Top Tweets for #hammiii_write
@sundas_646 @1PAK8 @RashidNasrulah @Shamylaroy @LegiMian @ZahraBilal099 @MaryamNSharif @SaniaaAshiq @SyedaNosheenPK @ikhtiarwali @AnsarAAbbasi سڑک کنارے بیٹھی ماں کے دکھ کو سن لیا 🌹
وزیراعلیٰ نے ماں بن کے درد کو بن لیا 💕
یہی ہے اصل خدمت، یہی ہے عوامی پیار ✨
مریم نواز نے جیت لیا ہر دل بار بار 🙌
#hammiii_write
ہم مکمل نہیں پھر بھی تری خاطر تجھ کو
پورا بن بن کے دکھاتے ہیں کہ تُو چھوڑ نہ دے
#hammiii_write

دنیا کا سب سے خوبصورت روڈ
بتائیں یہ روڈ کہاں جاتا ہئے
#hammiii_write


هر بار وه شخص پھیر لیتا هے نگاۂیں مجھ سے....
میں نے کاغذ پر بهی بنا کر دیکھی ہیں آنکھیں اُس کی
#hammiii_write

دل ٹوٹا تو کیسی سے شکایت نہ کی
خاموشی میں بھی ایک ہنر چھپا بیٹھے
وہ ائے بھی تو درد بڑھا کے چلے گئے
ہم زخموں کو بھی مسکرا کے چھپا کر بیٹھے
#hammiii_write

شکوہ شب ظلمت سے کہیں بہتر تھا
اپنے حصے کی کوئی شمع جلاتے جاتے
❤️
#hammiii_write
میں اپنی چاہتوں کا حساب لینے جو بیٹھ جاؤں
تو تم صرف میرا یاد کرنا بھی نہ لٹا سکو گے۔۔
#hammiii_write
ہم شکل آپ نے 2 افراد اکثر دیکھے ہونگے مگر آج ہم آپکو اکٹھے 3 ہم شکل بھائی دیکھاتے ہیں جنہیں آپ خود دیکھ کر حیران پریشان ہو جائیں گے۔
#hammiii_write
طاق سے جلتے چراغوں کو غرض کیا نیـــــند سے
رات کیا سمجھے کسی کی جاگتی آنکھوں کا دُکھ_💫🖤
#hammiii_write

تپتے انگاروں کی گرمائش سے پکتی ہے.
یہ چائے ہے جناب فرمائش سے پکتی ہے!❤️
#hammiii_write

دِکھائی کم دیا کرتے ہیں بنیاد کے پتھر
زمیں میں دب گئے جو عمارت انہی پہ قائم ہے..
🖤
#hammiii_write

ایک بات اور یاد آئی، لالچ اگر زندہ نہ رہے، تو دنیا کے سارے ٹھگ بھوکے مر جائیں
#hammiii_write

اظہارِ مُحبت کروں یا پُوچھ لوں طبِیعت اُس کی❤
اے دِل کوئی تو بہانہ بتا اُن سے بات کرنے کا-❤
🌹#hammiii_write🌹

خوابوں کے افق پر تیرا چہرہ ہو ہمیشہ۔۔۔
اور میں اسی چہرے سے نئے خواب سجاؤں۔
#hammiii_write
کمالِ ہوش کہوں میں اسے کہ بے خبری..!!
تیری خبر کے سوا کُچھ خبر نہیں ہے مُجھے..!!
#hammiii_write
دل اور اس کے مضافات میں
چائے پینے کا وقت ھوا چاہتا ہیے💕
#hammiii_write

أَنْتَ آخِرُ رَغْبَةٍ فِي قَلْبِي
تم میرے دل کی آخری چاہت ہو
♥️
#hammiii_write

وزیر اعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif
صاحبہ #مری زیر نظر تصویر میں ستھرا پنجاب کے لوگوں سے بند سڑک کھولوای جا رھی ھے جو ان کی ڈیوٹی میں یہ کام نھیں ھے جس محکمے کا یہ کام بنتا ھے وہ لاکھوں روپے تنخواہ لے کر بھی موقح پر نظر نھیں آ رھے
متعلقہ ڈیپارٹمنٹ کہاں ہے...؟
#hammiii_write

کال کیوں نہیں کی سے لیکر
کال کیوں کی تک کا سفر کمال تھا.
❤️🩹🥹
#hammiii_write

Last Seen Hashtags on Sotwe
public groping
Seen from Pakistan
IgnitingPassionCeatingWealthForAll
Seen from United States
omegle
Seen from Turkey
ぜいたく〜
Seen from United States
Nolimit() + filter:native_video
Seen from United States
pooping black
Seen from Brazil
nolimit()
Seen from Turkey
舔逼
Seen from United States
เลียหีดำบาน
Seen from Thailand
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
240.7M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.2M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.7M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
110.9M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107M followers

Rihanna 
@rihanna
97.7M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91M followers

KATY PERRY 
@katyperry
87.8M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
81.7M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
73.2M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
70.2M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
69.9M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Bill Gates 
@billgates
64M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
63M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.4M followers

CNN 
@cnn
61.9M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
60.9M followers

X 
@x
60.8M followers
