Top Tweets for #brtupdates
Director BRT inspected the site opposite the Aramco pump phase 5 ahead of scheduled asphalt work to evaluate road readiness and ensure seamless execution.
#Peshawar #BRTUpdates #Infrastructure #PDA #KPK #Development

کل بروز جمعہ (27 مارچ 2026) کو بی آر ٹی پشاور پر دیئے گئے اوقات کار کے مطابق سروس فراہم کی جائے گی۔
@drsmabukhari
#brtupdates #BRTTimings #TransPeshawar #ZuPeshawar #BRTPeshawar #publictransport

آئندہ ایک ہفتہ (29 مارچ 2026 تک) بی آر ٹی پشاور پر دیئے گئے اوقات کار کے مطابق سروس فراہم کی جائے گی۔
@drsmabukhari
#brtupdates #BRTTimings #TransPeshawar #ZuPeshawar #BRTPeshawar #publictransport

عیدالفطر کے پہلے، دوسرے اور تیسرے دن بی آر ٹی پر دیئے گئے اوقات کار کے مطابق سروس فراہم کی جائے گی۔
@drsmabukhari
#brtupdates #BRTTimings #TransPeshawar #ZuPeshawar #BRTPeshawar #publictransport

رمضان المبارک کے مہینے میں بی آر ٹی پشاور پر دیئے گئے اوقات کار کے مطابق سروس فراہم کی جائے گی۔
@drsmabukhari
#brtupdates #BRTTimings #ramzaantimings

رمضان المبارک کے مہینے میں بی آر ٹی پر دیئے گئے اوقات کار کے مطابق سروس فراہم کی جائے گی۔
@drsmabukhari
#brtupdates #BRTTimings #ramzaantimings

ٹرانس پشاور کی ٹیم نے کوہاٹ اڈہ ٹرمینل کا دورہ کیا۔ معائنے میں صفائی، سیکیورٹی انتظامات اور بسوں کی حالت و تیاری کا جائزہ لیا گیا۔ عملے اور مسافروں سے آراء بھی لی گئیں۔ مسافروں کی جانب سے شیڈ کی سہولت سے متعلق خدشات بھی نوٹ کیے گئے ہیں، جن پر جلد کام کیا جائے گا۔
#BRTUpdates

ملک سعد شہید اور تہکال پایاں اسٹیشنز پر ایسکلیٹرز کی بیلٹس تبدیل کر دی گئی ہیں، اور اب دونوں اسٹیشنز پر ایسکلیٹرز مکمل طور پر فعال ہیں۔
#ZuPeshawar #BRTUpdates #ٹرانس_پشاور

پشاور: بی آر ٹی سروس مورخہ 11 نومبر سے ذیل میں دیئے گئے شیڈول کے مطابق سفری سہولت فراہم کر رہی ہے۔
@TransPeshawar
#KPUpdates
#BRTUpdates

مسافروں کی بہتر سہولت کے لیے بی آر ٹی پبی روٹ DR-13 پر بسوں کا درمیانی وقفہ 20 منٹ سے کم کر کے 15 منٹ کر دیا گیا ہے۔
مزید برآں مسافر اب بی آر ٹی سٹیشنز سمیت پبی ٹرمینل پر بھی زو کارڈ خرید سکتے ہیں۔
#brtupdates #brtroutesinfo

زو پشاور کے ایکسپریس روٹس کا مقصد لمبے سفر کرنے والوں کو سہولت فراہم کرنا ہے، مگر 2-3 اسٹاپس کا سفر کرنے والے بھی ان کا استعمال کر رہے ہیں، جس سے جگہ کم پڑ رہی ہے۔ کرایہ بڑھانے کا فیصلہ طویل فاصلے کے مسافروں کے لیے سہولت کو بہتر بنانا ہے۔
#brtupdates

طلبہ و طالبات کو MDCAT ٹیسٹ سینٹر تک سفری سہولت فراہم کرنے کے لئے مورخہ 22 ستمبر بروز اتوار، بی آر ٹی کی اضافی بسیں چلائی جائے گی۔ یہ سہولت ٹیسٹ
سے واپسی کے وقت بھی میسر ہو گی۔
#brtupdates #brtroutesinfo

پشاور: طلباء و طالبات کو KMU ٹیسٹ سنٹر تک سفری سہولت دینے کے لئے مورخہ 25 اگست 2024 بروز اتوار، بی آر ٹی کی اضافی بسیں چلائی جائیں گی۔
یاد رہے یہ سہولت طلباء و طالبات کی واپسی کے لیے بھی میسر ہوگی۔
#brtupdates #ZuPeshawar #TransPeshawar

اطلاع عام
طلباء و طالبات کو KMU ٹیسٹ سنٹر تک سفری سہولت دینے کے لئے مورخہ 25 اگست 2024 بروز اتوار، بی آر ٹی کی اضافی بسیں چلائی جائیں گی۔
یاد رہے یہ سہولت طلباء و طالبات کی واپسی کے لیے بھی میسر ہوگی۔
#brtupdates #ZuPeshawar #TransPeshawar

زو بائیسکل شئیرنگ سسٹم کی نادرا سسٹم کے ساتھ مکمل اینٹیگریشن
اب زو بائیسکل شئیرنگ سسٹم پر رجسٹریشن کے لیے نادرا سروس سنٹر جانے کی ضرورت نہیں۔
#zupeshawar #brtupdates #peshawarbrt

عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ 9 اور 10 محرم بروز منگل اور بدھ زو پشاور کی سروس تمام روٹس پر مکمل طور پر بند رہے گی۔
#brtupdates #brtrouteinfo #routeinfo #brtinfo #ZuPeshawar #PeshawarBRT

Last Seen Hashtags on Sotwe
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.6M followers

Barack Obama 
@barackobama
119M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.2M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
89.9M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
83.8M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.3M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.2M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.8M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.2M followers

Bill Gates 
@billgates
65M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers























