Top Tweets for #mpayazman
رہنما پاکستان تحریک انصاف و سابق ممبر صوبائی اسمبلی چوہدری احسان الحق صاحب کا چیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان صاحب کی گرفتاری پر وڈیو پیغام جاری ۔
#نکلو_خان_کی_زندگی_بچاؤ #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #ImranKhan #ReleaseImranKhan #BehindYouSkipper #ehsan_ul_ch #mpayazman
انہی محنت کشوں کے ہاتھوں میں قوم کی تقدیریں ہیں۔۔!! محنت کش مزدور کو قوم کا سلام۔۔!!
#مزدور_ریلی_کپتان_کےسنگ #یوم_مزدور #LabourDay #ehsan_ul_ch #mpayazman #chehsanulhaq #pp249 #Bahawalpur #ParvezElahi #ImranKhan #election2023 #PrimeMinisterImranKhan #PTibahawalpurInsaf #PTI

رہنما پاکستان تحریک انصاف و سابق ممبر صوبائی اسمبلی چوہدری احسان الحق کی چک 32 بی سی آمد ۔
چوہدری احسان الحق صاحب نے 32 بی سی کے نمبر دار چوہدری محمد حسین صاحب کی تیمار داری کی اور ان کی جلد صحت یابی کی دعا کی ۔
#ehsan_ul_haq_ch #mpayazman #chehsanulhaq #pp249 #Bahawalpur #MPA

ڈالر کی اونچی اڑان امپورٹڈ نااہل سرکار کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
#ehsan_ul_haq_ch #mpayazman #chehsanulhaq #pp249 #Bahawalpur #MPA #chparvizelahi #ParvezElahi #ImranKhan #election2023 #pti #pakistan
#pakistani #primeministerimrankhan #PTibahawalpurInsaf

الحمد اللہ!!!
اج سپریم کورٹ نے آئین ٹوٹنے سے بچا لیا اور الیکشن سے فرار ہونے کی تمام کوششیں ناکام کردیں ۔اب انشاء اللہ عوام فیصلہ کرے گی ۔
#ehsan_ul_haq_ch #mpayazman #chehsanulhaq #pp249 #Bahawalpur #MPA #chparvizelahi #ParvezElahi #ImranKhan #election2023 #pti #pakistan

رہنما پاکستان تحریک انصاف و سابق ممبر صوبائی اسمبلی چوہدری احسان الحق صاحب کی یزمان آمد ۔
چوہدری احسان الحق صاحب نے چوہدری محمد رمضان کے صاحبزادے چوہدری صابر صاحب کی تقریب ولیمہ میں شرکت کی اور زندگی کے اس سفر میں برکت کی دعا کی ۔
#ehsan_ul_haq_ch #chehsanulhaq #mpayazman

چوہدری احسان الحق صاحب کی پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کی مبارکباد دینے دوست احباب چوہدری احسان الحق صاحب کی رہائش گاہ تشریف لائے اور مبارکباد پیش کی
#ehsan_ul_ch #mpayazman #chehsanulhaq #pp249 #Bahawalpur #MPA #chparvizelahi #ParvezElahi #ImranKhan #election2023

وعدوں سے تکمیل تک سفر!
#chehsanulhaq #mpayazman #PakistanZindabad #pp249 #PP247 #Bahawalpur #PML #PTI

مٹی کی محبت میں۔۔۔ہم آشفتہ سروں نے
وہ قرض اتارے ہیں جو واجب بھی نہیں تھے ۔
#ehsan_ul_ch #chehsanulhaq #mpayazman #pp249 #PP247 #Bahawalpur #MPA #PMLQ #BlackDay #16Dec2014 #ایک_اور_16دسمبر #apsattack #BlackDay16Dec #یوم_سیاح

چوہدری احسان الحق ایم پی اے یزمان اور بہت پیارے بھائی چوہدری شبیر گجر ایم پی اے لاہور اور بڑے بھائی چوہدری خالد گجر کے ساتھ گجر ھاوس لاہور میں محبت بھر ملاقات
#mpayazman #chehsanulhaq #pp249 #PP247 #Bahawalpur #MPA #Yazman

▪ بہاول پور: رکن صوبائی اسمبلی چوہدری احسان الحق کی سابق صوبائی وزیر و رکن پنجاب اسمبلی سمیع اللہ چوہدری کے گھر آمد انکی والدہ مرحومہ کی وفات پر اظہار تعزیت کیا اور مرحومہ کے ایصال ثواب کے لیۓ فاتحہ خانی کی۔
#mpayazman #chehsanulhaq #pp249 #PP247 #Bahawalpur #PML #MPA #Yazman

رکن صوبائی اسمبلی چوہدری احسان الحق صاحب نے اپنے حلقہ پی پی 249 سے آۓ ہوۓ لوگوں سے اپنی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور ان کے مسائل سنے اور ان مسائل کو فوری حل کروانے کی یقین دھانی کرائی ۔
#mpayazman #chehsanulhaq #pp249 #PP247 #Bahawalpur #PML #Yazman #MPA

ایم پی اے چوہدری احسان الحق صاحب کی کاوشوں سے چک نمبر 105ڈی بی میں سوریج کا کام تیزی سے جاری ہے ۔
#mpayazman #chehsanulhaq #pp249 #PP247 #Bahawalpur #Yazman

ایم پی اے یزمان احسان الحق چوہدری کا تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال یزمان کا دورہ
سی او ہیلتھ ڈاکٹر اقبال مکول اسسٹنٹ کمشنر یزمان مجاھد عباس بھوجیہ ایم ایس تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال ڈاکٹر زین احمر بھی ان کے ہمراہ تھے
#chehsanulhaq #mpayazman #pp249 #Bahawalpur #PP247 #mpa #DHQHospital

فائرنگ کا واقعہ ناقابل برداشت ہے۔
چیرمین پاکستان تحریک انصاف پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت کرتا ہوں ۔
اللہ تعالٰی کا شکر ہے کہ عمران خان خیریت سے ہیں۔
#MPAYazman #pp249 #ChEhsanUlHaq #Bahwalpur
ان جنگ پرستوں سے ہے سارا جہاں برہم
کشمیر کی وادی میں لہرا کے رہو پرچم
#mpayazman #chehsanulhaq #pp249 #Bahawalpur #MPA #Yazman #ChEhsanUlHaq #pp247 #Blackday #Kashmir

سینئر صحافی و اینکر پرسن ارشد شریف کی شہادت کی خبر ملی جس پر یقین نہیں آتا ۔
اللہ پاک شہید کے درجات بلند فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔
چوہدری احسان الحق ایم پی اے پی پی 249
#mpayazman #chehsanulhaq #pp249 #PP247 #ArshadSharif #قوم_کا_ہیرو_ارشد_شریف۔

لاہور:رکن صوبائی اسمبلی چوہدری احسان الحق صاحب کی سابق وزیر مونس الٰہی سے ملاقات۔
اس موقع پر چوہدری نعیم الدین وڑائچ بھی موجود۔
چوہدری مونس الٰہی سے حلقہ کے مسائل پر گفتگو ہوئی۔چوہدری مونس الٰہی نے مسائل حل کروانے کی یقین دہانی کرائی۔
#mpayazman #chehsanulhaq #pp249 #Bahawalpur

اشٹام ڈیوٹی کی شرح میں 100 فیصد کمی کرکے عوام کو 25 ارب کا ریلیف دیا ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی
#mpayazman #chehsanulhaq #pp249 #Bahawalpur #MPA #Yazman #ChEhsanUlHaq

رہبر بھی یہ ہمدم بھی یہ غم خوار ہمارے...
استاد یہ قوموں کے ہیں معمار ہمارے...
عالمی یوم اساتذہ پر ہم تمام محترم اساتذۂ کرام کو محبت بھرا سلام پیش کرتے ہیں
#mpayazman #chehsanulhaq #pp249 #Bahawalpur #Yazman #یوم_اساتذۂ #teachersday

Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.6M followers

Barack Obama 
@barackobama
119M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.2M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
89.9M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
83.8M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.3M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.2M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.8M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.2M followers

Bill Gates 
@billgates
65M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers


















