Top Tweets for #insafreliefprogram
حکومت خیبر پختونخواسیلاب سے متاثرہ مکانات سروے موبائل اپلیکیشن کے ذریعے کررہی ہے. بینک آف خیبر کےذریعے متاثرین کے اکاونٹ میں امدادی رقم ٹرانسفر کی جا رہی ہے۔ متاثرین اپنے کیس کی نوعیت اور معلومات کےلئے درج ذیل ڈیش بورڈپرویزٹ کرسکتے ہیں۔
https://t.co/T6dgmeFVYK
#InsafReliefProgram

حکومت خیبر پختونخواسیلاب سے متاثرہ مکانات سروے موبائل اپلیکیشن کے ذریعے کررہی ہے. بینک آف خیبر کےذریعے متاثرین کے اکاونٹ میں امدادی رقم ٹرانسفر کی جا رہی ہے۔ متاثرین اپنے کیس کی نوعیت اور معلومات کےلئے درج ذیل ڈیش بورڈپرویزٹ کرسکتے ہیں۔
https://t.co/DAuQJ4Nj1y
#InsafReliefProgram

خیبر پختونخوا میں سیلاب متاثرین کو امدادی رقوم کی ادائیگی کا عمل خوش اسلوبی سے جاری۔
#KPKUpdates
#InsafReliefProgram
DG ریسکیو1122 ڈاکٹر خطیر احمد نےKPK کے مختلف اضلاع میں ہونے والے ضمنی الیکشن میں بروقت اور بہترین خدمات کو یقینی بنانے کےلیے ریسکیو1122 اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ کردیں، اس حوالے سے باقاعدہ اعلامیہ بھی جاری کردیا گیا ہے،
#InsafReliefProgram

چئیرمین پاکستان تحریک انصاف @ImranKhanPTI نے ڈیرہ اسماعیل خان سیلاب متاثرین میں امدادی چیک تقسیم کئیے
#InsafReliefProgram
Chairman Imran Khan visited Bank of Khyber in D.I. Khan where he was given a detailed briefing about flood relief activities and distributed checks among victims.
#IKStandsWithFloodVictims
#InsafReliefProgram
A comprehensive verification system has been put in place for ensuring flood relief funds are distributed transparently and to those who genuinely need the support.
#IKStandsWithFloodVictims
#InsafReliefProgram
Chairman Imran Khan visited DI Khan where he distributed checks for the rehabilitation of flood victims whose homes were destruction or damaged by recent catastrophic flooding.
#InsafReliefProgram
#IKStandsWithFloodVictims

- چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کل ڈی آئی خان کا ایک روزہ دورہ کریں گے
- عمران خان ڈی آئی خان میں سیلاب متاثرین سے ملاقات کریں گے اور امدادی رقوم تقسیم کریں گے
- چیئرمین تحریک انصاف کے دورۂ ڈی آئی خان کے انتظامات مکمل کر لئے گئے
#InsafReliefProgram
Our song, "Pakistan Is Not In Vain" will soon be with you! Send USD 100 to any aid organization, writing "Pakistan Is Not In Vain" in the explanation! Share it with us and become one of the sponsors of this song! Let this song be the symbol of our solidarity with Flood Victims.
سیلاب متاثرین کے لئے پاکستانی قوم نے 8 گھنٹے میں 14 ارب روپے دیے ہم پورے ملک میں سیلاب متاثرین کی مدد کریں گے خاص طور پر سندھ میں وہاں لوگ بہت مشکل میں ہیں،,,
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا رحیم یار خان میں جلسہ عام سے خطاب
#InsafReliefProgram
#RahimYarKhanJalsa
سیلاب متاثرین کے لئے پاکستانی قوم نے 8 گھنٹے میں 14 ارب روپے دیے ہم پورے ملک میں سیلاب متاثرین کی مدد کریں گے خاص طور پر سندھ میں وہاں لوگ بہت مشکل میں ہیں،,,
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف @ImranKhanPTI کا رحیم یار خان میں جلسہ عام سے خطاب
#InsafReliefProgram
#RahimYarKhanJalsa
سیلاب متاثرین کے لئے پاکستانی قوم نے 8 گھنٹے میں 14 ارب روپے دیے ہم پورے ملک میں سیلاب متاثرین کی مدد کریں گے خاص طور پر سندھ میں وہاں لوگ بہت مشکل میں ہیں، چئیرمین عمران خان۔
#InsafReliefProgram
دادو میہڑ کے علاقوں میں قائم ریلیف کیمپس میں اور پاک نیوی کے تعاون سے کشتیوں میں امدادی سامان لیکر مختلف گاوں میں امدادی سامان تقسیم کیا۔
@ghazalasaifi_
@shikoh_safvi
#InsafReliefProgram
#SindhFloods2022

ان دور دراز گاؤں میں لوگ امداد کے سہارے جی رہیں ہیں لوگ امدادی سامان کے منتظر رہتے ہیں زندگی و موت کی جنگ اسی امداد کےساتھ چل رہی ہے۔
تحریک انصاف انکی مدد کےلئےآتی رہے گی امداد لیکر انکو سہارا دیتی رہےگی
@ghazalasaifi_
@shikoh_safvi
#InsafReliefProgram
#SindhFloods2022
سیلاب میں پھنسےلوگ آس لگائے امداد کے منتظر ہیں بڑی تعداد سامان لینےپہنچ گئی ہم کوشش کررہےہیں کہ تمام لوگوں تک سامان پہنچایا جائے۔
میہڑ کے اس علاق میں کئی فٹ پانی ابھی تک کھڑا ہےلوگ امداد کےسہارے جی رہےہیں
@ghazalasaifi_
@shikoh_safvi
#InsafReliefProgram
#SindhFloods2022
سارا علاقہ پانی میں ڈوبا ہوا ہے آمدو رفت کے ذرائع ختم ہیں کشتیوں کے زریعے اداروں کے تعاون سے ان گاؤں کے لوگوں تک امدادی سامان پہنچایا بڑی تعداد میں لوگ سامان لینے امڈ آئے۔
@ghazalasaifi_
@shikoh_safvi
#InsafReliefProgram
#SindhFloods2022
Last Seen Hashtags on Sotwe
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.7M followers

Barack Obama 
@barackobama
119M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.4M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.9M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
83.9M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.4M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.4M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.4M followers

Bill Gates 
@billgates
65.2M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers















