
ہمارے نصیب میں وہ عطا کر جو ہمارے لئے بہتری کا باعث ہو۔ کیونکہ تو بہترین کارساز ہے۔
آمین🤲🌿
#ALIWRITES❤️🩹

دل شکستہ ہی سہی، بزم سجا لی جائے__!!!"""
یادِ جاناں سے کوئی شام نہ خالی جائے__!!!""
𝚂𝙷𝙰𝙱 𝙱𝙰𝙺𝙷𝙰𝙸𝚁 ❤️❤️
#ALIWRITES❤️🩹

*"کبھی تجھے پُورا لِکھوں" "کبھی ادُھورا لِکھوں"*
*"میں ساری ساری رات بیٹھ کر تجھے سویرا لکھوں"*
*لِکھوں میں جب بھی تو بس اِتنا کہ " اؤ یارااا "*
*کبھی "خود کو تیرا" تو کبھی "تجھے میرا" لِکھو✒️❤
#ALIWRITES❤️🩹

جس قدر میں نے تعلق تیرا محسوس کیا!!
اتنی گہرائی تو روحوں میں ہوا کرتی ہے
اتنی شِدت سے تجھے یاد کیا ہے میں نے...
شدتیں عشق کی معراج ہُوا کرتی ہیں...
#ALIWRITES❤️🩹


میں ریاضی سے جان چھڑانے والہ لڑکا
بدلتے لہجوں کا بڑا حساب رکھتا ہوں...
🌹♥𝑮𝑶𝑶𝑫•°•𝑬𝑽𝑬𝑵𝑰𝑵𝑮 ♥🌹
#ALIWRITES❤️🩹

شام ہوئی تو گھر کی ہر اک شے پر آ کر جھپٹے
آنگن کی دہلیز پہ بیٹھے، ویرانی کے سائے
اندر ایسا حبس تھا میں نے کھول دیا دروازہ
جس نے دل سے جانا ہے وہ خاموشی سے جائے
💗𝗚𝗢𝗢𝗗 𝑬𝑽𝑬𝑵𝑰𝑵𝑮 💗
#ALIWRITES❤️🩹

شہر ہوں گے بہت خوبصورت مگر🥰
گاؤں کی خوبصورتی کا اک الگ ہی منظر ہے
●♥𝐆𝐎𝐎𝐃 𝐀𝐅𝐓𝐄𝐑𝐍𝐎𝐎𝐍 ♥●
#ALIWRITES❤️🩹

جس کی جدائی میں مر جانے کا حدشہ تھا بہت
اب اسی" شخص" کا خیال آئے تو ہنسی آتی ہے
درد سے اپنی پرانی شناسائی ہے میرے دوست
خوشی میں بھی کوئی غم کی تدبیر نکل آتی ہے
❤️𝔾𝕆𝕆𝔻 .^. 𝔸𝔽𝕋𝔼ℝℕ𝕆𝕆ℕ❤️
#ALIWRITES❤️🩹

Last Seen Hashtags on Sotwe
tightleggings
Seen from Greece
ometv #monkeyapp
Seen from Israel
nsfwtwtًً
Seen from Germany
سكس
istanbultravesti
Seen from Turkey
cowgirl
Seen from Turkey
OnlyFansGreek
Seen from Greece
momson(*****)********+filter:native_video
Seen from Netherlands
crystalchase
Seen from Turkey
monkeyapp
Seen from United States
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.1M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.1M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
112.4M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
98.1M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.3M followers

KATY PERRY 
@katyperry
88.7M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
82.6M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
74.1M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
71.5M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.3M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Bill Gates 
@billgates
64.5M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
64.4M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.4M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
61.8M followers

X 
@x
60.8M followers





