Top Tweets for #juipak
Islamabad:JUIChief Maulana Fazl ur Rehman Visits Iranian Embassy
JUI Chief Maulana FazlurRehman met with Iranian Ambassador Reza Amiri Moghadam at the Iranian Embassy and expressed deep sorrow and grief over the martyrdom of Iranian Supreme Leader Ayatollah Ali Khamenei.
#JUIPak

The Jamiat Ulema-e-Islam has always adopted a very beautiful perspective while keeping Islamic teachings in view along with strengthening Pakistan's policies.
#juipak
بائیس دسمبر کو کراچی میں ھونےوالی مجلس اتحاد امت پاکستان کانفرنس میں پاکستان بھر کے علماء اور تمام مذہبی حلقے نے اتفاق رائے سے جو اعلامیہ جاری کیا تھا اسکے جواب میں افغانستان کے وزیر خارجہ ملا امیر خان متقی اور وزیرداخلہ مولانا سراج الدین حقانی نے جس انداز میں اس کو مستحسن عمل سمجھتے ھوئے اس پر مثبت ردعمل دیا ھے وہ پاکستان کے لئے خوش آئند ھے، ھمیں پاکستان کی ریاست و حکومت سے بھی یہی توقع ھے کہ وہ پاکستان اور افغانستان کے بہتر تعلقات اور پاکستان میں قیام امن کی علماء اور مذہبی طبقے کی ان کوششوں پر مثبت ردعمل دیتے ھوئے اس عمل کو آگے بڑھانے کی کوشش کرے گی تاکہ ھمارا یہ ملک پاکستان اور یہ خطہ امن کا گہوارہ بن سکے
> اسپیکر: سب جرنیلوں کی طرف سے ہورہی ہے یہ الفاظ مناسب نہیں 😁
> پھر شیرمفتی محمود نے ایسی کلاس لی کہ بیچارہ 🤨
سنیٹر مولانا عطاء الرحمن صاحب کا سینیٹ میں خطاب
#JUIRejects27thAmendment
#JuiUpdates
#JuiPak
امیر المؤمنین حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب حفظہ اللہ تعالیٰ رابطہ اسلامی کے اجلاس میں آمد ۔۔
@juipakofficial
#Juipak
Good morning 🥀
#juipak

آخر میں امیر جمعیت علمائے اسلام پنجاب مولانا محمود میاں صاحب کی صحتیابی کیلئے دعا کی گئی اور محرم الحرام میں امن و امان کی صورتحال کیلئے بھی دعا کی گئی.
#JUIDigitalMediaCellPunjab
#JUIDigitalMediaCellFAISALABAD
#juifaisalabad #Petrol #Faisalabad
#Pakistan #juipak #jui
10 اپریل کو مسئلہ فلسطین پر کنونشن منعقد ہوگا جس میں تمام مکاتب فکر کے ساتھ بیٹھ کر حکمت عملی بنائیں گے اور 13 اپریل کو کراچی میں اسرائیل مردہ باد کانفرنس منعقد کی جائے گی۔ان شاءاللہ۔
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب
#MaulanaFazlurRehman
#juifaisalabad #juipak
فلسطین جل رہا ہے، بچے تڑپ رہے ہیں اور حکمران خاموش ہیں۔
امت مسلمہ کا ہر فرد بیدار ہو، آواز بلند کرے،حکمرانوں کو جھنجھوڑے،یہ وقت اپنے مسلمان بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہونے کا ہے۔
10 اپریل کو مسئلہ فلسطین پر کنونشن منعقد ہوگا جس میں تمام مکاتب فکر کے ساتھ بیٹھ کر حکمت عملی بنائیں گے اور 13 اپریل کو کراچی میں اسرائیل مردہ باد کانفرنس منعقد کی جائے گی۔ ان شاءاللہ
After Eid-ul-Fitr, the Jamiat leader Maulan Fazal Ur Rehman @MoulanaOfficial announced to launch a movement .
#Maulana #Kpk
#Balochisan #juipak
22 رجب المرجب یوم وفات کاتب وحی جلیل القدر صحابی رسول حضرت سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ پر لاکھو سلام 🌹
#JUIPAK

yes we all are feel proud 👏 to be a member of JUI pakistan 🇵🇰.
#JUIPAK
جمعیت علماء اسلام میں شمولیت اختیار کریں 🤝
کبھی شرمندگی نہیں ہوگی بلکہ ہماری طرح فخر محسوس کرو گے 😎✌️
قائد ملت اسلامیہ
امام انقلاب
سیاست کے سلطان ۔
میڈیا سیل جمعیت علماءاسلام فیصل آباد
#juipak
#maulanaFazalurRehman
جے یو آئی کی مرکزی مجلس عاملہ و صوبائی امراء ونظماء کا اہم اجلاس دوسرے روز بھی جاری
اجلاس کی صدرات جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کررہے ہیں ۔
جے یو آئی کی مرکزی مجلس عاملہ و صوبائی امراء ونظماء کا اہم اجلاس شروع
اجلاس کی صدرات جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کررہے ہیں ۔
میڈیا سیل جمعیت علماءاسلام فیصل آباد ۔
#juipak
#juifaisalabad
#ElectionResults
جے یو آئی کی مرکزی مجلس عاملہ و صوبائی امراء ونظماء کا اہم اجلاس شروع
اجلاس کی صدرات جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کررہے ہیں ۔اسلم غوری
اجلاس میں مولانا قمرالدین ،مولانا عبدالغفور حیدری ،اسلم غوری ،اکرم خان درانی ،مولانا عطاء الرحمان شریک ۔
اجلاس میں مولانا راشد سومرو ،مولانا امجد خان ،آغا محمود شاہ ،مولانا صلاح الدین ایوبی ،مولانا عطاء الحق درویش ،حافظ نصیر احرار شریک ۔
اجلاس میں قومی انتخابات کا جائزہ لیا جائے
گا ۔اسلم غوری
اجلاس میں صوبائی جماعتیں انتخابات کے حوالے سے اپنی رپورٹ پیش کریں گی ۔اسلم غوری
موجودہ صورتحال پر غور وخوض کے بعد آئندہ کے فیصلے ہوں گے ۔ترجمان جے یو آئی
نتائج پر تحفظات ہیں ، بندر بانٹ کی گئی ۔اسلم غوری
میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
جے یو آئی کی مرکزی مجلس عمومی و صوبائی امراء ونظماء کا اہم اجلاس شروع
اجلاس کی صدرات جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کررہے ہیں ۔
میڈیا سیل جمعیت علماءاسلام فئصل آباد.
#juipak #juifaisalabad
#ElectionResults
میں سلام پیش کرتاہوں ان نوجوانوں کو جنہونے اسلام کی خاطر اپنے خواہشات اور اپنے نفس پر قدم رکھ کر علماء اکرام کو کامیاب کرنے کی کوشش کی
📘👍📘
#juipak


افغانستان کے دورے پر گئے ہوئے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی طالبان کے امیر ہیبت اللّٰہ اخوند زادہ سے ملاقات ہوگئی۔
@MoulanaOfficial
#JUIPak

Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.6M followers

Barack Obama 
@barackobama
119M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.2M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
89.9M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
83.8M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.3M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.2M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.8M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.2M followers

Bill Gates 
@billgates
65M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers



















