This was for our brothers and sisters in Gaza. 🤲🏼
Happy to contribute in the win. Credits to the whole team and especially Abdullah Shafique and Hassan Ali for making it easier.
Extremely grateful to the people of Hyderabad for the amazing hospitality and support throughout.
میں اس امپورٹڈ حکومت کو واضع پیغام دیتا ہوں کہ چاہے جو بھی کر لیں ہم اپنے قائد عمران خان صاحب کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے رہیں گے اور انشاء اللہ جب تک ہمیں حقیقی آزادی نہیں مل جاتی تب تک اپنی جدوجہد جا ری رکھیں گے۔
#I_StandWithSupremeCourt#سڑکیں_بلا_رہی_ہیں#ActiveInsafians
رہنما پاکستان تحریک انصاف و سابق ممبر صوبائی اسمبلی چوہدری احسان الحق صاحب کی جناب ڈاکٹر اختر حسین بلوچ کے صاحبزادے کی شادی کی تقریب میں شرکت کی ۔
اس موقع پر چوہدری احسان الحق صاحب نے نو بیاتہ جوڑے کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔
#PTIOfficial#Ch_Ehsan_Ul_Haq#PP247#PtiYazman