Top Tweets for #juifsd
تحفظ مدارس دینیہ و عوامی حقوق کانفرنس، پھول نگر (قصور) کی تیاریوں کے سلسلے میں اہم تنظیمی دورہ
جےیوآئی ضلع فیصل آباد ضلع فیصل آباد کے جنرل سیکرٹری، مولانا شاہد معاویہ صاحب نے سمندری کا تنظیمی دورہ کیا۔
ان شاء اللہ، عوامی حقوق کی آواز ہر شہر اور ہر گاؤں تک پہنچے گی۔
#JUIFSD

pp-118 JUI Faisalabad
تربیتی و اصلاحی ورکرز کنونشن نہایت کامیابی اور شاندار انداز میں منعقد ہوا۔
کنونشن کے موقع پر معزز مہمانانِ گرامی
مرکزی ترجمان جے یو آئی جناب اسلم غوری صاحب اور
ترجمان پنجاب جناب حافظ غضنفر عزیز صاحب
کو بھرپور کار ریلی کے ذریعے جلسہ گاہ لایا گیا،
#juifsd

آج مورخہ 01 دسمبر 2025ء بروز پیر،سہ پہر 03:00 بجے جمعیت علماء اسلام ضلع فیصل آباد کی مجلسِ عاملہ کا اجلاس ضلعی سیکرٹریٹ JUI گلبرگ میں منعقد ہوا، جس میں درج ذیل اہم فیصلے کیے گئے:
1. تحصیل سٹی فیصل آباد کی تمام PP’s کے امیر اور جنرل سیکرٹری کا اجلاس
+1
#juifaisalabad
#juifsd

جمیعت علماء اسلامPP-114فیصل آباد کے زیر اہتمام ورکرز تربیتی کنونشن منعقد ہوا،جس کی صدارت امیر و امیدوار حلقہ محترم ظہیر بٹ صاحبنے کی،جبکہ میزبانی سینئر نائب امیر ضلع مفتی حامد صدیق صاحب نے کی۔ کنونشن میں فیصل آباد کی قیادت، علمائے کرام اور نوجوانوں نے بھرپور شرکت کی.
+
#juifsd

جمیعت علماء اسلام فیصل آباد PP113 کی UC62 کے مخلص ساتھیوں کا اہم اجلاس مفتی مسعود ظفر دامت برکاتہم العالیہ کی میزبانی میں اور PP113کے کنوینر شیخ آصف رشید کی صدارت میں منعقد ہوا
جسمیں الحمدللہ دوستوں کی مشاورت کے بعد بھائ حسان عبداللہ صاحب کو UC62 کا کنوینر منتخب کیا گیا
#JUIFsd

اسلام آباد:شہرہ آفاق شخصیت اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائک کے اعزاز میں قائد جمعیۃ حضرت مولانا فضل الرحمٰن کےجانب سے اپنی رہائش گاہ پر استقبالیہ
قائد جمعیۃ حضرت مولانا فضل الرحمٰن نےمہمان مکرم کو پاکستان آمد پر خوش آمدید کہا اوران کی دینی خدمات کی تعریف کی.
#drzakirnaik
#juifsd

نماز جنازہ میں
مولانا طارق جمیل ،مولانا خواجہ خلیل احمد ،مولانا محمد امجد خان ،مولانا احمد لدھیانوی ،مولانا اللہ وسایا ،مفتی محمد حسن مولانا محب النبی ،حافظ نصیر احمد احرار،عابد شیر علی ،علماء کرام طلباء کارکنان اور حضرت کے مریدین اور عوام کی بہت بڑی تعداد شریک ہوئ.
#JUIFSD
ہم جمہوریت کو کفر قرار دینے والوں سے ہم لڑرہے ہیں لیکن ہمیں دیوار سے لگایا جارہا ہے
اگر دھاندلیوں سے پارلیمنٹ بنتی رہے گی تو پارلیمنٹ اپنی اہمیت کھو بیٹھے گی.
میری جماعت کو کہا جاتا ہے کہ فلاں امیدوار کو ہمارے حق میں بٹھاو۔
ہمارے امیدواروں سے پیسے مانگے جاتے هے
#Juifsd

کراچی: قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان کی جامعہ دار العلوم کراچی آمد
کراچی: دارلعلوم کراچی کے رئیس شیخ الاسلام مفتی تقی عثمانی سے ملاقات۔
Media Cell Jui Faisalabad.
@MoulanaOfficial @muftitaqiusmani
#juifsd

مسلم لیگ ن اور پی پی پی کی مشترکہ مذاکراتی کمیٹی مولانا فضل الرحمن کی رہائش گاہ پر آمد.
چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی،مسلم لیگ ن کے ایاز صادق، مولانا کی رہائش گاہ پہنچ گئے
استحکام پاکستان پارٹی کے علیم خان ،BAP کے خالد میگسی.
سیاست کا سلطان مولانا
#juiFsd
@MoulanaOfficial 08 فروری 2024 کے عام انتخابات کے اسٹیبلشمنٹ نے کرپشن کے ستر سالہ ریکارڈ توڑ دئے ہیں، براہ راست مداخلت کر کے ایک ایک حلقے سے اپنی مرضی کے نمائندوں کو سلیکٹ کیا۔
میڈیا سیل جمعیت علماءاسلام فیصل آباد
#juifsd
08 فروری 2024 کے عام انتخابات کے اسٹیبلشمنٹ نے کرپشن کے ستر سالہ ریکارڈ توڑ دئے ہیں، براہ راست مداخلت کر کے ایک ایک حلقے سے اپنی مرضی کے نمائندوں کو سلیکٹ کیا۔
میڈیا سیل جمعیت علماءاسلام فیصل آباد
#juifsd
08 فروری 2024 کے عام انتخابات کے اسٹیبلشمنٹ نے کرپشن کے ستر سالہ ریکارڈ توڑ دئے ہیں، براہ راست مداخلت کر کے ایک ایک حلقے سے اپنی مرضی کے نمائندوں کو سلیکٹ کیا، اس طرح کے انتخابات سے آنے والے اراکین کو عوام کا نمائندہ نہیں کہا جاسکتا، ایسی صورت میں پھر پارلیمنٹ کے اہمیت ختم ہوجاتی ہے،وہاں بیٹھے ہوئے اراکین پر انگلیاں اٹھتی رہیں گی، دفاعی قوت جب سیاسی قوت بن جائے تو پھر ہم بھی میدان میں آئیں گے۔
ہم نے آئین اور جمہوریت کے لئے قربانیاں دی ہیں، آئین پر ہمارے اکابرین کے دستخط ہیں، اس لئے آئین کا تحفظ اپنی ذمہ داری تصور کرتے ہیں، لیکن آئین صرف ایک کاغذ کا ٹکڑا ہے، اس کی کوئی حیثیت نہیں رہی، جمہوریت اپنا مقدمہ ہار رہی ہے، وہ جمہوریت جو آئین کے ماتحت قرآن و سنت کے تابع ہے، اللہ تعالیٰ کی حاکمیت اعلیٰ ہوگی،پارلیمنٹ کی اکثریت بھی قرآن و سنت کے خلاف فیصلہ نہیں کر سکے گی، لیکن یہاں تو پارلیمنٹ کی بھی حاکمیت نہیں ہے، یہاں تو ملازمین کا تسلط قائم ہے، ہم ایسے نظام کے ساتھ کس طرح چلیں گے؟ ہمیں آگے چلنا ہے،یہ ملک کسی کی جاگیر نہیں ہے،وردی میں عزت نہیں ہے بلکہ عزت اس کردار میں ہے جو ملک کے آئین اور عوام کی فلاح ہو بھبود کے لئے ہو، جب عوام کی بھلائی کے بارے تشکیل کردہ پارلیمان میں عوام کی نمائندگی نہ ہو، جب عوام کی نمائندگی ملازمین کی رحم و کرم پر ہو تو پھر ہمیں بھی فیصلہ کرنا ہوگا،
اس لئے ہم غیر پارلیمانی سیاست کرنے پر سوچ رہے ہیں، مرکزی جنرل کونسل اس کا فیصلہ کرے گی،ہم عوام میں جائیں گے،اور پھر فیصلے ایوان میں نہیں میدان میں ہوں گے۔
آئین کی خلاف ورزی کے بعد الیکشن ہوئے پھر اس میں بھی عوامی مینڈیٹ چرایا گیا۔ جس کی وجہ سے آج پورا بلوچستان بند ہے، سینیٹر کامران مرتضیٰ
مولانا صاحب نے آج پھر کہا پارلیمان اپنی اھمیت کھو چکی ھے اور جمھوریت اپنا مقدمہ ھار رھی ھے لگتا ھے فیصلے ایوانوں میں نہیں میدانوں میں ھونگے۔
#KingOfPoliticsMaulana
#MaulanaFazlurRehman
#juifsd
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کا 24 نیوز کو خصوصی انٹرویو۔
جے یو آئی کی مرکزی مجلس عاملہ و صوبائی امراء ونظماء کا اہم اجلاس دوسرے روز بھی جاری
اجلاس کی صدرات جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کررہے ہیں ۔
( سابق چئیرمین) چوہدری لیاقت کمبوہ ( سابق چئیرمین) نیک محمد منج ( سابق چئیرمین)
اکبر ملک، رانا شہزاد گونا، چوہدری بابو ( بابو چکن والا)ناصر انصاری ( سابق کونسلر) لڈو رحمانی شاہد گل و دیگر شریک ہوئے۔ اجلاس میں انتخابی مہم عوامی رابطہ مہم ویگر امور پر مشاورت ہوئی !
#Juifsd
Last Seen Hashtags on Sotwe
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.6M followers

Barack Obama 
@barackobama
119M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.2M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
89.9M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
83.8M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.3M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.2M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.8M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.2M followers

Bill Gates 
@billgates
65M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers


















