Top Tweets for #aryunderattack
اے آر وائی نیوز کے مشہور ٹاک شو “ سوال یہ ہے “ میں اینکرپرسن ماریہ میمن کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے ۔🤗
بادشاہ سلامت اور ملکہ عالیہ چاہتی ہیں کہ” ARY نیوز “ ان کے گن گائے جو ممکن نہیں ہوپائیگا ۔لالہ اسد
#ARYUnderAttack #RestoreARYNews
PFUJ کی اپیل پر ARYنیوز کی بندش کے خلاف ملک بھر میں پیمرا دفاتر کے سامنے احتجاج کیا جائیگا کہ آخر سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ پیمرا کیوں تسلیم نہیں کر رہا ہے ✍️😡🇵🇰
واضع رہے کہ جمہوریت کے دعویداروں کی مشترکہ حکومت میںARY نیوز 20 روز سے پابند سلاسل ہے
#ARYUnderAttack #RestoreARYNews
ہے حق ہمارا آزادی ۔✍️🇵🇰
ARY نیوز پاکستان کے مظلوموں اور عام لوگوں کی آواز ہے اور ملک سیلاب میں ڈوب رہا ہو اور اس وقت بھی آپ ARY نیوز کی آواز بند کرینگے اس کا مطلب آپ پاکستان کی آواز بند کر رہے ہیں ۔✍️✌️🇵🇰
#RestoreARYNews #ARYUnderAttack

اے آر وائی نیوز کی بندش کے خلاف ملک گیر یوم سیاہ منایا گیا ۔ ✍️✌️
پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس ( PFUJ) کی اپیل پر ملک بھرمیں آج بروز منگل یوم سیاہ منایا ۔✍️✌️🇵🇰
صحافی اتحاد زند�� باد ۔۔۔۔۔ پی ایف یو جے پائندہ باد
#RestoreARYNews #ARYUnderAttack
راولپنڈی پریس کلب کے سامنے صحافیوں کا آرآئی ی یوجے کی کال پر ARY نیوز کی بندش کے خلاف احتجاج ✍️✌️🇵🇰
#RestoreARYNews #ARYUnderAttack
@Afzalbutt01 @ghazanfarabbass @LalaAsadPathan @Nayyer_Aliz @AamirSajjadSyed
اے آر وائی نیوز کی بندش کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری
#RestoreARYNews #ARYUnderAttack
@Afzalbutt01
@ghazanfarabbass
@LalaAsadPathan
@Nayyer_Aliz
@AamirSajjadSyed
@OfficialPfuj

پاکستان کا ہر شہری چاہے وہ فلم اسٹار ہو یا صحافی ARY نیوز کی بندش کے خلاف یکجا ۔✌️✍️🇵🇰
#RestoreARYNews #ARYUnderAttack
کراچی پریس کلب کے سامنے صحافیوں ، وکلاء ،شوبز سمیت سول سوسائیٹی کا آج بارہویں روز بھی ARY نیوز کی بندش کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ✍️✌️🇵🇰
#RestoreARYNews #ARYUnderAttack
@Afzalbutt01 @ghazanfarabbass @LalaAsadPathan @Nayyer_Aliz @AamirSajjadSyed @OfficialPfuj
کراچی پریس کلب کے سامنے صحافیوں ، وکلاء ، شوبز سمیت سول سوسائیٹی کا آج بارہویں روز بھی ARY نیوز کی بندش کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ✍️✌️🇵🇰
#RestoreARYNews #ARYUnderAttack
مسلم لیگ ن کی حکومت نے ایک بار پھر عدالتی فیصلوں کے خلاف صف آرا ہو گئی 😱
سندھ ہائی کور�� کے تین بار ARY نیوز کو کھولنے کے فیصلوں کو وفاقی حکومت اور پیمرا نے قبول کرنے سے انکار کردیا ہے 🤯
ARYنیوز تاحال پابندسلاسل ✍️🤭
#RestoreARYNews #ARYUnderAttack
#FreedomOfSpeech under attack in Pakistan where are the so called #HumanRights people why are silent #شہبازگل_بہانہ_کپتان_نشانہ #ARYUnderAttack
سندھ ہائی کورٹ کا “ اے آر وائی نیوز “ کی بندش کے خلاف چیرمین پیمرا اور ملک بھر کے دوسو سے زائد کیبل آپریٹرز کو توہین عدالت کے نوٹس جاری کر دیئے ✍️
توہین عدالت کے مرتکب تمام افراد 24 اگست کو عدالت میں پیش ہوکر بتائیں کہ چینل بند کیوں ہے ✌️
#RestoreARYNews #ARYUnderAttack
ایس یو جے کی جانب سے صحافیوں کا اے آر وائی نیوز کی بندش کے خلاف احتجاج ✌️✌️
اے آر وائی نیوز کی نشریات کی بندش کے خلاف مسلسل احتجاج جاری ، پیمرا اور وفاقی حکومت سے اے آر وائی نیوز کی نشریات کی بحالی کا پر زور مطالبہ کیا جا رہا ہے ✍️🇵🇰
#RestoreARYNews #ARYUnderAttack
سندھ ہائی کورٹ نے ARY نیوز کا این او سی منسوخ کرنے کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا ✍️✌️✌️✌️
سندھ ہائی کورٹ زندہ باد ✍️✌️🇵🇰
#RestoreARYNews #ARYUnderAttack

میڈیا ورکرز کا معاشی قتل نامنظور 😡
پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (PFUJ ) کا وفاقی حکومت کی جانب سے ARY نیوز کی بندش ، چار ہزار سے زائد میڈیا ورکرز کو بے روزگار کرنے کی سازش اور انتقامی کاروائیوں کے خلاف واضع پالیسی بیان ۔
#RestoreARYNews #ARYUnderAttack

شہباز، مریم اور رانا مونچوں تیرے ضابطے ھم نہیں مانتے!ARY نیوز کی وضاحت کے بعد بھی انتقامی کاروائیوں کا سلسلہ جاری 😱
جھوٹے دعویدار یہ لوگ روزگار دینے آئے تھے ،
یا چھیننے، ائے تھے۔؟😔😠
#JournalismIsNotACrime
#ARYUnderAttack #RestoreARYNews

شہباز، مریم اور رانا تیرے ضابطے ھم نہیں مانتے!ARY نیوز کی وضاحت کے بعد بھی انتقامی کاروائیوں کا سلسلہ جاری 😱
جھوٹے دعویدار یہ لوگ روزگار دینے آئے تھے ،
یا چھیننے، ہمیں بیروزگار کرکے ان کو چین کی نیند آجائیگ��؟😔😠
#JournalismIsNotACrime
#ARYUnderAttack #RestoreARYNews

سپریم کورٹ کو از خود نوٹس لینا چاہئے
#AryUnderAttack
آزادی صحافت کی دعویدار حکومت نے 4 ہزار صحافیوں کا معاشی قتل کر ڈالا، رانا ثنا اللہ کی وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کا این او سی منسوخ کردیا
#ARYNews #RestoreARYNews #PakistanKiAwazARY
شہباز، مریم اور رانا تیرے ضابطے ھم نہیں مانتے 😡
ARY نیوز کی وضاحت کے بعد بھی نہ ختم ہونے والہ انتقامی کاروائیوں کا سلسلہ جاری 😱🤯
وفاقی حکومت کی ARYنیوز سے منسلک ہزاروں میڈیا ورکرز کا روزگار بند کرنے کی خوفناک سازش تیار 🤔
#ARYUnderAttack

شہباز، مریم اور رانا تیرے ضابطے ھم نہیں مانتے 😡
ARY نیوز کی وضاحت کے بعد بھی نہ ختم ہونے والہ انتقامی کاروائیوں کا سلسلہ جاری 😱🤯
وفاقی حکومت کی ARYنیوز سے منسلک ہزاروں میڈیا ورکرز کا روزگار بند کرنے کی خوفناک سازش تیار 🤔
#ARYUnderAttack #RestoreARYNews

Last Seen Hashtags on Sotwe
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.2M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.1M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
112.7M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
98.2M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.4M followers

KATY PERRY 
@katyperry
88.9M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
82.8M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
74.3M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
71.8M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.4M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
64.7M followers

Bill Gates 
@billgates
64.6M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.4M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
62M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.8M followers












