Top Tweets for #globallyrespectedcdf
جب موبائل سکرین پر گناہ کا راستہ کھلاہواہو!؟
تنہائی کا تقویٰ
#GloballyRespectedCDF #CDFRoleModelOfYouth #PakArmyOurPride
YouTube
https://t.co/6yjFKPowQN
Facebook
https://t.co/EFbWQ18bys
KN Dawah Media
⛔️⛔️⛔️
*سن��ھ میں پیپلز پارٹی کی گورننس کا شاہکار؛ سڑک پہلے بنا دی، بجلی کے کھمبے بعد میں ہٹانے یاد آئے!*
#GFvip #KengHarit #GloballyRespectedCDF
#BilawalTheTrueStatesman
پاکستان 🇵🇰، چین 🇨🇳 اور اب بنگلہ دیش 🇧🇩 بھی! 😂 لگتا ہے بھارت کو شرمندہ کرنے کا موقع اب ��ر پڑوسی ملک کو مل رہا ہے۔ بھارت کے لیے واقعی شرمناک صورتحال! 🇮🇳🤣
#GloballyRespectedCDF
لکی مروت کے علاقے ظریف وال میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، فتنۃ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 4 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ کارروائی دہشتگردوں کی موجودگی کی مصدقہ اطلاع پر کی گئی۔
#KPK #Pakistan #Terrorism
ایک اور بچہ دہشتگردوں کے ہوس کا شکار
ہندی خیل میں دہشتگردوں نے ایک غریب گھرانے سے تعلق رکھنے والے 14 سالہ مزدور لڑکے کو رات کے وقت اغوا کر لیا۔ مغوی لڑکا اپران راسیل خیل کا رہائشی ہے اور محنت مزدوری کرکے اپنے خاندان کی کفالت میں ہاتھ بٹاتا تھا۔
مقامی سطح پر سامنے آنے 1/2

خیبر: تحصیل باڑہ کے علاقے نالہ ملک دین خیل مین روڈ پر دہشتگردوں نے دھماکا کردیا۔ جس کے نتیجے میں ایک خاتون سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے۔ دھماکے میں سیکیورٹی فورسز کا کوئی اہلکار زخمی نہیں ہوا
بارودی مواد موٹرساييکل میں نصب کیا گیا تھا۔
#KPK #Pakistan #Terrorism

کوہاٹ پولیس کا دریائے سندھ کے کنارے 94 کلومیٹر طویل علاقے میں غیر قانونی گولڈ مائننگ کے خلاف گرینڈ آپریشن، 71 ہزار افراد بے دخل، ہزاروں مشینریاں ہٹا دی گئیں، 760 سے زائد مقدمات درج، جبکہ آپریشن کے دوران کوہاٹ پولیس کے 10 اہلکار شہید ہوگئے۔
#KPK #Pakistan #Terrorism
بنوں: بکاخیل میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک، 2 نوجوان زخمی
ضلع بنوں کے علاقے بکاخیل میں باران ڈیم کے قریب سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بنیادوں پر سرچ آپریشن کیا، جس کے دوران چار دہشتگرد مارے گئے۔
ذرائع کے مطابق کارروائی کے دوران دو نوجوان بھی زخمی ہوئے.
#KPK

پیارے @SHABAZGIL
آپکے ملک امریکہ میں 1850 میں 31 اسٹیٹ تھی، 1900 میں 45 ہو گیی، 1947 میں 48 ہو گیی جبکہ اج 50 ریاستيں بن چکی ہے۔
پاکستان میں 80 سال پہلے 4 صوبے تھی جو اب آبادی کے لخاذ سے مزید بڑھے گی۔
اگر آپکے ملک میں ریاستیں بڑھنا جائز ہے تو ہمارے ملک میں کیوں نہیں؟
وزیرستان: شہادت اور جہاد کی بڑی بڑی باتیں کرنے والے دہشتگرد فورسز کا سامنا کرنے کے بجائے اپنی جان بچانے کے لیے دم دبا کر بھاگ رہے ہیں۔
پاکستانی جوانوں نے آپریشن کے دوران دہشتگردوں کا تعاقب کرتے ہوئے دو دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔
#KPK #Pakistan #Terrorism
افغانستان کے صوبہ کنڑ میں ٹی ٹی پی کے لیے نئے دیسی ساختہ آئی ای ڈیز تیار کیے جا رہے ہیں۔
یہ دھماکہ خیز مواد پاکستان میں موجود ٹی ٹی پی کے دہشتگردوں کو فراہم کیا جاتا ہے۔
#KPK #Pakistan #Afghanistan #Terrorism
بنوں کے علاقے بکا خیل میں گزشتہ روز کارروائی کے دوران ہلاک ہونے والے 4 دہشتگردوں میں سے 2 کی شناخت ہوگئی۔ ہلاک دہشتگرد مدثر ولد رشید خان اور ابرار کا تعلق ضلع لکی مروت کے علاقے عبدل خیل سے ہے، جبکہ دیگر 2 دہشتگردوں کی شناخت تاحال نہیں ہوسکی۔
##KPK #Pakistan #Terrorism

دہشتگردوں کو واضح پیغام ہے کہ ہم ریاستِ پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ سیکیورٹی فورسز کے جوان ہمارے ہیں، تم فورسز کے جوانوں کو تو کیا، تمبو میں رہنے والے خانہ بدوش کو بھی ہاتھ نہیں لگا سکتے۔
مروت بیٹنی کمیٹی کے صدر انعام مروت کا دہشتگردوں کو واضح پیغام۔
#KPK #Pakistan #Terrorism
پولیس والے میرے عیادت کو بلکل نہ ایے، تمام افراد دہشتگردوں کو ہلاک کرنے کےلیے پہنچے، جب تک دہشتگرد ہلاک نہ کیے ہوں تب تک نہ ایے۔
دہشتگردوں کے حملے میں زخمی ہونے والے اہلکار کا ویڈیو پیغام
#KPK #Pakistan #Terrorism
ضلع کرم | ڈوگر
پاک فوج کی جانب سے 16 اور 17 نومبر کو دوگر، ضلع کرم میں دو روزہ مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا، جس کے دوران 2,200 مریضوں کو مفت طبی معائنہ، علاج معالجے کی سہولیات فراہم کی گئیں۔ اس اقدام کا مقصد مقامی آبادی کو معیاری ��بی سہولیات ان کی دہلیز پر فراہم کرنا تھا۔
پیارے @SHABAZGIL
آپکے ملک امریکہ میں 1850 میں 31 اسٹیٹ تھی، 1900 میں 45 ہو گیی، 1947 میں 48 ہو گیی جبکہ اج 50 ریاستيں بن چکی ہے۔
پاکستان میں 80 سال پہلے 4 صوبے تھی جو اب آبادی کے لخاذ سے مزید بڑھے گی۔
اگر آپکے ملک میں ریاستیں بڑھنا جائز ہے تو ہمارے ملک میں کیوں نہیں؟
Last Seen Hashtags on Sotwe
yashmagic
Seen from United States
เย็ดกัน
Seen from Thailand
gtavileak
فرخ
freaksaken
Seen from United States
gizli
Seen from Germany
forced daughter ()*+filter:native_video
Seen from Pakistan
حصريات_سوبر_لايف
Seen from United States
sherifflabrador
Seen from United States
facesitting
Seen from Brazil
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
240.5M followers

Barack Obama 
@barackobama
118.7M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.4M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.4M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.8M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.4M followers

Bill Gates 
@billgates
65.2M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.1M followers

CNN 
@cnn
61.7M followers

X 
@x
60.6M followers






