Top Tweets for #juidmcgr
Mufti Mehmood Conference
16th October 2025 D.I.KHAN
#JUIDMCGR

پاکستان کے روشن مستقبل کا صرف ایک ہی حل ہے۔
کہ حکومت جمعیت علماء اس��ام کے حوالے کرے۔
نہ رشوت، نہ بھتے اور نہ ہی بدآمنی ہوگی ملازمتوں کے دروازے کھل جائیں گے۔
ان شاء اللہ
@MoulanaOfficial
#JUIDMCGR
اگر عوام کی تائید ہماری ساتھ ہیں۔
کسی کے باپ کو ی�� حق حاصل نہیں ہے کہ وہ ہماری حکومت کا راستہ روک سکے۔
@MoulanaOfficial
#JUIDMCGR
پشاور قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان کی اہم پریس کانفرنس
@MoulanaOfficial @juipakofficial @JUI_DMCGR1 @teamJUIswat
#teamJUIswat #JUIDMCGR
جو ابھی کمیٹی بنائی ہے اس میں خیبرپختونخواہ کے لوگ اور پشتون کتنی ہیں؟
تمام ��یاسی پارٹیوں میں سے صرف مجھے کہاگیاہے کہ آپ اپنا نمائندہ دےدیں۔
ہم نمائندہ دیں گے جےیوآئی کا کیوں دے فاٹا کا نمائندہ دیں گے۔
#JUIDMCGR
فاٹا انضمام کہ آج 8سال گذرگئے ایک فٹواری نہیں جاسکتا، جائے گا تو کرے گا کیا؟
مزے کے بات بھی سن لے
ایک صوبے کے بڑے آفیسرنے مجھے کہا کہ فاٹا میں لینڈ کا ریکارڈ ہم بنارہے ہیں۔
میں نے کہا کہاں اور کون کررہاہے؟
کہتاہے کہ سٹیلائٹ سے ہم تصویریں لے رہے ہیں۔
@MoulanaOfficial
#JUIDMCGR
پشاور مفتی محمود مرکز
سنیٹ الیکشن 2025 کے حوالے سے جمعیت علماء اسلام کے پارلیمانی اراکین کے اجلاس سے
قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب خطاب فرما رہے ہے۔
@MoulanaOfficial @MAsimRasheed7 @juipakofficial @JUI_DMCGR1 @teamJUIswat
#teamJUIswat #JUIDMCGR

صحافی
ایک طرف پی ٹی آئی کے کچھ لوگ آپ کیخلاف باتیں کرتے ہیں۔
پھر دوسرے دن آپ کے گھر آتے ہیں؟
@MoulanaOfficial
#JUIDMCGR
میرے خیال سے آپ کے والد شاید صحافی نہیں تھے۔
اس لئے آپ مورثی مورثی کا لفظ استعمال کرتے ہیں۔
کیا نبوت کا عظیم الشان منصب مورثی نہیں تھی ؟
@MoulanaOfficial
#JUIDMCGR
میری ترجیح یہ ہوگی کہ صوبے میں تبدیلی آئے۔
ہمارا یقین اور دعوی ہےکہ ہنارے صوبے میں اکثریت جعلی ہے اور دھاندلی کا پیدوار ہے۔
@MoulanaOfficial
#JUIDMCGR
پاکستان کا ہر بچہ ہر نوجوان ہر بچہ میرے لئے اسجد محمود کی حیثیت رکھتا ہے۔
@MoulanaOfficial
#JUIDMCGR
Media Talk by #Maulana_Fazl_ur_Rehman Peshawar / 12 JULY 2025
#teamJUIswat #JUIDMCGR
@MoulanaOfficial @juipakofficial @JUI_DMCGR1 @teamJUIswat
#teamJUIswat #JUIDMCGR
صوبے کا ہر بچہ میرے لئے اسجد ہے۔
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن ♥️
@MoulanaOfficial @asjadjui1
@GovernmentKP
#teamJUIswat #JUIDMCGR

ہماری حکومت سن 2006/7 صوبے میں تھی مکمل آمن وآمان تھا۔
کہی پر بھی کوئی پولیس چوکی نہیں تھی جو آپ سے رات کو سفر میں پوچھ سکے۔
کہ آپ کہاں سے آرہے ہیں اور کدھر جارہے ہیں۔
@MoulanaOfficial
#JUIDMCGR
اس وقت تین صوبے سب سے زیادہ بدآمنی کے شکار ہیں۔
بلوچستان، سندھ اور پختونخواہ
ہمارے حکمران ان مسلح گروپوں کو بتے دیتے ہیں۔
@MoulanaOfficial
#JUIDMCGR
براہ راست
قائدِجمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان مدظلہ کا مفتی محمود مرکز پشاور میں اہم پریس کانفرنس
لائیو فیسبوک
https://t.co/XUvHMXNM2g
@MoulanaOfficial @_SyedAyaz @juipakofficial @JUI_DMCGR1 @teamJUIswat
#teamJUIswat #JUIDMCGR

مسجدنبوی میں جمعیۃ علمائےاسلام (JUI) اورجمعیت اہل حدیث پاکستان کےوفودکےدرمیان ایک اہم اورنتیجہ خیزملاقات منعقدہوئی
اس ملاقات کابنیادی مقصد دونوں جماعتوں کےدرمیان باہمی تعاون،اتفاق اوراتحادکوفروغ دینا تھا
جمعیۃ ڈیجیٹل میڈیاکوآرڈینیٹر گلف ریجن ایمل خان سواتی بھی موجودتھے
#JUIDMCGR
سالار جمہوریت کی شام4بجے
مفتی محمودمرکزپشاورسےسینٹ الیکشن ،ملکی معیشت ،امن وامان کی بگڑتی ہوئی صورتحال جیسےمسائل پہ گفتگو متوقع
@MoulanaOfficial @juipakofficial @JUI_DMCGR1 @teamJUIswat
#teamJUIswat #JUIDMCGR

اگر قبائلی عوام نے 8 سال قبل مولانا فضل الرحمٰن کا ساتھ دیا ہوتا، تو آج یہ حالات نہ ہوتے۔
دیر سے جاگنے والی قوم کو بہت کچھ کھونا پڑتا ہے۔
@MoulanaOfficial @MAsimRasheed7
@juipakofficial @JUI_DMCGR1 @teamJUIswat
#teamJUIswat #JUIDMCGR
Last Seen Hashtags on Sotwe
ครอบครัวกำเงิน
Seen from Thailand
momson()*+*+*+filter:native_video
Seen from United Kingdom
kutahyabayan
Seen from Turkey
zelal
Seen from Turkey
omegle (*******) filter:videos
Seen from Chile
龟责寸止
Seen from Malaysia
찐근친
Seen from Korea
来来亭藤方店
Seen from United States
scat köle
Seen from Turkey
CreativeSecrets
Seen from United States
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.5M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.1M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
113.5M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.5M followers

NASA 
@nasa
92.3M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.7M followers

KATY PERRY 
@katyperry
89.5M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
83.4M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
74.9M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
72.5M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.7M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
65.5M followers

Bill Gates 
@billgates
64.8M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
62.5M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.8M followers

