ہم نے افغانستان پر امریکی حملے میں ایران کے جنگجووں (شمالی اتحاد) کو امریکی و نیٹو افواج کے شانہ بشانہ مسلمانوں سے لڑتے دیکھا۔
ہم نے عراق پر امریکی افواج کے حملے میں ایرانی سویلین کو امریکی ٹینکوں پر بیٹھ کر بغداد میں داخل ہوتے دیکھا۔
ہم نے شام میں ایرانی ملیشیاء کو امریکی روسی فوجیوں کے ہمراہ، شامی مسلمانوں کا قتل عام ہوتے دیکھا۔
ہم نے یمن سے حکومت کے خاتمے اور ایرانی حوثیوں کو اقتدار پر قبضہ کرتے دیکھا۔ جہاں سے انہیں سعودی عرب پر قبضہ کا ٹاکس دیا گیا تھا۔
حلب، یمن کے بعد بحرین پر قبضے کا، پاسداران انقلاب کو کھلا اعلان کرتے دیکھا۔
یہ وہ وقت تھا جب نا تو امریکی حملے عرب سرزمین سے ایران پر ہوتے تھے نا امریکہ کی ایران سے دشمنی تھی۔
آج تو عرب ممالک کے اڈوں کی بات کی جا رہی ہے۔ لیکن جو ایران کو بیس سال سے نوٹ کر رہا ہو وہ واضح کہے گا ۔۔۔ کہ
پاسداران انقلاب مسلمان ممالک کو کمزور کر کے گریٹر اسرائیل کے لئے کام کر رہا ہے۔
#رہبر_ورہنما_مولانا
#سروس_یا_پروپیگنڈا
#پٹرولیم_لیوی_نامنظور
#کشمیر_کو_امن_دو
#ادارے_بدنام_ناکرو
#کشمیر_کو_امن_دو
اور میں پوری پبلک کا، آپ کی وساطت سے پوری دنیا کی پبلک کا، پوری پاکستان کی عوام کا شکر گزار ہوں کہ 90 فیصد آبادی نے ہمارے اس موقف کی حمایت کی ہے، ہماری حوصلہ افزائی کی ہے۔
اور آج دن تک بھی سوشل میڈیا پر جمعیت علماء اسلام کے کارکنوں کا، یا جو عوام کا ٹرینڈ ہے، وہ ٹاپ پر جا رہا ہے۔ ہر لمحہ پبلک کی حمایت ہمارے ساتھ جا رہی ہے۔
مولانا فضل الرحمٰن
#مولانا_چھاگئے
#کرپٹ_چوکیدار
#کالےچینلز_کی_مشتاقیاں
#پیڈ_ٹرینڈ_فلاپ
#کرائے_کے_باکو